Sabitlenmiş Tweet
Aabi
9.1K posts

Aabi
@AabiMeer93
I Hate It When Crying Is The Only Way To Feel Better 🙇🏻 PTI LOVER
Katılım Mayıs 2019
207 Takip Edilen154 Takipçiler
Aabi retweetledi

احسن چٹھہ اور کوثر کاظمی ایک غلیظ سوچ کا تسلسل ہیں جو بینظیر بھٹو کی نازیبا تصاویر سے شروع ہو کر بشریٰ بی بی کے مخصوص ایام کی گھٹیا بحث تک پہنچی۔ یہ غلیظ سوچ احسن چٹھہ کو ریاستی پروٹوکول دیتی اور ایک لیڈی ڈاکٹر کو گشتی ماں کی دھی کہنے والے والے کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب بناتی ہے۔
@SIYASIDERA @SyedKousarKazmi @ShamaJunejo @_Mansoor_Ali @AbsarAlamHaider @AnsarAAbbasi @asmashirazi @GFarooqi @BeenishSaleem @MunizaeJahangir @AyeshaBakhsh @FarooqAleena @Benazir_Shah @reema_omer @Mehmal @nighatdad @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @sherryrehman @Xadeejournalist @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A

اکرم راعی Akram Raee@AkramRaee
صحافت کے مقدس پیشے سے وابستہ کوثر کاظمی میڈیکل کے مقدس ترین پیشے سے وابستہ ایک خاتون ڈاکٹر کو ماں بہن بیٹی کے مقدس رشتے کو آلودہ کرنیوالی غلیظ ترین گالیاں دے رہا ہے۔ یہ بیٹی اخلاقیات کا درس دینے والے صحافیوں سے پوچھتی ہے😢؎ بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟
اردو
Aabi retweetledi

اسلام آباد: @ICT_Police کا کانسٹیبل ملک حبیب 2024 میں اچانک لاپتہ ہوا، 2025 میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی تو وہ ملا مگر تب تک اسے نوکری سے ڈسمس کیا جا چکا تھا کیونکہ وہ ڈیوٹی پر حاضر نہ ہو سکا۔ اس کی داستان دل دہلا دینے والی تھی: گاؤں گیا، مخالفین نے گھر جلا دیا، جعلی مقدمات میں جیل بھجوا دیا، رابطے کے تمام راستے بند کر دیے۔ ایک سال بعد جب باعزت بری ہو کر نکلا تو سب کچھ لٹ چکا تھا۔میں نے اس کی بحالی کے لیے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر کو درخواست دی، اس کی فیملی کی بازیابی کے لیے تھانہ سبزی منڈی میں درخواست دلوائی، حتیٰ کہ ایک موبائل بھی خرید کر دیا کیونکہ اس کا آگے پیچھے کوئی نہیں تھا۔ مگر اب گزشتہ 6 ماہ سے وہ دوبارہ غائب ہے۔ زندہ بھی ہے کی نہیں کوئی پتہ نہیں ۔وہ ہر وقت ایک ہی خوف میں جیتا تھا: “مجھے قتل کر دیا جائے گا۔” یہ صرف ایک سابق پولیس اہلکار کی کہانی نہیں، یہ ایک انسان، ایک خاندان، ایک زندگی کی پکار ہے۔ امید ہے اسلام آباد پولیس اپنے سابقہ ملازم ملک حبیب اور اس کی فیملی کو تلاش کرنے کے لیے فوری توجہ دے گی، کیونکہ اگر اپنے ہی محفوظ نہ ہوں تو سوال بہت بڑا ہے
@MohsinnaqviC42

اردو
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi

شہباز زشریف سے میں اتفاق کرتا ہوں جو انہوں نے اپنے بارے میں کہا تھا ،Beggar Can’t Be Chooser
کوئی سرمایہ کاری کیوں کرے گا جب اس کو پتہ ہے کہ وہاں قانون نہیں میرا سرمایہ محفوظ نہیں
پٹرول پہلے 2 سو مہنگا کرو پھر 12 روپے کم کر دو اور کہو ہم نے سستہ کردیا ،قوم کو کہتے ہیں قربانی دو اور خود 38 گاڑیوں کا قافلہ لے کر شادی کی مبارک دینے چلے جاتے ہیں .
اردو
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi

“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
English
Aabi retweetledi

کہانی تحریک انصاف کے چاہنے والے سہیل خان کے گھر پر گزری قیامت کی
سہیل خان ایک عام پاکستان شہری ہے جو لاہور کے علاقہ ہنجروال میں ایک اکیڈمی چلا رہا تھا.وہ تحریک انصاف کا ایک عام ووٹر تھا،اسکا ٹویٹر اکاونٹ بھی کوئی غیر معمولی فالوونگ نہیں رکھتا،سلیم خان کے گھر یہ قیامت نہ گزرتی تو شاید کسی کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ سلیم خان نامی کوئی شخص بھی تحریک انصاف کا چاہنے والا ہے۔وہ گھر سے اچانک 17 فروری کو غائب ہوا،سراغ نہ ملا تو گھر والوں کا تحریک انصاف کے وکیل رہنما @MalikUmvi سے رابطہ ہوا انہوں نے رٹ فائل کی تو پھر سلیم خان پر پیکا ایکٹ کا مقدمہ درج سامنے آگیا،ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ 27 فروری کو درج ہوا ہے اور سلیم خان نے کوئی پوسٹ ایکس پر شئیر کی تھی جو ناگوار گزری۔سلیم خان کو جوڈیشل کردیا گیا اس کی ضمانت دائر ہوئی تو جج صاحب نےعید سے چار روز قبل یعنی 17 مارچ کو مسترد کردی.اپنے شوہر کی گرفتاری اور غائب ہونے پر اہلیہ بیمار ہوئی اور اسی غم میں 21 مارچ کو چل بسیں،گھر والوں نے اہلیہ کے آخری دیدار کے لیے سلیم خان کی پیرو ل پر رہائی کی کوشش کی مگر افسران کو یہ گستاخی پسند نہ آئی اور وہ درخواست بھی مسترد کردی گئی۔اب سلیم خان پابند سلاسل ہے اور اسکا تین سال بیٹا ریاست سے پوچھ رہا ہے کہ اسکے والد نے آخر ایسا کونسا سنگین جرم کیا تھا کہ اسکے خاندان کو یہ سزا ملی؟




اردو
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi
Aabi retweetledi

وزیرآباد میں عمران خان کی جان بچانے والے بہادر نوجوان ابتسام حسن کو آج سحری کے وقت مسجد سے واپسی پر غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عمل نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ قانون اور انصاف کے بنیادی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جس شخص نے ایک بڑی سانحہ کو روکنے میں کردار ادا کیا، آج اسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ہم اس گھٹیا اور غیرقانونی اقدام کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ابتسام حسن کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس گرفتاری کے ذمہ داروں کا بھی احتساب کیا جائے۔

اردو
Aabi retweetledi

سوال کیا ۔ تنقید کی لیکن آج اطمینان دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کو منافق کیوں کہا جاتا ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
حکومت اور عوام پیٹرول ڈیزل کے استعمال میں کمی لانے کے فوری اقدامات کرے۔
اردو
Aabi retweetledi

🚨عمران خان نے 20 سال پہلے شہباز شریف کو ٹی وی پر بیٹھا کر کہا تھا کہ کیوں ہم امریکہ کو نہیں کہہ سکتے کہ جو حقوق تم اپنے شہریوں کو دیتے ہیں ہم اپنے شہریوں کو کیوں نہیں
شہباز کپکپکانے لگے کہ عمران خان صاحب خدا کے لیے تینوں اللہ دا واسطہ ایسی بات مت کریں امریکہ ہمارا تورا بورا بنا دیں گے
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے دور کے فرعونوں کے سامنے صرف اکیلا ہی کھڑا تھا👍🔥👌
اردو













