Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ

39.6K posts

Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ

Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Altafansari045

Vehari (pakistan Punjab ) Katılım Nisan 2018
1.6K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
زرائع بتا رہے ہیں سوات سے ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک سرونگ ڈی ایس پی کا بیٹا ہے اور والدین کی اکلوتی اولاد ہے جس نے اپنی ایک صوابی کی دوست لڑکی کے کہنے پر یہ سارا اغوا اور قتل پلان کیا۔ زرائع کا کہنا ہے اس لڑکی نے اس کانسٹیبل کو ہائر کیا تھا اور دو کرائے کے قاتل سوات سے بھیجے گئے تھے۔ اس لڑکی نے ایف الیون میں اپنے فلیٹ میں انہیں اپنے پاس رکھا،اس مقتول کے گھر کی لوکیشن دی جہاں سے اس نوجوان کو اٹھایا گیا۔ اغوا کرنے کے بعد وہ لڑکی بھی ان کرائے کے قاتلوں کے ساتھ الگ ان ڈرائیو پر سوات گئی اور راستے میں اس نوجوان کو قتل کر کے لاش موٹر وے سے نیچے پھینک دی گئی۔ زرائع کہتے ہیں یہ لڑکی اور اس کے تین دوست تھے جہاں سے یہ سب معاملہ شروع ہوا۔ میرے پاس تفصیلات بہت زیادہ ہیں لیکن میرا خیال ہے مزید کا انکشاف کرنا چند خاندانوں کو مزید تکلیف میں مبتلا کرسکتا ہے لہذا بہتر ہے باقی تفصیلات پولیس خود قانونی یا عدالتی فورم پر سامنے لائے گی۔ اس وقت مردان کی انیس سالہ لڑکی اور ڈی ایس پی کا اکلوتا بیٹا گرفتار ہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

جی۔ کل رات یہیں میرٹ ہوٹل کے ساتھ ایف سکس ون سیکٹر سے مردان سے آئے تین مسلح افراد نے ماں باپ کے سامنے نوجوان رات بارہ بجے اغوا کیا، فائرنگ کی۔ مغوی گاڑی میں ڈالا ، پورا اسلام آباد شہر، موٹر وے گزر گئے اور مردان جا کر قتل کر دیا۔یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی کی تازہ صورت حال اور قابلیت ان سب کی۔ فورا 15 پر اطلاع کے باوجود کوئی ناکا نہ لگا نہ سیف سٹی کیمرہ ایکٹو ہوا جو سو رہا ہوگا۔اسلام آباد پولیس کی نالائقی کی بدترین مثال ہے کہ انہیں فون کریں یا بتائیں تو بھی یہ اس گاڑی کو روکنے یا پکڑنے کی نہ will رکھتے ہیں نہ ہی ان کے پاس capacity ہے۔نالائقی کی حد ہوئی ہے کہ بندہ اغوا کر کے مردان لے گئے اور مار ڈالا. اطلاع کے باوجود پولیس ایکٹو نہیں ہوئی۔ ایف سکس سے موٹر وے تک بیس تیس منٹ لگتے ہیں ابھی اغوا ہورہا تھا کہ 15 پر کال کی گئی لیکن کوئی الرٹ نہیں۔ یہ پھرتی دیکھیں پولیس کی اور یہ دارالخلافہ ہے۔ کسی بھی مناسب مہذب ملک میں پولیس افسران کو برطرف کیا جاتا۔ وزیرداخلہ استحفی دیتا کہ اس کی لائی پسندیدہ نالائق ٹیم کا یہ حال ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @betterpakistan @sherryrehman @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @JunaidAkbarMNA @SohailAshrafGor

اردو
27
163
630
61.9K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
مریم نواز کی زندگی پر اگر کوئ فلم بنائی جائیں تو اس کا نام کیا ہونا چاہیے،بہترین نام تجویز کرنے والوں کی پرموشن کروں گی 😍
SadiaPTI tweet media
اردو
298
18
110
13.2K
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اسی نے 9 مئی کروایا آرمی چیف عاصم منیر کے حکم پر جی او سی 10 ڈویژن لاہور میجر جنرل قیصر سلیمان نے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی اور اسی نے کینٹ کی سیکیورٹی ہٹائی تھی۔ اور یہ قرآن کی آیات سنا کر خود کو اللہ کے سپاہی کہتے ہیں
پری زاد tweet media
اردو
77
1.6K
3.4K
28.5K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
طاہر کمالوی
طاہر کمالوی@miantahir44·
@AdvHifsaGillani اربوں روپے کے فلیٹ سوشل میڈیا مینجر بغیر پیسوں کے کیسے خرید سکتا ہے ؟ خواجہ سعد رفیق کی انوکھی منطق ۔۔۔۔۔ لندن ، دوبئی کے بعد شریف مافیا اسلام آباد میں بھی جائیدادوں کی لوٹ مار میں ملوث ۔۔۔۔
طاہر کمالوی tweet media
اردو
0
21
71
3.6K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
پاکستان میں بجلی کا کراسسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے ،روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگ جاتے ہیں ،معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا انکشاف
اردو
186
151
463
43.5K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
گالی گلوچ کا کلچر صرف احسن چٹھہ اور والدہ سلک لودھی تک محدود نہیں ہے۔ ن لیگی قائدین کا بھی یہی وطیرہ ہے۔ نواز شریف الزام عائد کرتے رہتے ہیں کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی غلط تربیت کی ہے۔ خواجہ آصف کے بقول نواز شریف نے ہماری تربیت کی، اب اس تربیت کے نمونے ملاحظہ کریں۔ @NawazSharifMNS @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @AseefaBZ @BakhtawarBZ @sherryrehman @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @FarooqAleena @AyeshaBakhsh @Benazir_Shah @reema_omer @Mehmal @asmashirazi @GFarooqi @BeenishSaleem @MunizaeJahangir @NasimZehra @alinashigri @AbsaKomal @AnsarAAbbasi @AbsarAlamHaider @UmarCheema1 @Wabbasi007 @ShanilaSikandar @ammarmasood3 @Isarrana1 @_Mansoor_Ali
اکرم راعی Akram Raee@AkramRaee

آپ نے نواز شریف، شہباز شریف، محسن نقوی، عطا تارڑ کے قریبی احسن چٹھہ کی غلیظ گالیاں سُنیں۔ اب نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار کی قریبی خاتون کی غلیظ گالیاں سن کر اپنے کانوں سے دھواں نکلتا دیکھیں۔ پھر ن لیگی صحافیوں کے اِس دعویٰ پر غور کریں کہ قوم کی اخلاقیات عمران خان نے بگاڑیں۔ @NawazSharifMNS @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @AseefaBZ @BakhtawarBZ @sherryrehman @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @FarooqAleena @AyeshaBakhsh @Benazir_Shah @reema_omer @Mehmal @asmashirazi @GFarooqi @BeenishSaleem @MunizaeJahangir @NasimZehra @alinashigri @AbsaKomal @AnsarAAbbasi @AbsarAlamHaider @UmarCheema1 @Wabbasi007 @ShanilaSikandar @ammarmasood3 @Isarrana1 @_Mansoor_Ali

اردو
19
552
795
13.8K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
سید اقرار الحسن نے سید ذیشان عزیز کا چیلنج قبول کیا اور سات منٹ کا ویلاگ بنا کر اپنے والد سید اسماعیل شاہ بخاری کے بارے میں وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی ہے ۔ مگر میں نے وہ پورا ویلاگ دیکھا اور صاف نظر آیا کہ اقرار الحسن نے صرف یہ کہا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہے اور باقی وقت اپنا دکھڑا روتے رہے کہ والد کی وجہ سے مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگا دیا گیا۔ اقرار الحسن صاحب عوام نے آپ سے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔  مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد سید اسماعیل شاہ بخاری پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔  آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔  یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔  جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔  اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں۔ آخری بات آپ سر عام جیسے پروگراموں میں دوسروں کی ایک ایک بات کا حساب مانگتے ہیں اور قانون کی گرفت سے کوئی بچ نہ سکے یہ آپ کا نعرہ رہا ہے۔ مگر جب اپنے والد کے بارے میں صفائی دینے کا وقت آیا تو آپ نے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔ اگر آپ کے والد واقعی بے قصور ہیں تو ایک بیٹے کا حق اور فرض بنتا ہے کہ وہ باپ پر لگائے گئے الزامات کا قانونی مقابلہ کرے انہیں نظرانداز کرنا کوئی جواب نہیں ہوتا۔ اقرار الحسن صاحب امید ہے آپ ان سوالات کا جواب ضرور دیں گے​​​​​​​​​​​​​​​​ دوستوں سے اپیل ہے کہ ان سوالات کو اقرار الحسن تک پہنچا دیں ۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
69
559
1.4K
83.4K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اخیر ۔۔۔۔اینڈ تک ضرور سنیے گا 😂
اردو
20
233
680
17K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
نواز شریف نے پوری نسل کے ذہنوں میں زہر گھولا تھا، اور سب سے قابلِ مذمت بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی ایک سیاسی تقریب میں بینظیر بھٹو کے بارے میں نہایت نامناسب الفاظ استعمال کیے، کہ وہ انگیز وں کے کتے نہلاتی ہیں جو یقیناً بہت غلط بات ہے۔
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
21
382
738
8.7K
Altafansari ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience #1000DaysKhanUnbroken
PTI tweet media
English
134
4.8K
10.8K
74.7K