ᗩᗪᗩᗰ

947 posts

ᗩᗪᗩᗰ

ᗩᗪᗩᗰ

@Adammyname987

Love what you do.

Moroco Katılım Mayıs 2023
64 Takip Edilen49 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ᗩᗪᗩᗰ
ᗩᗪᗩᗰ@Adammyname987·
کوئی گلہ نہ کوئی شکایت کریں گے ہم ظالم ترے خلاف بغاوت کریں گے ہم جاؤ تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے اب اردو زباں کی خود ہی حفاظت کریں گے ہم #قحط_الرجال #سحر_بیاں
اردو
0
4
47
208
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
مانتا ہوں کہ تجھے عشق نہیں ہے مجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھکو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھکو #شبِ_زنداں #قحط_الرجال #سحر_بیاں
#قافلہ_ادب@QafilaAdab

قافلہ ادب کی جانب سے آج کا موضوع: "عشق" ❤️ عشق صرف محبت کا نام نہیں، یہ وفا، ایثار، دعا، انتظار اور خود کو بہتر بنانے کا سفر بھی ہے۔ آئیے! لفظ "عشق" پر اپنی بہترین شاعری، اشعار یا مختصر تحریر شیئر کریں اور ادب کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ #قافلہ_ادب

اردو
0
6
9
59
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں یہی بازگشت سنا کروں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں تو کہیں فریب تھا یا نہیں مجھے کیا پتا تو مجھے بتا میں کہاں کہاں پہ ثبوت دوں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں مجھے دیکھ دیکھ جلا کرے وہ دیے کی لو مرا کیا کرے وہ تو آگ ہے اسے کیا کہوں کہ میں عشق ہوں کہ میں.عشق ہوں وہی بے ضرر، وہی بے نوا، اسی ایک در پہ پڑا ہوا نہ میں ٹل سکوں نہ میں پل سکوں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں نہیں کوئی مجھ میں کسر نہیں نہیں کوئی مجھ میں کمی نہیں نہیں بن سکی مری بات یوں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں عمار اقبال #ہم_رات_اور_فسانے #قحط_الرجال #سحر_بیاں
Nimmi Butt@nimmibutt098

کہیں عشق سجدے میں گر گیا کہیں عشق سجدے سے پھر گیا کہیں عشق سیف خدا بنا کہیں عشق شیر خدا بنا کہیں عشق طور پر دیدار ہے کہیں عشق ذبح کو تیار ہے کہیں عشق نے بہکا دیا کہیں شاہ مصر بنا دیا کہیں عشق تو ہی تو ہے کہیں عشق اللّٰــہ ھو ہے عشق کی پہلی منزل 'لا' #عشق #اردوقومی_زبان

اردو
0
6
7
181
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
شہزاد
شہزاد@shah_zad123·
عشق سے میں ڈر چکا تھا ، ڈر چکا تو تم ملے دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تب تم ملے جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے #سحر_بیاں #قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب@QafilaAdab

قافلہ ادب کی جانب سے آج کا موضوع: "عشق" ❤️ عشق صرف محبت کا نام نہیں، یہ وفا، ایثار، دعا، انتظار اور خود کو بہتر بنانے کا سفر بھی ہے۔ آئیے! لفظ "عشق" پر اپنی بہترین شاعری، اشعار یا مختصر تحریر شیئر کریں اور ادب کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ #قافلہ_ادب

اردو
0
3
3
11
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
شہزاد
شہزاد@shah_zad123·
آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو #قافلہ_ادب #سحر_بیاں
#قافلہ_ادب@QafilaAdab

قافلہ ادب کی جانب سے آج کا موضوع: "عشق" ❤️ عشق صرف محبت کا نام نہیں، یہ وفا، ایثار، دعا، انتظار اور خود کو بہتر بنانے کا سفر بھی ہے۔ آئیے! لفظ "عشق" پر اپنی بہترین شاعری، اشعار یا مختصر تحریر شیئر کریں اور ادب کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔ #قافلہ_ادب

اردو
0
3
4
11
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
شہزاد
شہزاد@shah_zad123·
@QafilaAdab میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں #قافلہ_ادب
اردو
0
3
4
16
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
در ٹوٹنے لگے کبھی دیوار گر پڑے ہر روز میرے سر پہ یہ تلوار گر پڑے اتنا بھی انحصار مرے سائے پر نہ کر کیا جانے کب یہ موم کی دیوار گر پڑے سانسیں بچھا کے سوؤں کہ دست نسیم سے شاید کسی کے جسم کی مہکار گر پڑے ٹھہرے تو سائبان ہوا نے اڑا دئے چلنے لگے تو راہ کے اشجار گر پڑے ہر زاویے پہ سوچ میں ابھرے وہی بدن ہر دائرے پہ ہاتھ سے پرکار گر پڑے اظہرؔ یہ لمحہ لمحہ سلگنا عذاب ہے مجھ پر جو برق گرنی ہے اک بار گر پڑے اظہر ادیب #سحر_بیاں #قحط_الرجال #شب_زنداں
اردو
0
6
13
299
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@Nimko_77 تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا #شبِ_زنداں #سحر_بیاں
اردو
1
3
6
26
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@black_angel_522 @saeedka58435245 جو نہیں ہے تیرا مقصد مجھے سوگوار کرنا مجھے کچھ برا نہیں ہے ترا انتظار کرنا مری آنکھ کی نمی نے ترے سارے بھید کھولے نہیں تھا مرا ارادہ تجھے شرمسار کرنا مری زیست برگزیدہ تھی حصار بندگی میں تجھے کیوں پسند آیا مجھے بے حصار کرنا #ہم_رات_اور_فسانے #قحط_الرجال #سحر_بیاں
اردو
1
3
6
47
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
گمگشتہ
گمگشتہ@black_angel_522·
@shah__zad987 @saeedka58435245 ذکر اک بے وفا اورستم گر کا تھا آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا #ہم_رات_اور_فسانے #شبِ_زنداں #سحر_بیاں
اردو
2
4
6
50
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@black_angel_522 @saeedka58435245 وفا جس سے کی بے وفا ہو گیا جسے بت بنایا خدا ہو گیا #ہم_رات_اور_فسانے #سحر_بیاں
اردو
1
3
6
26
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@black_angel_522 @saeedka58435245 چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا #شبِ_زنداں #ہم_رات_اور_فسانے #سحر_بیاں
اردو
0
4
6
29
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
❤️Waبaal e جaan❤️
غم دوراں غم بجراں پہ غم یار کا دکھ ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ مات کھا جاؤں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن ہے میرے مد مقابل مرے معیار کا دکھ #اردو_زبان
اردو
4
3
12
154
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
𝑆ɦ𝓪ɦ ƶ𝓐𝓲в
𝑆ɦ𝓪ɦ ƶ𝓐𝓲в@shahzaib4636·
@ji_maano اس کے معیار پہ پورا میں اترتا ہی نہیں زاویے روز بدل کر وہ بناتا ہے مجھے چارہ گر مجھ کو بظاہر تو کوئی دکھ نہیں ہے میرے اندر کا کوئی کرب رلاتا ہے مجھے #سحر_بیاں
اردو
0
2
3
11
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
گمگشتہ
گمگشتہ@black_angel_522·
@HeartfeltHymns0 تمام رشتوں کو میں گھر پہ چھوڑ آیا تھا پھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا #ہم_رات_اور_فسانے #قحط_الرجال #سحر_بیاں
اردو
2
2
4
29
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
چاہیئے عشق میں اس طرح فنا ہو جانا جس طرح آنکھ اٹھے محو ادا ہو جانا کسی معشوق کا عاشق سے خفا ہو جانا روح کا جسم سے گویا ہے جدا ہو جانا موت ہی آپ کے بیمار کی قسمت میں نہ تھی ورنہ کب زہر کا ممکن تھا دوا ہو جانا جب ملاقات ہوئی تم سے تو تکرار ہوئی ایسے ملنے سے تو بہتر ہے جدا ہو جانا چھیڑ کچھ ہو کہ نہ ہو بات ہوئی ہو کہ نہ ہو بیٹھے بیٹھے انہیں آتا ہے خفا ہو جانا #شبِ_زنداں #سحر_بیاں
Nimmi Butt@nimmibutt098

کہیں عشق سجدے میں گر گیا کہیں عشق سجدے سے پھر گیا کہیں عشق سیف خدا بنا کہیں عشق شیر خدا بنا کہیں عشق طور پر دیدار ہے کہیں عشق ذبح کو تیار ہے کہیں عشق نے بہکا دیا کہیں شاہ مصر بنا دیا کہیں عشق تو ہی تو ہے کہیں عشق اللّٰــہ ھو ہے عشق کی پہلی منزل 'لا' #عشق #اردوقومی_زبان

اردو
1
4
6
101
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
Ali Saqib
Ali Saqib@AliSaqi58575377·
قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا #اردو_زبان #قافلہ_ادب
اردو
0
3
6
109
ᗩᗪᗩᗰ retweetledi
ѕнαнzαd
ѕнαнzαd@shah__zad987·
@rehanssw مینوں دن دن دکھ زیادہ ،ہوروں ہور سیاپے کتھے وطن کتھے سنگ ساتھی، کتھے دُکھئیے ماپے #قحط_الرجال #سحر_بیاں
اردو
0
4
5
38