عدنان

10.2K posts

عدنان banner
عدنان

عدنان

@AdnangrtSI

Patience

Gujraat Katılım Kasım 2013
6.3K Takip Edilen2.7K Takipçiler
عدنان retweetledi
hina
hina@hinamaood1·
شاعروں کے قصیدے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق " روٹی* اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے‼️
اردو
26
5
89
2.3K
عدنان retweetledi
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم ملے تمھیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم ملے تمھیں تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
اردو
1
6
20
537
عدنان retweetledi
Mazhar Dhariwal
Mazhar Dhariwal@Mazhar_Dhariwal·
زندگی نے تو یوں ہی گزر جانا تھا مفت احساں لوگوں کے اٹھائے ہم نے
اردو
1
3
15
429
عدنان retweetledi
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
حقیقتوں میں زمانہ بہت گزار چکے کوئی کہانی سناؤ ، بڑا اندھیرا ہے #بشیر_بدر
اردو
0
2
13
312
عدنان retweetledi
Ume Moiz Awan
Ume Moiz Awan@UmeMoiz·
ایسے تو کوئی ترک سکونت نہیں کرتا ہجرت وہی کرتا ہے جو بیعت نہیں کرتا
اردو
9
10
48
646
عدنان retweetledi
Syedih
Syedih@SyedIHusain·
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جاۓ
Syedih tweet media
اردو
1
4
63
1.4K
عدنان retweetledi
Syedih
Syedih@SyedIHusain·
اگر تو اتفاقاً مل بھی جائے
اردو
3
2
7
359
عدنان retweetledi
🍁سانولی لڑکی🍁
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑے تو مرے نہ کوئی
اردو
11
4
65
957
عدنان retweetledi
Ruhzine
Ruhzine@ruhzinee·
اور بس آخر میں ہم ایک کہانی بن کے رہ جاتے ہیں
Ruhzine tweet media
اردو
0
3
24
498
عدنان retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
ہم کبھی اتنے خوبصورت تھے جیسے جنگل میں آگ لگ جائے بشیر بدر
اردو
1
10
77
1.5K
عدنان retweetledi
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
عید کے عین یہ بھاری ہے اداسی کا الف تو میرے فہقہے مت دیکھ اداکاری دیکھ ۰۰۰۰
اردو
3
3
33
350
عدنان retweetledi
Ruhzine
Ruhzine@ruhzinee·
رشتے بھلے ہی بکھر جائیں، مگر بیتے ہوئے لمحات اور رازوں کا بھرم دل میں امانت کی طرح رہنا چاہیے۔"
اردو
0
5
30
358
عدنان retweetledi
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
کسی بھی ایسے انسان کو جو اپ کے زہنی سکون کو ڈسٹرب کر رہا ہو اسے عزت کے ساتھ چھوڑ دینا کبھی بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہوتا ہاں اگر معاملے کو غلط طریقے سے ہینڈل کریں گے تو مزید بےسکونی میں جائیں گے جس کو چھوڑ دیا سمجھیں وہ مر گیا
اردو
5
12
43
952
عدنان retweetledi
Mazhar Dhariwal
Mazhar Dhariwal@Mazhar_Dhariwal·
جو گھر اُجڑ گئے اُن کا نہ رنج کر پیارے وہ چارہ کر کہ یہ گُلشن اُجاڑ سا نہ لگے ناصر کاظمی
اردو
0
3
24
625
عدنان retweetledi
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
هم وه درویش لوگ هیں کے جن سے ملکر لوگ بے وجه محبت بھی تو کر سکتے هیں
اردو
5
12
60
1.6K
عدنان
عدنان@AdnangrtSI·
قبلۂ دل کعبۂ جاں اور ہے سجدہ گاہ اہل عرفاں اور ہے ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلے عاشقوں کی عید قرباں اور ہے روز و شب یاں ایک سی ہے روشنی دل کے داغوں کا چراغاں اور ہے امیر مینائی
اردو
1
1
3
47
عدنان retweetledi
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
آپ کی آنکھیں اگر شعر سُنانے لگ جائیں ہم جو غزلیں لیے پھرتے ہیں، ٹھکانے لگ جائیں اکیلے پن سے کہاں تال میل ہوتا ہے کھلاڑی دو ہوں تو چاہت کا کھیل ہوتا ہے نہ لینا عشق کے پرچے میں سو سے کم نمبر یہاں ننانوے والا بھی فیل ہوتا ہے تم آؤ گے تو میں سستا تمہیں دلا دوں گا ہمارے شہر میں قانون سیل ہوتا ہے رحمان فارس
اردو
2
11
26
702
عدنان retweetledi
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
اردو
1
6
37
941
عدنان retweetledi
On Kabeer
On Kabeer@OnKabeer·
اُس نے بولا ہی نہیں عید مبارک بھی ہمیں بخت والوں کو توتصویر بھی بھیجی ہو گی
اردو
2
3
25
612
عدنان retweetledi
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
مجھے اج والد صاحب کی بہت یاد آ رہی ہے میری ان سے دوستی مثالی تھی لیکن احترام کی وجہ سے کچھ باتیں جو کرنی تھیں رہ گئی کچھ باتیں جن پے غور کرنا چاہیے تھا ویسا نہیں کر پایا زندگی کب بھلا دوسرا موقع دیتی ہے 😌
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰 tweet media
اردو
18
6
69
1.8K