Aisha

26.4K posts

Aisha banner
Aisha

Aisha

@Aisha09877

Imran khan

Katılım Nisan 2022
390 Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aisha
Aisha@Aisha09877·
HIS STRUGGLE OF 28 YEARS!!😭💗 Ya Allah humare kaptaan ki madad aur hifazat farma✨🤲🏻 ⁦#SupremeCourt⁩ ⁦#NationStandswithCJP⁩ ⁧#پاکستان_کی_ضرورت_عمران⁩ ⁧#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان #عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ
English
50
1.2K
2K
84.3K
Aisha retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.3K
25.6K
52.8K
1.6M
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اے یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹانے والے رب، ان آنکھوں کا نور سلامت رکھنا ۔
اردو
485
4.1K
14.1K
86.8K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
پیارے اقرار آپ کی والدہ اور آپ کے اہل خانہ کے ساتھ اس طرح کا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے گالیوں کا کلچر کس نے رائج کیا یہ پاکستان کا ہر شخص جانتا ہے وہی لوگ تھے جنہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کے انتخابی نشان کو کتے کے گلے میں ڈال کر گلی گلی پھرایا وہی لوگ تھے جنہوں نے شہید بے نظیر بھٹو کی برہنہ تصاویر شائع کروائیں دراصل انہی لوگوں نے گالی اور تذلیل کا کلچر ہمارے معاشرے میں متعارف کروایا جہاں تک بات ہے عمران خان شوکت خانم اور ان کی بہنوں کی تو آپ سے ایک شکوہ ہے پیارے اقرار الحسن آپ بھاگ بھاگ کر اس وقت پولیس کے ساتھ مل کر ان لوگوں کو پکڑتے تھے جو عورتوں کی تضحیک کرتے یا ان کی نازیبا ویڈیوز بناتے تھے لیکن آپ کہاں تھے جب طیبہ راجہ کا گریبان ایک پولیس والے نے پکڑا آپ کہاں تھے جب لبرٹی کے اندر ایک وہیل چیئر پر بیٹھی بچی کو بے دردی سے گھسیٹا گیا آپ کہاں تھے جب ضعیف کینسر کی مریضہ اماں جی کو پولیس نے گرفتار کیا آپ کہاں تھے جب مرد پولیس اہلکاروں نے عورتوں پر ڈنڈے برسائے اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے چودہ اگست کے دن جب خواتین پر یہ ظلم ڈھایا جا رہا تھا تو آپ ان میں سے کسی جگہ پر موجود نہ تھے اور پھر بھی اپنے آپ کو انقلابی چیمپیئن سمجھتے ہیں لوگوں نے آپ سے اختلاف کیا اختلاف بڑھتے بڑھتے نفرت میں بدل گیا اور نفرت اتنی شدید ہوگئی کہ آج جہاں بھی آپ دکھائی دیتے ہیں لوگ اس نفرت کا اظہار کرتے ہیں لیکن یہ نفرت عمران خان نے نہیں پھیلائی یہ نفرت دراصل آپ کے اپنے رویے اور طرز عمل کا نتیجہ ہے
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
161
655
2.5K
39.6K
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
یہ حرامزادہ کربلا میں ہوتا تو کس کی سائیڈ لیتا؟ 🤔
Aladeen tweet media
اردو
1.6K
1.3K
6.9K
180K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
کیا آپ سب کو علی امین پر اعتبار ہے؟ جواب صرف yes یا No میں دینا ہے۔
اردو
4.2K
573
4.2K
250.7K
Aisha retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
شوکت خانم اسپتال کی ہم سب کو ضرورت ہے: آئیے اپنا اپنا۔ حصہ ڈالیں۔
Rai Saqib Wazir Kharal tweet media
اردو
18
858
3.2K
22.5K
Aisha retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
کل مجھے شوکت خانم جانا پڑا وجہ میرے ابو کے کزن کا بیٹا جو 6 سال کا ہے۔ جسکا نام عبدالرافع ہے- جسکی 7 اپریل کو بائیو آپسی ہوئی اور 17 اپریل کو اسکی رپورٹ پازیٹیو آئی جسمیں بلڈ کینسر کی شکایت ہوئی- کل رپورٹ لے کر شوکت خانم پہنچا اور وہاں جا کر بتایا پہلی دفعہ چیک اپ ہے اور وہاں کھڑے عملے کے بندے نے کہا یہاں سے سیدھا جائے وہ سامنے واک ان کلینک پر۔وہاں پہنچا تو آگے ریسپیشن پر بندے نے کہا بچے کا فارم "ب"مجھے دیں۔ فارم ب دیا تو انہوں نے مجھے 52 نمبر ٹوکن جاری کیا اور سیکیورٹی گارڈ کو کہا انکو اندر لے جائیں اندر داخل ہوئے تو وہاں پہلے سے لوگ اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے اور ہم بھی اپنے ہاتھ میں ٹوکن لے کر صوفے پر بیٹھ گئے۔ میری نظر اوپر لگی سکرین پر پڑی تو اس پر عبدالرافع کا ٹوکن نمبر 52 لکھا آ گیا جسکے سامنے لکھا تھا انتظار کیجیئے اور باقی اندر تین ڈاکٹر جن کا معائنہ کر رہے تھے انکے نمبر کے سامنے لکھا تھا معائنہ جاری ہے۔ خیر 5 منٹ گزرنے کے بعد وائٹل ہوا مریض کا وزن اور بی پی چیک کیا گیا اور اسکے بعد دوبارہ ویٹنگ ہال میں بھیج دیا اور باری کے انتظار کا کہا۔ آدھے گھنٹے بعد دوبارہ مریض کا نام پکارا اور انکی فائل لے کر اندر ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ 5 منٹ گزرنے کے بعد ٹوکن نمبر 52 کمرہ نمبر 1 میں تشریف لے جائیں- خیر ہم اندر چلے گئے سلام دعا ہو اور ڈاکٹر صاحبہ کہنے لگی پشتو اسپیکنگ یا اردو اسپیکنگ ہم نے کہا جی اردو سیپیکنگ ڈاکٹر کہنے لگی ہائے رافع کیسے ہو بچے اور اسکے بعد پوچھا گیا آج سے پہلے آپ نے کسی اور جگہ سے علاج تو نہیں کروایا ہم نے کہا جی نہیں تو ڈاکٹر نے کہا ٹھیک ہے عبدالرافع ہمارا پیشنٹ ہے اور انکے بعد ہم علاج کریں گے اگر آپ اسطرح کریں واپس کاونٹر پر چلے جائیں۔ خیر ہم واپس کاؤنٹر پر گئے تو انہوں نے ہمیں 22 تاریخ دن 2 بجے چیک اپ کی تاریخ دی اور ساتھ ہی اندر او پی ڈی میں جانے کا بول دیا لیکن دل میں پیسوں اور لوگوں کی باتوں کا وسوسا چل رہا تھا پریشانی بھڑتی چلی جا رہی تھی۔ ہم او پی ڈی کے کاؤنٹر پر پہنچے تو وہاں عملے کا بندہ کھڑا تھا انہیں فارم دیکھایا تو انہوں نے ہمیں ایک اور ٹوکن جاری کر دیا جسکا نمبر تھا 13 اور ہمیں کہا گیا آپ نشست پر تشریف رکھیں اور باری کا انتظار کریں آپکی ریجسٹریشن ہو گی اور پھر آپکا اانٹرویو لیا جائے گا۔ ہم نشست پر بیٹھے انتظار کر ہی رہے تھے اسمیں 35 سے 40 منٹ گزر گئے ہماری باری نہیں آئی اور ہماری بڑھتی پریشانی کو دیکھتے ہوئے عملہ کا ایک بندہ پاس آیا اور پوچھنے کیا وجہ ہے میں نے کہا باری کا انتظار کر رہے ہیں اور عملے کے بندے نے پوچھا کس کا علاج کروانا ہے تو میں نے کہا یہ چھوٹے بچے کا تو اس نے فورا کہا لائیں اس بچے کا فارم "ب" والدہ کی آئی کارڈ کی میں فوٹو کاپی کروا لاؤ آپ انتظار کریں اور یہ فوٹو کاپی کاؤنٹر پر آپکو کام آئے گی۔ خیر ہسپتال کے لاؤڈ اسپیکر میں ایک آواز گھونجی ٹوکن نمبر 13 کاؤنٹر نمبر 2 پر تشریف لے جائیں ہم کاؤنٹر پر گئے عبد الرافع کو کاؤنٹر کے اندر بلایا اسکی تصویر نکالی گئی ریجسٹریشن مکمل ہوئی کارڈ بنایا اور کہاں گیا 22 کو آپکا چیک اپ ہے دن 2 بجے چیک اپ مس نہیں کرنا اور پھر وہ لمحہ آ گیا جس کا خوف تھا خرچہ کتنا ہو گا۔ کاؤنٹر سے پتہ کیا گیا آپ پیسوں سے علاج کروائیں گے یا زکوت فارم پر ہم نے کہا جی زکوت فارم پر اور ہمیں کہا گیا ٹھیک ہے آپ یہاں سے سیدھا چلے جائیں آگے فائناس آفس آگے گا وہاں آپ کا انٹرویو ہو گا- ہم فائناس آفس چلے گئے وہاں آگے ایک بندہ کا انٹرویو جاری تھا کارڈ دے کر واپس باہر آ گئے اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگے پہلے والے بندہ کا انٹرویو ہوا وہ باہر آیا اور ہمیں اندر جانے کا بول دیا۔ اندر گئے سلام دعا ہوئی بیان حلفی دیا گیا وہ پڑھا اور پھر سوال و جواب شروع ہو گئے آمدنی کتنی ہے کام کیا کرتے ہیں جائیداد کتنی ہے سب بتانے کے بعد ہمیں بتایا گیا اس کااسٹارٹنگ خرچہ 12 لاکھ ہے اور آپ کتنا دے سکتے ہیں جب خزانہ کے آفسر نے 12 لاکھ کہا تو ہم ساکن ہو گئے اگلے لمحے دوبارہ پوچھا آپ کتنا دے سکتے ہیں تو ہم نے کہا کرایہ بھی مانگ کر یہاں پہنچے ہیں تو دوبارہ سے ہمیں آوقز آئی آپ کے بیٹے عبد الرافع کا سارا علاج شوکت خانم فری کرے گا اور اج کے بعد سارے علاج کی ذمہ داری ہماری ہے اور اس وقت ہماری آنکھوں میں خان صاحب کی تصویر تھی اور خوشی کے آنسو تھے۔ اور اگلے ہی لمحہ ایک اور آواز آئی آپ کے جس ٹیسٹ کے پیسے لئے گئے ہیں وہ بھی آپکو ریفنڈ ہونگے۔ جو کہتے ہیں شوکت خانم میں غریب داخل نہیں ہو سکتا یہ انکے لئے ہے بتانا یہ تھا لوگوں کی باتوں میں آنے کے بجائے خود شوکت خانم جائیں اور اپنا علاج کروائیں۔ نوٹ: عبدالرافع کے والدہ جھولی اٹھا کر خان صاحب کے لئے دعائیں کر رہی تھی اور آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے
Kamran Khan tweet media
اردو
732
4.4K
15.1K
451.4K
Aisha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
On behalf of Imran Khan and party leaders, Pakistan Tehreek-e-Insaf extends its congratulations and warm wishes to President Donald Trump @realDonaldTrump on his inauguration as the 47th President of the United States of America. We trust that President Trump will champion peace, human rights, democracy, and the rule of law around the world.
PTI tweet media
English
499
10.5K
20.5K
336.2K
Aisha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
PTI tweet media
اردو
283
4.7K
17.6K
351.3K
Aisha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
52
987
3.6K
35.6K
Aisha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
InshaAllah 2025 will be the year of Haqeeqi Azaadi for Pakistan! #حقیقی_آزادی_کا_سال2025
English
43
590
1.6K
21.6K
Aisha retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
English
682
17.2K
39.3K
422.5K
Aisha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
69
2.3K
9.7K
76.8K
Aisha retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام: “اسلام آباد قتل عام کے شہدأ کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں- دورِ حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے- ان شہیدوں کا خونِ ناحق ضائع نہیں جائے گا اور ہم ان شہدأ کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے- حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں- نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم- اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا- پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور وہ پاکستان میں کہیں بھی کیا جا سکتا ہے- 9 مئی کو بھی ہمارے 25 کارکنان کو شہید کیا گیا اور اس بار بھی پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خون کی ہولی کھیلی گئی اور درجنوں شہریوں کو شہید کیا گیا جو کہ بدترین ڈکٹیٹرشپ میں بھی نہیں کیا گیا- ہماری کال پر لاکھوں پاکستانی تمام تر رکاوٹوں، گرفتاریوں اور دھمکیوں کے باوجود آئینِ پاکستان اور جمہوریت کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ لے کر اسلام آباد پہنچے لیکن ان پرامن لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے- اس بار شیلنگ اور ربڑ بلٹس سے آگے بڑھ کر سنائپرز اور دیگر جان لیوا اسلحے سے قتل عام کیا گیا جو ڈیتھ سرٹیفیکیٹس میں بھی سامنے آ چکا ہے- درجنوں مظاہرین کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا اور 6 ہزار سے زائد کارکنان کو جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا- میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر اس قتل عام کی تحقیقات کروائی جائیں اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں- میں مطالبہ کرتا ہوں کہ شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں- میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں- جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں- اسلام آباد قتل عام کے خلاف پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے اور پارلیمنٹ کا سیشن جلد از جلد بلا کر قرارداد پیش کی جائے- اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں اس قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں اور پاکستان میں جاری ظلم و بربریت کے حوالے سے آگاہی مہم چلائیں- میں اسلام آباد پہنچنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں- علی امین، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، خالد خورشید، عالیہ حمزہ، شاہد خٹک، نوجوان لیڈرز سمیت مارچ کو لیڈ کرنے والے تمام سینئیر اور جونئیر پارٹی ممبران، ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو سراہتا ہوں- پنجاب اور اسلام آباد میں جیسے کرفیو کا ماحول بنا کر تحریک انصاف کے کارکنان پر کریک ڈاؤن کیا گیا اور ملکی معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا یہ کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں- فارم 47 کے سہارے کھڑی کٹھ پتلی حکومت اور مافیا کے غلام پولیس کے آئی جیز صرف اپنی کرسی بچانے کے لیے یہ ظلم کر رہے ہیں- تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”
اردو
2K
18.3K
35.7K
1M
Aisha retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
@Jemima_Khan , tell your sons that Khan's Life is in Danger..raise your voice unless its too late .
English
44
1.1K
2.6K
22.7K
Aisha
Aisha@Aisha09877·
سچی عزتوں سچی طاقتوں سچے اقتدار والے میرے پروردگار تجھ سے دعا ہے عمران خان کی حفاظت فرما۔ #گولی_کیوں_چلائی
Aisha tweet media
اردو
0
2
2
74
Aisha retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
I have directed the CDA Chairman to immediately visit the dharna site to assess what relief and assistance can be provided to the dharna participants with the onset of rain and changing weather conditions.
English
3.6K
12K
45.9K
0
Aisha retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اسلام آباد
العربية
272
9.8K
30.4K
333.2K
Aisha retweetledi
Ahmed Janjua
Ahmed Janjua@AhmedWJanjua·
Goosebumps.
English
3
264
1.1K
15.3K