Abdullah.

660 posts

Abdullah. banner
Abdullah.

Abdullah.

@AbdullahGhaziii

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے ‎ ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#ISLAM‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎‎‎‎#SHEPHERD ‎‎‎#eNigMatic

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2019
1.4K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اے اللہ ! پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کو خیر و برکت و طاقت و علم و حکمت و عظمت و سلطنت عطا فرما ۔ آمین
Abdullah. tweet media
اردو
0
4
12
0
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
مجھے اصحابِ کہف پہ رشک آتا ہے پتہ ہے کیوں؟ جب ان کے دل اپنے ارد گرد پھیلی جہالت اور کفر سے اُکتا گئے تو وہ ایک غار میں چلے گئے ، ان کا ایمان بچ گیا اللہ بھی اُن سے راضی ہو گیا ۔۔۔ ہم بھی ایک غار اپنی زات میں بنا لیں، روز کچھ دیر اُس میں اُتر کر اس اعلیٰ رفیق کو یاد کر لیا کریں .
Abdullah. tweet media
اردو
0
0
1
21
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
زندگی تجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم.. ہم کو قسطوں میں بٹی موت نہ مارا جائے... #goodnight
اردو
0
0
1
15
Abdullah. retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
پریشانیاں ہمیں بھی ہیں مگر مسکرانے میں کیا جاتا ہے
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® tweet media
اردو
8
84
667
28K
Abdullah. retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
دِل چاھتا ہے غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سوجاؤں جب نیند سے اُٹھوں ۔۔۔۔ میرا زمانہ گُزر چُکا ہو میرے سِکّے کھوٹے ہو چُکے ہوں میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو مجھے کوئی نہ جانتا ہو ۔۔۔۔۔ رَبّ سے پُوچھوں بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟ رَبّ کہے ۔۔۔ تیرے زمانے اب نہیں رہے انسان سبھی مر چُکے صرف ہُجُوم زندہ ہے ۔۔۔۔ احساسات سے عاری فقّط جُنوں زندہ ہے تُو لوٹ جا ۔۔۔۔۔ غارِ اصحابِ کہف میں پھر سے سو جا ۔۔۔!! نور الہدیٰ شاہ
اردو
42
237
1K
75.3K
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
عُمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں بات سے مُکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے..!
Abdullah. tweet media
اردو
0
0
1
37
Abdullah. retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں۔۔
خاموش مان tweet media
اردو
7
102
454
24.5K
Abdullah. retweetledi
PakistanTravelGuide
PakistanTravelGuide@PakTravelGuide·
That's why I love Moonsoon Season , a foggy Drive 🇵🇰
English
0
32
282
13.4K
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
خدا سے محبت کی ایک علامت اس کا مسلسل ذکر بھی ہے کہ جسے کسی سے محبت ہو وہ اس کا ذکر زیادہ کرتا ہے ❤️
اردو
0
0
1
17
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
میں لَکھ ہساواں لوکاں نوں میں لَکھ وٹاواں جوگ میرا اَنگ اَنگ چیخاں ماردا مینوں اندرو کها گے سوگ میں چار جماعتاں کی پڑهیا مینوں طعنے مارن لوگ میرا تَن مَن روگی یار دا میرے جَگ تو وَکهرے روگ
اردو
0
0
3
12
Abdullah. retweetledi
اردوادب
اردوادب@JustKPoetry·
✍🏻انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی گر اجالا نہ کر سکے تو کوٸی بات نہیں لیکن اندھیروں سے صلح نہ کرے۔
اردوادب tweet media
اردو
2
239
1.1K
37.8K
Abdullah.
Abdullah.@AbdullahGhaziii·
زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نہیں لمبی زندگی کی گارنٹی تو کسی کے پاس نہیں، بس جو اچھا ہو سکے وہ ضرور کر دیں۔ پھر پتہ نہیں دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے ایسے ہی اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں.
اردو
0
0
1
20
Abdullah. retweetledi
احادیث نبوی ﷺ
احادیث نبوی ﷺ@HadithUrd·
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اردو
6
175
832
6.2K