
Aijaz Qureshi
2K posts

Aijaz Qureshi
@AijazSummer


لاھور میں والٹن روڈ اور برکی روڈ کے علاقے میں ابتک چار بھارتی combat drone گراۓ جا چکے ھیں - وار فرنٹ پر رھنے والے لاھوریوں کا حوصلہ بلند ھے، زندگی معمول کیمطابق الحمدللّٰہ رواں دواں ھے- بھارت کے کىئ ملین ڈالرز کے درجنوں ڈرونز خاک چاٹ چکے ھیں ،

دنیا کے دباؤ کو مسترد کر کے پاکستان کو فوری طور پر جوابی حملہ کرنا چاہیئے۔

لگتا ہے عمران ریاض نے یوٹیوب کے ساتھ ساتھ نان لگانے کا بھی کام شروع کر دیا ہے جھوٹی خبریں بریک کرنے سے لے کر آٹے کو گوندھنے تک، اب وہ اپنے اشتہاراتی سائیڈ بزنس سے پیسہ اور آٹا دونوں کما رہا ہے دونوں عمرانڈوں کو مفت کی روٹیاں کھانے کی لت لگ گئی ہے 😂 انقلاب 🥲 #Pakistan



ڈی چوک پر بربریت دیکھ کر یقین ہو چلا ہے کہ کراچی میں بوری بند MQM نہیں بلکہ فورسسز اور انٹیلیجنس ادارے پھینکتے تھے، پڑھی لکھی قوم پر اتنے مظالم ڈھاۓ کہ اُنھوں ہتھیار اُٹھاۓ اور دہشتگرد بن گٸے، ہر صوبے میں ایجنسیز و فورسسز نے اتنا ظلم کیا کہ زبردستی نوجوانوں کو دہشتگرد بنایا گیا،

تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی جماعت ہے۔ ہمیشہ ہمارے لیڈر @ImranKhanPTI صاحب نے ہمیں یہ بات سمجھائی ہے کہ جس بھی سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے وہ تحریک ختم ہو جاتی ہے اور اسی لئے @PTIofficial ہر طرح کے حالات میں ہمیشہ پرامن رہی ہے۔ کل بھی پرامن سیاسی کارکنان اور عام پاکستانیوں پہ جس طرح رات کو حکومتی جبر و فسطائیت کی گئی ہے اس نے پاکستان میں جمہوریت و جمہوری کلچر کی کمر توڑ دی ہے۔ کونسا ملک ہے جو اپنے ہی لوگوں پہ اتنا ظلم کرتا ہے؟ ہر جمہوری ملک میں لوگ پرامن طور پہ آکر اپنے مطالبات سامنے رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ حکومت مزاکرات کرتی ہے اور مسائل کا کوئی نہ کوئی حل نکل آتا ہے۔ ایسا تو کہیں نہیں ہوتا جو کل رات ہوا ہے۔ کوئی بھی سیاسی جماعت یا اس کا کارکن نہ اپنے ملکی اداروں سے لڑتا ہے نہ اسے لڑنا چاہئے اور نہ ہی تحریک انصاف کا ایسا کوئی ارادہ تھا یا ہے۔ جب لوگ پرامن طور پہ بیٹھ گئے تھے تو پھر اتنا ظلم کیوں کیا گیا ؟ کیا آئیندہ جب بھی اپنے ملک کے دارالخلافہ میں پاکستانی اپنے حق کے لئے پرامن احتجاج کرنے آئیں گے تو ان کیساتھ یہ کیا جائے گا ؟ کیا یہ جناح کا پاکستان ہے ؟ پاکستان کو اگر آگے لے کر جانا ہے تو ہمیں آئین و قانون پہ عمل کرنا ہوگا اور مظلوم کو گولی مارنے کے بجائے اس کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا۔

We have just been informed that Chief minister Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi are safe.

A massacre has unfolded in Pakistan at the hands of security forces under the brutal, fascist military regime led by the Shehbaz-Zardari-Asim alliance. The nation is drowning in blood. Today, armed security forces launched a violent assault on peaceful PTI protesters in Islamabad, firing live rounds with the intent to kill as many people as possible. Pakistan is experiencing its darkest hour since the massacre in East Pakistan in 1971. The rulers have learned nothing from history and are prepared to destroy the country to cling to their illegitimate power. With hundreds dead and countless injured, the interior minister’s threat to kill and then the declaration of "victory" over slaughtered innocents is enough evidence of the regime’s inhumanity. The world must condemn this atrocity and the erosion of democracy and humanity in Pakistan. The international community must take a strong stand against this brutal crackdown. #IslamabadMassacre #PakistanUnderFascism @ICRC @realDonaldTrump @elonmusk @UN_HRC @JusticeMyanmar @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @hrw @UN_Spokesperson @Declaracion @KamalaHarris @BIHRhumanrights @FCDOHumanRights @amnestyusa @amnesty @amnestypress @ONU_derechos @hrw_espanol @UN @UN_Women @AJEnglish @arabnews @BBCWorld @TRTWorldNow

پریس ریلیز تحریک انصاف

دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ جس نے بھی کبھی آئین قانون اور انسانیت پر یقین کیا ہے وہ اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے پہنچے ان کو پناہ دے۔


احتجاج جاری رکھنا چاہیے تھا۔

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں گرفتار !


