Sabitlenmiş Tweet
Tanvir
1.2K posts

Tanvir
@Tanvir327
Business Immigration Consultant
Riyadh Katılım Kasım 2010
724 Takip Edilen1K Takipçiler

@SadiaGoneBeyond Tab tak to virtual hajj ki sahulat bhi aa chuki ho gi :)
हिन्दी

@Salmaanthefoodi جستجو ہے اک مسلسل جستجو
کیا کہیں کچھ کھو گیا ہے کچھ نہیں
مُہر میرے نام کی ہر شے پہ ہے
میرے گھر میں میرا کیا ہے کچھ نہیں
اردو

@KhSaad_Rafique فرشتے تم بھی نہیں ہو فرشتے ہم بھی نہیں
جب آدمی ہیں تو پھر آدمی کی بات کریں
اردو

ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔

اردو

@WaqarWamiq Beautifully crafted, every word carries weight.”
This article made me rethink my entire life choices — thanks for that!
English

@Balaajshahmusic @WasifAliOFFICAL @yadavsonuanand @krishu200 @Amna_Naeemxxx @rajaikram19 @Artash_Syed @Syedasap @Sarah_mzm @hammadtariq13 Loved the song, music arrangement is awesome. Keep it up @Balaajshahmusic
English


نہ سوالِ وصل نہ عرضِ غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
#LahoreTraffic #CTO_Lahore #PuranaPakistan
اردو

Our friend @CyeimaS's mother's janaza will be held tomorrow around asar.
They are reciting pahla kalma 70000 times before Zohar time. Pakistan time. She is requesting all her friends to recite as much as you can and share ur # with me in dm.
And she has received msgs from many of you, she will reply later on. JazakAllah khair.
English

انصاف ہیلتھ کارڈ یقینا بہت بڑی نعمت تھا اور ایک حقیقی عوامی منصوبہ تھا۔
ZEShan ⚫@zeshmohmand
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!! عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!
اردو






