Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰
2.6K posts

Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

حکومت پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی لائی جائے۔
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ صرف اعداد و شمار نہیں بلکہ کروڑوں عوام کی مشکلات میں اضافہ ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام ظالمانہ معاشی پالیسیوں کے خلاف متحد ہو۔
#JIProtestAgainstFuelPrice

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

#JIProtestAgainstFuelPrice
کب تک ظلم سہوگے
کب تک چپ رہوگے
نکلو اپنے بچوں لیئے
آواز اٹھاؤ قدم بڑھاؤ
نکلو مہنگائی کیخلاف
نکلو اشرافیہ کیخلاف

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice
ہوش ربا مہنگائی
کہاں ہوگی سنوائی
15 مئی یوم احتجاج
عوام کا ہوگا ساتھ

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

غربت ختم کرنے کا عزم لے کر اقتدار میں آنے والے، غریب ختم کرنے کے ایجنڈے پہ عمل کررہے ہیں
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

ہمارے دیئے گئے ٹیکس ہماری سہولیات کے لیئے ہوتے ہیں،سرکار کی شاہ خرچیوں کے لیئے نہیں!!
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

مراعات اور سہولتیں لینے والے محدود آمدنی والے عام پاکستانی کی مشکلات کو نہیں سمجھ سکتے۔
غربت ختم کرنے کا عزم لے کر اقتدار میں آنے والے، غریب ختم کرنے کے ایجنڈے پہ عمل کررہے ہیں
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

#JIProtestAgainstFuelPrice
مراعات اور سہولتیں لینے والے محدود آمدنی والے عام پاکستانی کی مشکلات کو نہیں سمجھ سکتے۔

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi

Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice
زوال پذیر معیار تعلیم ، وہ بھی مہنگی۔۔۔۔۔۔اور وزیر تعلیم کا وژن!

اردو
Abdul Rauf Thsheem🇵🇰 retweetledi














