INnoceNt GiRl

22.8K posts

INnoceNt GiRl banner
INnoceNt GiRl

INnoceNt GiRl

@A_PVF8

حَسْبُنَــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ🌸اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ. آتنک وادی کہتی ہے سرکار ہمیں 🌚

Katılım Ocak 2021
6.4K Takip Edilen11.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
زمین کے جس ٹکڑے پر تم نماز پڑھتے ہو وہی حصہ تمہارے لیے قیامت میں گواہ بن جاۓ گا🌸 سلامتی ہو آپ پر ✨
اردو
75
5
87
2.1K
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ #ismailhaniye
اردو
2
3
16
793
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
اور پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہر تاخیر کے بعد خیر ہے ہر آزمائش کے بعد معجزہ ہے ہر صبر کے ```بعد``` بہترین صلہ ہے۔♥️ الحمدللہ رب العالمین
اردو
2
2
11
722
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
عربی میں ایک مختصر مگر پر اثر جملہ۔ لاعجب علی عراء النساء و ضيق ملابسهن، بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال۔ ترجمہ: *تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہوگئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جارہی ہیں.* *بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن میں مرد ہوتے ہیں۔*
اردو
2
1
14
755
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
کربلا کا سب سے بڑا سبق مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا❤️🤍
اردو
1
4
10
477
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
انشاءاللہ ❤️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
اردو
1
3
13
421
off line
off line@jokkeerrr2·
سب نے وڈیو بنائی سوچا مین بھی بنا لوں کیسی لگی ؟
اردو
6
16
99
2.5K
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
ہم تو چاہ بھی نہیں سکتے اگر وہ نہ چاھے🫠🫀
اردو
1
2
14
368
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
توکل کے آسمان پر جب صبر کے ستارے مسکرانے لگے تو زمینی دکھوں کی عمر گھٹنے لگتی ہے۔ سنو۔۔!! تم بھی رب کی خاطر صبر کے جگنو تھام لو ۔✨🤍 "اِصْبِر عَلی مَا یَقُولُونَ۔"
اردو
2
2
8
335
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
سورت یوسف مثال ہے.. "کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے انتظار کے بعد تمہارے حصے میں لکھ دی جاتی ہیں۔"🌻
اردو
2
1
16
317
Ozma Malik
Ozma Malik@repenzall·
Eid Mubarak to all my Twitter friend's #EidAlAdha24 #عيد_الأضحى_المبارك_2024 #خان_کی_رہائی_میری_عید @Sid_gb9 @A_PVF8
Ozma Malik tweet media
Lahore, Pakistan 🇵🇰 English
7
6
19
235
INnoceNt GiRl
INnoceNt GiRl@A_PVF8·
عید مبارک ۔۔۔۔!!✨
فارسی
10
3
17
404