Sabitlenmiş Tweet

میں بطور ایک زمہ دار پاکستانی شہری خود کو نواز شریف صاحب کا مقروض سمجھتا ھوں۔
ان تمام کاموں کے لئیے جو اس نے میرے وطن کو بہتر بنانے کے لئیے کئیے اور اسکی قیمت ادا کی، آج بھی وہ سول سپرمیسی کے لئیے ڈٹ کے کھڑا ھے، ووٹ کی عزت کی جنگ لڑ رھا ھے۔
@MaryamNSharif
اردو



















