Malik Ijaz Nissoana

15.8K posts

Malik Ijaz Nissoana

Malik Ijaz Nissoana

@Adv_Malik_

FB 💯 | Social Activist | | Part of | محبت_مافیا# | |Craze with Urdu Literature | | Lawyer| |#Creative Writer| |°Solider of Fifth Generation War°| #IK

Punjab, Pakistan Katılım Ocak 2018
5.4K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Malik Ijaz Nissoana
Malik Ijaz Nissoana@Adv_Malik_·
#Allahamdulillah Another_Article #میری_اک_معصومانہ_خواہش زندگی میں انسان کی خواہشات ختم نہی ہوتی ایک کے بعد ایک نئی خواہش جنم لیتی ہے اور انسان ساری زندگی ان خواہشات کی تکمیل میں صرف کر دیتا ہے _اسی طرح میری زندگی کی پہلی اور آخری خواہش یہی ہے #ہنسنا_اور_دوسروں_کو_ہنسانا
Malik Ijaz Nissoana tweet media
اردو
11
11
35
0
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
کچھ چیزیں تو طے ہیں : امریکہ کا ٹوٹنا ایران کا بڑی طاقت بننا متحدہ عرب امارات کا بکھرنا پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ شریف خاندان کا مٹنا عمران خان کا رہا ہونا پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا پاکستان کا پوری طرح بدلنا حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ ! #پاکستان
اردو
386
715
2.8K
50.5K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
چلیں یہ راستہ اپناتے ہیں۔ جناب عزت ماب محترم شیر افضل مروت صاحب۔ آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا۔ اب آپ انکو سزا یافتہ ، فرد واحد (ڈکٹیٹر ) نا اہل کہہ چکے ہیں۔ اور یہ آپ اپنی پٹیشن میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کہہ چکے ہیں۔ براہ مہربانی آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جو سیٹ حاصل کی۔ اب اس سے استعفی دے کر ہم سب کو شکریہ کا موقعہ فراہم کریں اور یہ ثابت کریں کہ آپ پختون روایات کے امین رہنا چاہتے ہیں۔ شکریہ۔ وسلام
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat

اگر آپ مجھ سے احترام، سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ بات کریں گے تو یقین مانیں، ہمارے درمیان شاید ہی کسی معاملے پر ایسا اختلاف باقی رہے جو حل نہ ہو سکے۔ انسان کو حکم، دھونس اور گالی سے نہیں بلکہ عزت، دلیل اور خلوص سے جیتا جاتا ہے۔ میری نفسیات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ میں اُن لوگوں میں سے نہیں جو دباؤ یا کردار کشی سے مرعوب ہو جائیں، البتہ عزت دینے والے کو ہمیشہ عزت دیتا ہوں۔ سخت ترین اختلاف بھی مہذب انداز میں ختم ہو سکتا ہے، مگر جب گفتگو کی جگہ ٹرولنگ، تمسخر اور بہتان لے لیں تو فاصلے بڑھ جاتے ہیں۔ میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ سیاست اور تعلقات دونوں کا حسن برداشت، مکالمے اور احترام میں ہے۔ اگر آپ ایک قدم احترام کے ساتھ بڑھائیں گے تو میں دو قدم آگے بڑھ کر جواب دوں گا۔ مگر اگر ہر سوال کا جواب گالی اور ہر اختلاف کا جواب کردار کشی ہوگا تو پھر ردِعمل بھی ویسا ہی سخت اور بے رحم ہوگا جس کی شکایت بعد میں خود آپ کو رہے گی۔ کبھی کبھی انسان کو ہرانے کے لیے شور نہیں، صرف عزت کافی ہوتی ہے۔ ایک بار یہ راستہ بھی آزما کر دیکھ لیجیے۔

اردو
178
2K
6.6K
231.1K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے، علیمہ خان
اردو
49
7.3K
19K
80.1K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
راولپنڈی اسلام اباد کے لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ 26 نمبر پر موجود تمام شرکاء کے لیے پانی اور کھانے کا اہتمام کریں
اردو
26
635
2.4K
19.4K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔
اردو
135
2.8K
9.1K
75.9K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا- ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا” ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
152
5.7K
13K
209.2K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
اپنے گھروں سے غیبت کو مٹا دو. نہ کسی کی بُرائی کرو اور نہ ہی کسی کی بُرائی سُنو۔ #backbiting
اردو
64
663
4.6K
50.5K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
تحریک انصاف کے سفر میں سے ایک یادگار لمحہ ۔۔۔ جس دن عمران خان اسمبلی میں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ اس دن ہم سب کے نعروں سے وہ اسمبلی کم سٹیڈیم زیادہ لگ رہا تھا۔ کیا پتہ تھا کہ اس کے آگے عشق کے امتحان اور بھی تھے۔ #PTIFoundationDay #EverySecondCountsForKhan
اردو
95
2.5K
8.2K
93.4K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جب بڑے بڑے نام پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے تھے تو عمران خان نے کہا کہ ان کو تھوڑی Resistance دیکھانی چاہیے تھی تو میں نے عمران خان سے وعدہ کیا تھا کہ چاہے میں مر جاؤں میرا خاندان داو پر لگ جائے لیکن خان تمھیں نہیں چھوڑو گا قاسم خان سوری
اردو
158
3.1K
12.8K
201.7K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے نکل رہے تھے تو میں نے فون نکالا کہ فوٹیج بناو کہ عمران خان کا سامان جاتے ہوئے، میں نے کہا کہ سامان کہا ہے تو شہباز گل نے کہا کہ اس کی یہاں چپل بھی نہیں ہے، صرف یہ ڈائری ہے اور دائری پر ”خادم مدینہ“ لکھا ہوا ہے، عمران ریاض خان
اردو
466
1.5K
6.7K
146.3K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: Today, TENS OF THOUSANDS of Pakistanis gathered in Mardan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN. PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD FREE CAPTAIN PAKISTAN.
English
195
3.6K
10.4K
121.2K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
19 اپریل مردان جلسہ میں جانے والوں سے گذارش ہے کہ ہر بینر پر ایک سوال لکھ کر لے جائیں اور تقریریں سننے کی بجائے جواب طلب کریں کہ 1. ڈرون حملوں پر FIR کیوں نہیں کاٹی 2. 135 ارب روپے صوبے میں لگانے کی بجائے خان کی ہدایت کے خلاف سرپلس بجٹ کیوں دیا 3. خان کی قید تنہائی پر صوبہ بند کیوں نہیں کیا
Shafqat Ch tweet mediaShafqat Ch tweet mediaShafqat Ch tweet media
اردو
33
506
899
40.8K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزیراعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥
اردو
280
4.3K
15.5K
136.7K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مزاحمت شروع ہو چکی ہے اب یہ مزاحمت عمران خان کی رہائی اور علاج تک جاری رہے گی۔ علیمہ خان
اردو
15
1.1K
3.7K
20.9K
Malik Ijaz Nissoana retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
گاڑیاں توڑ رہے ہیں،تشدد کر رہے ہیں انکو کرنے دیں،انٹرنینشل میڈیا سب کچھ دکھائے گا۔
اردو
23
6.8K
17.8K
84.8K