
Maalik_ e _ ashtar
4.4K posts

Maalik_ e _ ashtar
@ASHTAR89
یا اللہ عارضی زندگی کو ابدی زندگی پر بھاری نا ہونے دینا۔ آمین۔ 🤲💞
Black Earth Katılım Mayıs 2023
539 Takip Edilen472 Takipçiler

@Mr_Gadgets_ @alikp117 @RangRassia @WordsByAdnan بن دا وی اے ۔۔۔۔!!!
اندازہ کریں اس نسل کا کیا ہوگا ۔۔!!
قسم سے ہر جگہ پر تیزاب سے غسل کی ضرورت ہے ۔
خاص طور پر درس گاہوں میں ۔
اردو

@Mr_Gadgets_ @alikp117 @iso_la8 @WordsByAdnan صدارتی محل خالی کرو۔۔۔🦓
زرداری پارٹی فوت ہو گئی ۔۔😂
فوٹگی دی روٹی۔
مرتھاں گئے جے۔
😂😂
اردو

@CANPAK_LOVER First Imran's sisters were made controversial, then the PTI leadership, as long as Imran Khan is in jail, this will continue to happen, remember, there is no heart in politics.
جنگ میں پہلا قتل سچ کا ہوتا ہے ۔
یہ تو پھر بھی حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
English

مجھے افسوس ہے لیکن ایک سوال ہے کہ کیا یہ اشارہ مراد سعید کی طرف ہے؟؟؟!
Expert political on ground opinion please…this is the topic of my current space right now but I need to get to bottom of his thing**
And it’s just a question to debate on his current speech and to analyse his current political situation….
Anyone my followers please?
@madnan_sami @MalikMuaaz0 @ASHTAR89 @Hacktivisttt @AhsanJan804 @zubairkhan1972 @censoredmuslim1
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
میرے لیڈر عمران خان کی ہدایت تھی اچکزئی صاحب اور علامہ راجہ ناصر سے مشورہ کرو۔ میرا ایک ہی لیڈر ہے وہ عمران خان۔ ہر دوسرا بندہ خان بننے کی کوشش کرے گا تو میں اسکو نہیں مانتا۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب
English

@XforKhan طاقت کا سر چشمہ جمہور کی اکثریت پر ، پھر چاہے اس اکثریت پر کوئی عسکری حوالے سے مضبوط ہو کر قبضہ کر جائے ۔
انکے نقطہء نظر سے وہ درست ہے ۔
یہ صاحب بہت پہلے سے اسی سوچ اور اپروچ کے مالک ہیں ۔
وہی بات دہرا رہے ہیں ۔
وہ چاہے بنو امیہ کی ملوکیت ہو چاہے عباسیوں کی حکومت ۔
اردو

آج ماشاءاللہ غامدی صاحب بھی پوری طرح بے نقاب ہو گئے 😊
The Pakistan Experience@ThePakistanExp1
Javed Ahmad Ghamidi on Iran
اردو

@s0nhri_sn0w بلا شبہ دین اسلام بہترین مزہب ہے ۔
الحمد اللہ ۔۔۔!!!
لیکن زرا درباروں کا چکر لگا لیں🤣 ۔
بہشتی دروازہ سے لیکر قلندری نگاڑا ۔
ایک سروے کے مطابق 90 ہزار سے اوپر چھوٹے بڑے دربار اور خانقاہیں ہیں ۔
جہاں شائد اس سے بھی بد تر رسومات ہوں ۔
اردو

@mazhar_barlas @Ayoubhussian12 دیکھنے والے سمجھ رہے کہ کونسا ہمارے ساتھ ہو رہا ۔۔۔
آہاہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔
باری باری سب کی باری🇵🇰🙄
اردو

یہ بیان اور اپنے سنگی کا میسج ایک ساتھ دیکھا تو یاد آیا ہمارے ایک دوست ہیں@ASHTAR89 صاحب مجھے میسج کرتے ہیں تو میں آجکل ٹویٹر کم ہی کھولتا ہوں دوسرے دن جواب دیتا ہوں تو وہ کہتے ہیں اک تے تیریاں کاہلیاں (سپیڈاں) پٹیا۔
سہیل آفریدی دیاں وی کاہلیاں مار گیاں

اردو

@Mr_Gadgets_
ہمارے انتہائی شدید سنگل مطبل " چھڑے"
دوست کا فوٹو شوٹ ۔۔!!
جو دن دیہاڑ آنے سے پہلے ہی مارکیٹ میں لیک ہو گیا ۔
ہم تھارا دکھ سمجھوں 🥺
اے جو ہو ریا اے ۔
کوئی پٹواری کروا ریا اے۔
😂
اردو
Maalik_ e _ ashtar retweetledi

@Mr_Gadgets_ @alikp117 @MariaBalochPK @RangRassia @iso_la8 @oya_jutt تہانوں لنگر دی پئی اے ۔۔۔
میری کوئی جوتی چک لے گیا ۔
🥺
ہنڑ اے نئی پتا ۔
اونے پہچانی اے یا فیر لوڑ سی اونو۔
😮
اردو

@Mr_Gadgets_ یہ دو لائنوں میں سب ملا فساد فی الارض اور نام وجہہ کائنات(ﷴﷺ) کے نام کا استعمال کرنیوالوں کی حقیقت۔
---/
مسلک و دیں کی تجارت ہو مبارک تم کو
پار ساؤ،ــــــــــ یہ گنہگار نہیں کر سکتا !!
عشق تو چھوڑیے عشق کی خواہش تک بھی
طالبِ "" درہم و دینار "" نہیں کر سکتا ۔!!!
اردو

@Mr_Gadgets_ اے تے تہاڈی ظرفی اے ۔۔۔🤣
چھوٹی یا وڈی آپ ای کر لوو۔
🤣
اردو

@ASHTAR89 تواڈی گل ٹھیک اے لیکن مینوں امید نہیں سی ایڈا سیانا بندہ میری پوسٹ تے آوے گا
اردو

اقتدار پر قابض بوڑھوں کو جس آئینے میں اپنا چہرہ بدنما نظر آتا ہے یہ لوگ وہ آئینہ ہی توڑ دیتے ہیں۔۔۔
Umar Ali@Umar_AliX
کسی دیوار پر لکھا تھا پڑھنے والا کتے کا بچہ ہے عاصم منیر جیسا کوئی ذہنی مریض وہاں سے گزرا دیکھ کر غصہ آیا اس پر چونا مارا اور لکھ دیا کہ لکھنے والا کتے کا بچہ ہے۔ ایک اخبار میں ایک نامعلوم شخص کا آرٹیکل چھپا۔ اگر اس آرٹیکل پر ایکشن نہ لیا جاتا تو کوئی نوٹس بھی نہ لیتا لیکن فوری ایکشن نے ثابت کردیا کہ ڈیلیٹ کروانے والا کتے کا بچہ ہے۔
اردو

@Mr_Gadgets_ گل تے ایویئں جئی سی ۔
تساں سمجھ گئے ۔
تاں سیانئ ہوگئی ۔
🤣
اردو

@Noor_A2812 آمین صد ہزار ثمہ آمین ۔۔۔!!!
جزاکم اللہ خیرا ۔۔!!
🤲🎂🎈🥀
اردو

@Mr_Gadgets_ @alikp117 @MariaBalochPK @AhmadshahA91768 @RangRassia @iso_la8 @oya_jutt @TahirAs11684579 @abeehakhaton @tahasheikhasif آہاہاہا اہاہاہاہا ۔۔۔!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔!!!😂
بنی اسرائیل کی روایات وہ جن پر رسولِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک کی مہر لگ گئی وہ حق اور سچ باقی سب فراڈ ۔۔۔🤲💗
اردو

@ASHTAR89 @alikp117 @MariaBalochPK @AhmadshahA91768 @RangRassia @iso_la8 @oya_jutt @TahirAs11684579 @abeehakhaton @tahasheikhasif توانوں وی پتہ کہ کتاب اے نہیں کہندی کہ عیسیٰ اللہ کی اولاد ہے
لیکن کرسچن کہندے ہے
ہن دسو کتاب مننی یا کرسچن 🤔
اردو

پچیس دسمبر شروع ہوتے ہی نیچے مینشن کیے گے میرے سارے کرسچن دوست غائب ہوگے 🧐
@alikp117
@MariaBalochPK
@AhmadshahA91768
@RangRassia
@ASHTAR89
@iso_la8
@oya_jutt
@TahirAs11684579
@abeehakhaton
@tahasheikhasif
اردو

@Mr_Gadgets_ @alikp117 @MariaBalochPK @AhmadshahA91768 @RangRassia @iso_la8 @oya_jutt @TahirAs11684579 @abeehakhaton @tahasheikhasif مر تھاں گئے جے فیر تے ۔۔۔!!!
تہاڈا مولوی لیٹ جے ۔😂
ایکو آی گل اے ۔
ایمان کتاب تے آی ہندا ویر جی ۔
کتاب تے ایمان حقیقت اچ نازل اور تاویل کرنڑ والے ای ہندا جے ۔
سگاری طبیعت والے ویر جی ۔😂
اردو

@ASHTAR89 @alikp117 @MariaBalochPK @AhmadshahA91768 @RangRassia @iso_la8 @oya_jutt @TahirAs11684579 @abeehakhaton @tahasheikhasif کرسچینٹی تے یا اونا دی کتاب 😏
اردو






