Amanullah Samoon

24.6K posts

Amanullah Samoon banner
Amanullah Samoon

Amanullah Samoon

@AmanullahSamoo2

EX:G.Sec PTi Distt Umerkot My lovely Leadr imran khan,Shah Mehmood Qureshi

Sindh, Pakistan Katılım Nisan 2018
4.8K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Amanullah Samoon retweetledi
Atta ur Rehman Kohistani
زین قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دھرنے میں پہنچ گئے
اردو
1
6
36
1.2K
Amanullah Samoon retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میرے بھائی عمران خان نے میری بہن کو کہا تھا کہ تم لوگ عدالت سے تاریخ لیے بغیر کیوں اٹھ جاتے ہو؟ آج ہم تاریخ لیے بغیر نہیں جائیں گے۔ علیمہ خان
اردو
22
3.1K
10.5K
50.9K
Amanullah Samoon retweetledi
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
جب تک ڈوگر اپنی عدالت پر واپس نہیں آئیں گے اور اگلی تاریخ نہیں دیتے ہم سب یہیں پر بیٹھے رہیں گے، علیمہ خان کا بڑا اعلان 🚨
اردو
0
8
57
928
Amanullah Samoon retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کل سماعت ہو گی
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
1
24
120
1.9K
Amanullah Samoon retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے
اردو
32
3.3K
9.2K
82.7K
Amanullah Samoon retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی قائد پاکستان عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام باد ہائیکورٹ کے باہر دھرنے میں موجود
اردو
1
8
30
422
Amanullah Samoon retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
صرف پنڈی سے 15 سے 20 ہزار عہدیداران ہیں اگر وہی ا گئے تو حکومت کو لگ پتہ جائے گا۔ علیمہ خان
اردو
43
1.6K
5.2K
32.8K
Amanullah Samoon retweetledi
PTI Sindh Updates
PTI Sindh Updates@ptisindhupdates·
📍غلام نبی شاہ/ عمرکوٹ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما امام علی غازی کی قیادت میں اللہ والا چوک سے باب شاہ مردان شاہ تک ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا، احتجاج میں پی ٹی آئی رہنما شمس الدین سموں، غلام محمد ھالیپوٹو، عبدالمالک، محمد حیات اور فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما انور علی راجڑ امام بخش ھنگورجو ایوب راجڑ، ایس یو پی رہنما مہر علی سموں، فیض کنبھر، ڈونگر میگھواڑ سمیت شھریوں نے بھرپور شرکت کی، فارم 47 کی حکومت سے تیل کی قیمتوں اضافہ سمیت تمام عوام دشمن فیصلے واپس لینے کا مطالبہ
اردو
1
6
10
97
Amanullah Samoon retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
میرے والد چالیس سال سے اس پارلیمنٹ کا حصہ رہے ہیں، مگر کبھی ایک ایف آئی آر تک درج نہیں ہوئی۔ آج وہ پابندِ سلاسل ہیں — صرف اس لیے کہ انہوں نے آئین، قانون اور رول آف لا کی بات کی۔ زین قریشی @ZainHQ
اردو
0
4
57
982
Amanullah Samoon retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ہم نے حال ہی میں اپنے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان جانا چاہا تو ہمیں ویزے ریجیکٹ کردیے گئے، تمام حقوق کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے، قاسم خان نیازی
اردو
3
632
2K
12.8K
Amanullah Samoon retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Imran Khan’s son, Kasim Khan, speaks at the the 61st UN human rights council session in Geneva
English
34
158
638
23.5K
Amanullah Samoon retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
🚨ہم نے حال ہی میں اپنے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان جانا چاہا تو ہمیں ویزے ریجیکٹ کردیے گئے، تمام حقوق کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے، قاسم خان نیازی @MuhammadTa87919
اردو
2
7
28
338
Amanullah Samoon retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
اردو
398
3.8K
10.8K
307.8K
Amanullah Samoon retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
میرے باپ کی صحت بہت خراب ہے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ہمارے والد سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان اپنے والد عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ان پر کیے جانے والے ظلم پر بات کرتے ہوئے۔
اردو
0
30
118
990
Amanullah Samoon retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.2K
24.7K
50.7K
1.4M
Amanullah Samoon retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 17 سال کی سزا صرف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر سنا دی گئی شاہ محمود قریشی انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں دو دفعہ کے وزیر خارجہ ہیں انہیں قید کر رکھا ہے ہ۔اری وزیر صحت 70 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو صرف اس لیے قید کر رکھا ہے کیونکہ وزیراعظم کے بھائی نواز شریف کو انہوں نے ہرایا تھا ۔ ذولفی بخاری
اردو
20
3.7K
8.4K
58.7K
Amanullah Samoon retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
یہ قید نہیں،سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی قیمت ہے، #ReleaseSMQ
IK Today tweet media
اردو
3
22
111
1.1K
Amanullah Samoon retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
ناحق قید کے 950 دن_ یہ قید نہیں، سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی قیمت ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseSMQ
IK Today tweet media
اردو
1
8
43
496
Amanullah Samoon retweetledi
LAL MALHI
LAL MALHI@LALMALHI·
ناحق قید کے 950 دن_ یہ قید نہیں، سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی قیمت ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseSMQ
LAL MALHI tweet media
اردو
0
3
13
136
Amanullah Samoon retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
ناحق قید کے 950 دن_ یہ قید نہیں، سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی قیمت ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseSMQ
Haleem Adil Sheikh tweet media
اردو
3
9
45
422