ALI SHER

11.5K posts

ALI SHER

ALI SHER

@AliSher1455

پاکستان کا مطلب (لاالاہ الا اللہ) پاکستان کا منشور (محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) پاکستان انشاءاللہ ثانی ریاست مدینہ🇵🇰

Katılım Ağustos 2018
5.2K Takip Edilen4.5K Takipçiler
ALI SHER retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ارشد ندیم نے نیزہ پھینکا ریکارڈ بنایا تو ایک نون غنے نے لکھا ارشد ندیم عمران سے زیادہ مقبول ہو گیا اور وہ ان سے زیادہ کرشماتی شخصیت بن گئے آج صبح میں نے بھتیجوں سے پوچھا ارشد ندیم کون ہے تو ان کی زبانیں تالو سے اس طرح چمٹی جس طرح ابراہم اکارڈ پر انصار عباسی صاحب کی چمٹ گئی ہے جب عمران کا پوچھا تو سب کچھ بتا دیا۔
اردو
185
979
4.7K
149.4K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
پاکستان کا ایٹمی دھماکہ کس کا فیصلہ تھا
اردو
211
18
84
12K
ALI SHER retweetledi
Muhammad Mazen
Muhammad Mazen@mhmd_s09·
One of the most horrific scenes in human history has been revealed. A video shows people trying to rescue an injured person and carry him to the hospital; Israel bombed them all and killed them with a missile. A video the world must never forget.
English
1.5K
16.2K
27.6K
962.2K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@panadollxtra Heavy Crane k Sath big stone 🪨 Marna swab ka Kam he
Eesti
0
0
0
17
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان تینوں کو کنکریاں مارنے کا موقع ملے تو سب سے پہلے کس سے شروع کریں گے ؟
SadiaPTI tweet media
اردو
93
30
121
5.3K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@gazanotice Israel is a humanity killer and genocidal state
English
0
0
0
17
ALI SHER retweetledi
Gaza Notifications
Gaza Notifications@gazanotice·
🚨BREAKING: A Palestinian girl in Gaza wore her orange Eid dress, waiting to celebrate Eid al-Adha with her family. Minutes later, an Israeli missile struck their building, killing them all. 10 Palestinians were killed and dozens of neighbors injured in the massacre.
Gaza Notifications tweet media
English
869
27.3K
46.2K
900.4K
ALI SHER retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨 Israel Burns More Palestinians Alive Under U.S.-Backed Ceasefire Palestinians carried burned and wounded children through the streets after an Israeli airstrike hit a residential home in central Gaza City, killing at least 7 people, including two young girls, and wounding more than 20 others, according to the Palestinian Red Crescent. Videos filmed by journalists Omar Al-Gedi and Mahmoud Shaweesh capture residents pulling casualties from the rubble, children covered in blood being rushed into ambulances, and crowds screaming in panic as flames and smoke filled the area. Israel continues to carry out daily strikes on homes and residential neighborhoods across Gaza and Lebanon despite ongoing U.S.-backed ceasefire agreements, while mediating parties in the Gaza talks — the United States, Qatar, Egypt, and Turkey — remain largely silent about blatant ceasefire violations. Over 920 Palestinians have been killed in Gaza since Israel agreed to a ceasefire last October.
English
367
9.8K
14.8K
473.1K
ALI SHER retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
228
4.1K
11.3K
127.6K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
سوال سیاسی ہیے مگر جواب سیاسی نہیں ایمانداری سے ہو؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
304
33
173
7.7K
ALI SHER retweetledi
sarah
sarah@sahouraxo·
BREAKING: Israel just carried out a horrific massacre in Maarakeh, South Lebanon. Dropping bombs on residential buildings. Children are being pulled from under the rubble of their own homes. Entire families wiped out. The scenes are devastating.
English
734
12.2K
13.9K
226.1K
ALI SHER retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کی نماز پر پابندی، ملاقاتوں پر پابندی، علاج پر پابندی کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟ مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں، "بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا" مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
124
5K
8.9K
50.7K
ALI SHER retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پی ٹی آئی آفیشل ان فائر 🔥 پی ٹی آئی آفیشل نے پھر سے غوری داغ دیا!!🔥 پی ٹی آئی آفیشل نے انٹرنیشنل کمیونٹی کے لیے ویڈیو جاری کردی!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
20
2.5K
4.6K
36.4K
ALI SHER retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
🚨 تازہ ترین 🚨 پنجاب پولیس والے نے جس عورت کے پیٹ پر لات ماری تھی وہ حاملہ تھی عورت ہسپتال جاتے دم توڑ گئی۔
اردو
57
1.2K
3K
51.7K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@SabeeKazmi786 لگتا ہے تمام بیروزگاروں کو نوکری مل گئی ہے باقی 25 کروڑ عوام جائے بھاڑ میں
اردو
0
0
0
109
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
کوئی رہ تو نہیں گیا
Sabee Kazmi tweet media
اردو
64
1.4K
2.9K
34.5K
ALI SHER retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
عمران خان کو تکلیف میں دیکھنا اور ایک آنکھ کی بینائی کھوتے دیکھنا دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ امید ہے انسانیت غالب آئے اور ان کی تکلیف کم ہو۔ رمیز راجہ
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
49
3.7K
10.9K
57K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@PTIofficial یہ اسرائیلی ریاست بن چکی ہے اور پی ٹی آئی کے ساتھ فلسطینیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
اردو
0
0
1
83
PTI
PTI@PTIofficial·
آج کوئٹہ میں بلیلی کسٹم کے مقام پر ایف سی کے میجر حیدر مروت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور انصاف یوتھ ونگ کے ایڈوائزر حاجی گل خان اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ پر سرعام وحشیانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ اس بزدلانہ تشدد کے نتیجے میں عصمت اچکزئی کے دونوں پاؤں توڑ دیے گئے، جبکہ حاجی گل خان کے بیٹے اور بھانجے شدید زخمی ہوئے۔ صرف سیاسی وابستگی اور عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کی پاداش میں سرکاری افسر کی غنڈہ گردی اور بربریت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل پر تحریک انصاف کا جھنڈا اور عمران خان کی تصاویر لگی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف مقتدر حلقوں، حکومت اور اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے میجر حیدر مروت کو فوری طور پر عہدے سے معطل کیا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ اعلیٰ سطح کی انکوائری شروع کی جائے۔ شہریوں کے جان و مال کے محافظوں کی جانب سے اختیارات کا سنگین غلط استعمال صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بگاڑنے کا سبب بنے گا۔ آئین و قانون کی پاسداری کا تقاضا ہے کہ ریاست طاقت کے ناجائز استعمال کا فوری نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اردو
225
3.6K
7K
98.8K
ALI SHER retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
2016 میں عالمی تیل کی قیمت 40 ڈالر تھی، اور ڈالر کا ریٹ نواز شریف کو تقریباً 98 روپے ملا۔ تو مطلب نواز شریف تقریباً 27 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو 65 روپے میں دے رہا تھا۔ کچھ بے غیرت بار بار 65 کا حساب دیتے ان کو اصل حقیقت بتاؤ کہ وہ خود عالمی مارکیٹ سے 27 روپے پر خرید رہا تھا۔ اس وقت جو اسد عمر نے بات کی تھی۔ وہ درست تھی ۔ لیکن کچھ بد بخت جاہل نسل کے لوگ اسد عمر پر بکواس کرتے۔ 2022 میں عالمی تیل کی قیمت 115 ڈالر تھی، اور ڈالر کا ریٹ عمران خان کو تقریباً 125 روپے ملا۔ لیکن اگر ڈالر کی وہ قیمت شمار کی جائے جو اُس وقت تقریباً 180 روپے تک جا چکی تھی، تو مطلب عمران خان تقریباً 150 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو تقریباً اسی قیمت پر دے رہا تھا۔ اور 2026 میں اس وقت عالمی تیل کی قیمت تقریباً 95 ڈالر ہے، جبکہ ڈالر کا ریٹ شہباز شریف کو تقریباً 180 روپے ملا۔ لیکن اگر آج کے دن کے ڈالر ریٹ، یعنی تقریباً 280 روپے، کو حساب میں لیا جائے تو مطلب شہباز شریف تقریباً 170 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو 400 روپے کے قریب دے رہا ہے۔ یعنی ایک لیٹر پٹرول پر تقریباً 200 روپے سے بھی اوپر ٹیکس لیا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب ملک تباہ و برباد ہو جائے اور عوام مہنگائی میں پس رہی ہو، تب بھی عوام کی کھال سے ایک لیٹر پر 200 روپے سے زیادہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ اور جب اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سپورٹرز کو شرم دلاؤ تو الٹا وہ ہم پر ہی چڑھ دوڑتے ہیں اور عمران خان پر بکواس شروع کر دیتے ہیں کوئی پڑھا لکھا ن لیک یا پی پی کا سپورٹر دلیل سے جواب دے گا کہ جب سازش سے حکومت لی فوج کے مدد سے تو ملک کو کتنا آگے لے گئے؟؟
اردو
17
320
851
23.4K
ALI SHER
ALI SHER@AliSher1455·
@MaidahMuhammad ایسی ہی ایک لات 1977 میں لگائی گئی ہوتی تو آج پنجاب گندی نسل سے محفوظ ہوتا
اردو
0
0
2
393
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
221
2.4K
4K
104.1K