Sabitlenmiş Tweet
Al-shahi-bakhsh
2.6K posts


@umerpashtoon 6 فروری2023 کو تو باجواہ ریٹائر ھوا تھا۔اور پاکستان میں ریٹائیرڈ بندے کی عزت سے کتے کی عزت زیادہ ھوتی ھے
اردو

ایمل ولی خان کا علی وزیر اور جنرل باجوہ کے درمیان ڈیل کروانے کی ناکام کوشش کی کہانی
4 فروری 2023 کی رات اچانک جیل انتظامیہ نے علی وزیر کو بتایا کہ آپ کے ساتھ کوئی خاص شخص ملاقات کرنے آرہا ہے تیار رہو۔علی وزیر نے پوچھا کون آرہا ہے نام بتائے بنا میں ملاقات نہیں کرونگا تو جیل انتظامیہ نے کہا پشتون لیڈرشپ میں کوئی لیڈر ہے علی وزیر نے سمجھا شاید محمود خان اچکزئی ہونگیں۔
تھوڑی دیر بعد علی وزیر کو لاک آف سے نکال کر کسی اور کمرے میں لے گئے۔علی وزیر نے کہا جب میں کمرے میں داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ ایمل ولی خان بیٹا تھا۔میں نے سلام کلام کیا۔اسفندیار ولی خان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔مصافحہ کی روایتی باتیں جب ختم ہوئی تو ایمل ولی خان نے علی وزیر سے کہا دیکھو علی یہ لوگ بہت زورور ہے۔ہم ان کے سامنے کچھ نہیں
میں نے ان لوگوں سے بات کی ہے آپ رہا ہو جاؤگے دو شرطوں پہ
علی نے کہا میں نے ایمل ولی خان سے پوچھا کونسی دو شرطیں۔
تو ایمل ولی خان نے بتایا کہ پہلا یہ کہ رہائی کے بعد آپ نے جنرل باجوہ سے ملنا ہے اور معافی لینا ہے وہ بھی پرائیویٹ لی
دوسرا شرط یہ کہ آپ جیل سے نکل کر پی ٹی ایم سے لاتعلقی کا اعلان کروگے اور جس بھی پارٹی میں جاوگے جاسکتے ہو۔اگر اے این پی میں شمولیت کروگے تو ویلکم۔اگلی بار بھی آپکا وانہ کا سیٹ پکا ہوگا
علی وزیر نے کہا میں نے ایمل ولی خان سے کہا دیکھو آپکا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو صدیوں سے پشتون قوم کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں۔یہ لوگ اس ڈیل میں مجھ سے زیادہ اپکو خراب کرنا چاہتے ہیں
ایمل ولی خان نے کہا وہ کیسے میں نے بتایا یہ بات تو چھپی نہیں رہ سکتی کہ علی وزیر ڈیل کرکہ نکلا یہ بات ریاست خود افشاں کریگا جب یہ بات افشاں ہو جائیگا تو یہ بات بھی لوگوں کو معلوم ہو جائیگی کہ علی وزیر اور ریاست کے درمیان ڈیل ایمل ولی خان نے کیا۔تو آپ بتاو پھر لوگ اپکے بارے میں کیا کہنگے۔اس پر ایمل ولی خان پہلے پریشان سا ہوا مگر پھر کہا یہ بات افشاں نہیں ہوگی
علی وزیر نے ایمل ولی خان سے کہا کہ کچھ ہفتے پہلے باجوہ مجھ سے ملنے خود آئے میں نے ملنے سے انکار کیا۔پھر مجھے آفرز ہوئے میں نے وہ بھی ٹکرائے پھر نور اللہ ترین کو رات کے 2 بجے رینجرز نے گھر سے اٹھا کر لایا اور کہا کہ جاؤ علی وزیر کو ملاقات کے لئے راضی کرو پھر نور اللہ میرے پاس آیا کہ مجھے گھر سے اٹھا کر اپکو ملاقات کرنے پر راضی کرنے کے لئے لایا ہے علی وزیر ہنس پڑا آپس کی کچھ گفتگو کے بعد کہا کہ جاؤ کہہ دو وہ نہیں مان رہا۔علی وزیر نے کہا رینجرز نے نور اللہ ترین کو گھر سے اٹھاتے وقت نور اللہ ترین کے جیب میں چھوٹا سا ریکارڈینگ چیپ ڈالا تھا۔جب نور اللہ مجھ سے واپس ہوکر نکلا تو ان لوگوں نے نور اللہ کے جیب سے چیپ نکال کر سنا اور نور اللہ سے کہا کہ آپ نے تو علی کو ملاقات پر راضی کرنے کی کوشش سرے سے کی ہی نہیں ہے
علی وزیر نے کہا میں نے یہ ساری کہانی ایمل ولی خان کو سنائی۔اور کہا آپ بھی اپنے جیب چیک کرو ایمل ولی خان ہسنے لگا
علی وزیر نے کہا کہ میرا اور ایمل ولی خان کا ملاقات ایک ایسے کمرے میں کروایا جہاں ایک ٹیبل تھا دو کرسیاں تھی ٹیبل پر بہت ساری فائلز اور کاغذات پڑے تھے۔جب علی وزیر نے فائلز اور کاغذات اٹھائے تو فائلز کے اندر سے موبایل برآمد ہوا جو ریکارڈنگ پہ لگایا تھا
علی وزیر نے ایمل ولی خان سے کہا یہ لوگ اتنے کمینے ہے کہ اپکو بیجھا ہے مگر آپ پر عتماد نہیں ہے ریکارڈنگ پھر بھی کر رہے ہیں
ایمل ولی غصہ ہوگیا آواز لگائی کہ یہ موبایل کس کا ہے ایک بند کمرے میں داخل ہوا اور کہا سوری ساب یہ میرا رہ گیا ہے موبایل اٹھا کر چلے گئے۔
علی وزیر نے کہا ماحول تبدیل ہوا ہم ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے ایمل ولی خان بھی حیران پریشان سوچنے لگے۔میں نے ماحول کو نارمل کرتے ہوئے کہا خیر ہے اپکو بھی اب پتہ لگ گیا ہوگا کہ یہ لوگ کس حد تک گرے ہے۔اخر میں ایمل ولی خان نے کہا میں جا رہاہوں کیا بتاو کہ علی نے ڈیل قبول نہیں کیا؟
علی وزیر نے کہا میں ہنس کر بولا آپکا شکریہ کہ آپ آئے میرا حال حوال پوچھا اسفندیار ولی خان کو میرا سلام دینا۔باقی ڈیل والوں سے کہو کہ علی وزیر مرجائیگا ہڈیاں خاک ہو جائیگی مگر ڈیل نہیں کریگا
رخصت لیکر ایمل ولی خان نکل گیا۔باقي تحریر پہلے کمینٹ میں
@ANPMarkaz @AyeshaMehsud @Al_Waziiri @GhulamH08076557 @AimalWali @ImranRiazKhan @soldierspeaks @Tasimwazir @ARYSabirShakir @HamidMirPAK

اردو

@omar_quraishi Pakistan is a nation of 280 million people,and should use other airlines like Qatar,oman,and try to promote Karachi airport world wide as a safe transit place..
English

@xadeejourno @ShahidAslam87 امتیاز سوپر سٹور کراچی والے میں ھر چیز بازار سے بہ رایاعت دستیاب ھے
اردو

اقبال آفریدی کے بیٹے نے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی میں سیاسی پناہ لے لی
مزاحمت اور جدوجہد کے دعوے اور اعلانات کیا صرف دوسرے کے بچوں کیلئے ہے؟
ڈی چوک کیلئے لانگ مارچ میں کیا اقبال آفریدی کا بیٹا شریک نہیں ہوگا؟
جب عمران خان کی رہائی کیلئے خیبر پختونخوا بند ہوگا تو کیا اقبال آفریدی کا بیٹا سڑک بند ہونے کی وجہ سے سکول کالج یا بیماری میں ہسپتال جانے سے محروم نہیں رہے گا؟
جب ڈنڈے پڑیں گے گولیاں چلیں گی تو اقبال آفریدی کا بیٹا اس بھگدڑ میں شریک نہیں ہوگا؟

اردو

@MariaBalochPK جو سرخ نظر اتا ھو۔اور اسمان پر صرف مریخ سرخ نظر اتا ھے
اردو

@IdreesSatti6 اج کل والے باولر تو کچرا ھےنہ بالنگ اور نہ بیٹنگ کر سکتے ھیں۔نہ دو میں ھیں نہ تین میں۔۔
اردو

@Eshaal0 ضروری نہیں ھے اس نے دودھ ضائع کرنا تھا اور کسی جگہ روکنا تھا اس کو پتہ نہیں تھا کہ ادھر ہی پوری قوم دیکھے گی۔۔۔اس کو کسی کوڑے دان میں پھینکنا چاہیے تھا۔۔دودھ میں پانی تھا یا ملاوٹ والا تھا اس لیے کیا۔
اردو

@RShahzaddk صرف قصور وار کو پکڑا جائے۔باقی مردوں کو کیوں لے جائے؟۔زمانہ جاھلیت میں ایک فرد کی سزا پوری خاندان کو دی جاتی تھی۔ترقی یافتہ جگہ پر رھ کر سوچ پھر بھی جانوروں کی طرح ھے۔
اردو

قبائلی دوستوں سے جو بات ہوئی اس کے مطابق ان کو صرف خواتین کو تھانے لے جانے پر اعتراض ہے میری ذاتی رائے بھی یہ کہ پٹھان پنجابی سندھی کوئی بھی ہو اگر پولیس نے قاتل پکڑنا تو گھر کے مردوں کو لے جائیں مگر خواتین کو کسی دوسرے کے جرم میں تھانے لے جانا غلط ہے اگر وہ براہ راست ملوث نہی تو ان کا احترام برقرار رکھیں
اردو

@paglii_dewanii اس کے لئے محتلف مسلک ھے۔ جامعہ بنوری کے مطابق ھو جاتی ھے، اھل حدیث کے مطابق صرف ایک طلاق ھوتی ھے۔پھر بھی اس کے لئے کسی مستند عالم دین سے مشورہ کرنا چاہئے۔اور غصے کے وقت طلاق دینے والی شخص کی زہنی کیفیت کو بھی مدنظر رکھا جاتا ھے ڈاکٹر کے رپورٹس وغیرہ کو بھی۔
اردو



















