Abdul Rehman Abid

16.9K posts

Abdul Rehman Abid banner
Abdul Rehman Abid

Abdul Rehman Abid

@AR_Digital_Mark

Social media activist || Human rights activist || Islamic Content|| Motivational Quotes || Urdu Quote's #Humanrights

Sialkot, Pakistan Katılım Haziran 2023
345 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdul Rehman Abid
Abdul Rehman Abid@AR_Digital_Mark·
عافیہ صدیقی کی چھنتی ردا کیوں کسی معتصم باللہ کی غیرت کو بیدار نہ کر پائی؟ #GenZWithAafia We will not let you forget Aafia 8485
اردو
0
18
13
85
Abdul Rehman Abid retweetledi
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ماشاءاللہ!💚 مقبوضہ کشمیر کے دور دراز علاقے تولیل گریز سے تعلق رکھنے والی طالبہ کلثومہ بنت مجید کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے مختصر مدت میں مکمل قرآنِ مجید حفظ کر کے ایک قابلِ ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ مقامی ذرائع اور سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی اس کامیابی پر اہلِ خانہ، اساتذہ اور مقامی افراد کی جانب سے خوشی، مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اساتذہ کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ کلثومہ میں غیر معمولی یادداشت اور قرآنِ پاک سے گہری محبت پائی جاتی تھی۔ انہوں نے مسلسل محنت، روزانہ سبق کی تیاری اور لگن کے ساتھ یہ اہم سنگِ میل عبور کیا۔ سوشل میڈیا صارفین اس کامیابی کو نوجوان نسل کے لیے ایک خوبصورت اور متاثر کن مثال قرار دے رہے ہیں، جبکہ بہت سے افراد ان کے روشن مستقبل اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کے لیے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کلثومہ بنت مجید کو قرآنِ پاک کے نور سے ہمیشہ منور رکھے، انہیں دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے اور قرآن کو ان کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Hussnain Fahad tweet media
اردو
21
185
1.7K
14K
Abdul Rehman Abid retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
974
3.9K
13.4K
545.7K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
کشمیر ہمارا ہے اور کشمیر پاکستان ہے اور کشمیر کے 6 دریا پاکستان کے ہیں یہ ہم فیصلہ کریں گے 6 دریاوں کا پانی کسی کو دینا ہے کہ نہیں ڈی جی آئی ایس پی آر 🇵🇰
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
66
359
1.7K
19.5K
Abdul Rehman Abid retweetledi
hina
hina@hinamaood1·
یٹرول پمپ سے 21 کلومیٹر دور، آرمی کے ٹرک کا پٹرول ختم ہو گیا۔ فوجی ڈرائیور نے میجر کو بتایا : سر!! پٹرول پمپ تک دھکا لگانا پڑے گا۔ سب نیچے اترے اور ٹرک کو دھکا لگانا شروع کیا۔ کافی دیر بعد پٹرول پمپ پر پہنچ گئے_ اس دوران سخت گرمی کی وجہ سے کچھ جوان تھک کر بے ہوش ہو گئے فوجی ڈرائیور نے پیٹرول ڈالونا شروع کیا تو میجر نے کہا ک: پیچھے ڈرم ہے اس میں بھی پٹرول ڈلوا لو. فوجی ڈرائیور نے عرض کی: سر، وہ تو Full ہے_ ایمر جنسی کے لئے رکھا ہوا ہے_ میجر بھی بے ہوش ‼️ 🤦😂🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
47
70
833
87.1K
Abdul Rehman Abid retweetledi
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
🛑 پاکستان کے اصلی ہیروز جو اپنی خوشی غمی چھوڑ کر آپکو محفوظ رکھنے کے لیے دن رات سرحدوں پر کھڑے ہو کر دشمن کے سامنے سنیہ تان کر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں
PAK_INTEL tweet media
اردو
13
64
385
2.8K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ بہت بڑی خبر ہے لیکن پاکستان میں اس پر بہت ہی کم بات ہو رہی ہے۔ امریکی میڈیا AXIOS کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے اپنا جدید ترین آئرن ڈوم دفاعی سسٹم متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے اس دفاعی نظام کو آپریٹ کرنے کے لیے اپنے فوجی اہلکار بھی وہاں تعینات کیے ہیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ اسرائیل نے اپنا حساس دفاعی نظام کسی دوسرے ملک کو فراہم کیا ہے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
25
580
2.5K
88.2K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
فلسطین میں دولہا دلہن نے پاکستان کے جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں۔۔ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔ 🇵🇸❤️🇵🇰
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
10
181
1.1K
10.1K
Abdul Rehman Abid retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بڑی خبر پاکستان کے لیے ایک بڑا معاشی قدم! ایران، امریکہ امن معاہدے کے بعد کسی بھی ملک سے ایران جانے والا سامان اب پاکستان سے گزرے گا۔ گوادر کو بھی تجارتی حیثیت مل گئی ھے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ھے۔ الحمداللہ پاکستان کی حکومت نے “Transit of Goods through Territory of Pakistan Order 2026” نافذ کیا ہے۔ اس کے تحت: دوسرے ممالک کا سامان پاکستان کے راستے ایران تک لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ خاص طور پر گوادر، کراچی اور تفتان جیسے راستے اس کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا مقصد علاقائی تجارت کو بہتر بنانا اور ٹرانزٹ کو آسان کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان (وزارتِ تجارت) نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ تفصیل کے مطابق👇 پاکستان نے نیا ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروایا ہے اس سے خاص طور پر ایران کے ساتھ تجارتی راستے مذید بہتر ہوں گے پاکستان نے Transit of Goods Order 2026 نافذ کر کے خطے میں اپنی اہمیت مزید بڑھا دی ہے 🇵🇰 علاقائی تجارت میں اضافہ۔ اب پاکستان دوسرے ممالک کے لیے ایک اہم ٹریڈ روٹ بنے گا، جس سے خطے میں کاروباری سرگرمیاں تیز ہوں گی۔ گوادر اور بندرگاہوں کی اہمیت میں اضافہ۔ گوادر پورٹ جیسی اہم بندرگاہ عالمی توجہ حاصل کریں گی، جس سے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے۔ روزگار کے مواقع ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس اور پورٹ سروسز میں ہزاروں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ زرِ مبادلہ میں اضافہ ٹرانزٹ فیس اور سروسز کے ذریعے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ علاقائی رابطوں میں بہتری پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں بلکہ پورے خطے کو جوڑنے والا اہم پل بنتا جا رہا ہے۔ یہ قدم پاکستان کی معاشی خودمختاری اور عالمی سطح پر مضبوط پوزیشن کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے!
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
46
294
1K
12.1K
Abdul Rehman Abid retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋
اردو
89
990
4K
99.5K
Abdul Rehman Abid retweetledi
ندیم صدیقی
ندیم صدیقی@nsiddiqui366·
دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیا قطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی افواج کو نکالنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ ان کے ملک نے غیر ملکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی ایک بھاری قیمت ادا کی ہے۔ وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قطری سرزمین کو دوبارہ کبھی ان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ قطری وزیر خارجہ کے مطابق، امریکہ نے قطر کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور مسلسل اسرائیلی مفادات کو ترجیح دی۔ جس کے نتیجے میں قطر کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگر امریکہ واقعی قطر کے مفادات کا خیال رکھتا تو وہ کسی دوسرے ملک پر حملہ نہ کرنے کے ہمارے فیصلے کا احترام کرتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے قطری سرزمین کو صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے استعمال کیا۔" وزیر خارجہ نے کہا انہیں امید ہے کہ دیگر خلیجی ممالک (GCC) بھی اسی نقشِ قدم پر چلیں گے۔ انہوں نے اپنی بات اس نکتے پر ختم کی کہ جب دنیا صیہونی چالوں کو سمجھ لے گی، تبھی امن کی راہ ہموار ہوگی۔ اس پورے منظر نامے میں ایران ایک فاتح کے طور پر ابھرا ہے۔ قطر نے نہ صرف ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیا ہے، بلکہ یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اب قطری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ صرف ایک فوجی انخلاء نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اگر دیگر خلیجی ممالک بھی قطر کی پیروی کرتے ہیں، تو یہ اسرائیل کی دفاعی لائن اور امریکی بالادستی کا خاتمہ ہو گا۔
ندیم صدیقی tweet media
اردو
620
4.4K
11.7K
778K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
دُنیا کے سارے فیصلے امریکا میں ہوتے ہیں آمریکا کے فیصلے پاکستان میں 🇵🇰✊ ٹھوکو ری ٹویٹ شریک سڑن 🔥
اردو
35
739
1.7K
20.8K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
فیلڈ مارشل عاصم منیر 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت بن گئے
Muqadas Farooq Awan tweet media
اردو
542
136
1.4K
55.3K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Sonia Talha Siddiqui
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz·
جو دعویٰ کرتے تھے کہ پاکستانی فوج ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھی، انہیں حقیقت دیکھ لینی چاہیے، پاکستان کے نقشے میں 32 اسکوائر کلومیٹر علاقہ مزید شامل ہو چکا ہے۔ گڈوانہ انکلیو، ژوب سیکٹر میں افغانستان کا 32 کلومیٹر کا علاقہ جو آپریشن غضبِ الحق کے دوران افواجِ پاکستان کے کنٹرول میں آیا تھا، اب باقاعدہ طور پر پاکستان کا حصہ قرار دے دیا گیا ہے اور باڑ بھی مکمل کر دی گئی ہے، پوری قوم کو مبارکباد۔
Sonia Talha Siddiqui tweet media
اردو
127
330
1.7K
77K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
ایران کا جوابی الٹی میٹم: ٹرمپ کی شرائط مسترد، اپنی 5 شرائط پیش! 🇮🇷🇺🇸 تہران نے امریکی "15 نکاتی پلان" کو تضحیک آمیز قرار دے دیا ہے۔ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اب جنگ کا خاتمہ واشنگٹن کی خواہش پر نہیں بلکہ ایران کی شرائط پر ہوگا۔ جنگی نقصانات کا ہرجانہ، آبنائے ہرمز پر مکمل خود مختاری اور علاقائی محاذوں پر مکمل جنگ بندی—یہ وہ "ریڈ لائنز" ہیں جن پر ایران کسی سمجھوتے کو تیار نہیں۔ جب تک یہ مطالبات پورے نہیں ہوتے، میدانِ جنگ میں دشمن کو کاری ضربیں لگتی رہیں گی۔ کیا سپر پاور اب ایران کی شرائط ماننے پر مجبور ہوگی؟
Markhor 🇵🇰™️ tweet media
اردو
2
8
49
4.7K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
امت مسلمہ کا چاند فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ♥️
Pak Army tweet media
اردو
108
159
705
6K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیجانب سے عید الفطر پر قوم کو مبارکباد۔
Salman Durrani tweet media
اردو
837
227
2.1K
107K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Suleman Shah Rashdi
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman·
بائیں بازوُ کے ذراع پر دایاں ہاتھ، سجدے کی جگہ پر نظریں!! میں نے زندگی میں کسی حکمران یا اعلی عہدیدار کو اِس طرح سُنت کے عین مطابق نماز پڑھتے نہیں دیکھا جیسے فیلڈ مارشل عاصم منیر نماز پڑھ رہے ہیں!! ماشاء اللّہ❤️
Suleman Shah Rashdi tweet media
اردو
1.2K
517
3K
207.2K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
پاکستان کے ایک اعلیٰ شیعہ عالم نے انکشاف کیا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا: “ایران کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا اور آخرکار ایران ہی کامیاب ہوگا۔” انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اگلا ہدف ہوگا وہ غلط ہیں، اور کہا: “پاکستان ایران نہیں ہے — اگر پاکستان گر گیا تو آدھی دنیا گر جائے گی۔”
Haroon Anjum tweet mediaHaroon Anjum tweet media
اردو
24
159
831
73.8K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
فیلڈمارشل نے بارڈر پر اپنے جوانوں کیساتھ نماز عید ادا کی ہے
اردو
65
521
2.6K
23K
Abdul Rehman Abid retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ بیان سعودی سوشل میڈیا پر وائرل اللہ تعالیٰ نے سعودی عرب کو حرمین شریفین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے۔ اور پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے۔
اردو
297
660
3.1K
205.6K