
Mahtab
465 posts

Mahtab
@Aniaperveen
Diving into the complexities of human emotions with my poetic pen|| Climate change enthusiast||tweeting for a better world. Together, we can make a difference🌻


BRO I JUST FOUND OUT THAT ASIF ZARDARI IS THE PRESIDENT ??? SINCE WHEN????😭





In a heart-wrenching incident, a 13-year-old rape victim with Down syndrome from Yasin Valley in the Ghizer district has passed away after giving birth to a stillborn baby at the Provincial Headquarters Hospital in Gilgit. humenglish.com/pakistan/sexua…

In a heart-wrenching incident, a 13-year-old rape victim with Down syndrome from Yasin Valley in the Ghizer district has passed away after giving birth to a stillborn baby at the Provincial Headquarters Hospital in Gilgit. humenglish.com/pakistan/sexua…

ایسے لوگ بالکل بھی عزت کے قابل نہیں ہیں۔ سکردو کے مہمان نواز لوگ انہیں مفت میں اپنے باغات سے فروٹ کھانے کی دعوت دیتے اور یہ جاہل گنوار درختوں کی شاخیں توڑ کر آ جاتے ہیں۔




یہاں سے تمہاری ڈولی جا رہی ہے واپس مت آنا بلکہ وہاں سے تمہارا جنازہ ہی اٹھے لو جی اٹھ گیا جنازہ تین بچوں کی ماں کا اگر ناراض ہو کر والدین کے گھر واپس آئ تو لوگ کیا کہیں گے اگر آپکی بیٹی سسرال میں بہت مشکل وقت گزار رہی ہے تو اپنے دل اور گھر کے دروازے اس کے لیے بند مت کیجئے بلکہ اسے جگہ دیجئے لوگوں اور معاشرے کی پرواہ سے زیادہ آپکی بیٹی کی زندگی قیمتی ہے ۔۔۔۔ یہ ملتان کے ایک مجاور خاندان کی بہو ہے جو سارا سال دربار کی کمائ کھاتے ہیں لوگوں کو دم درد کرتے ہیں نذرانے وصول کرتے ہیں لوگ ان کی چوکھٹ پہ خیرات مانگنے آتے ہیں اور یہ اپنی بہو کو پنکھے کے ساتھ لٹکا دیتے ہیں جینے کا حق چھینتے ہیں ۔۔۔ خدارا ظالم سسرال میں بیٹی کو ہر بار گزارا کرنے کا کہنے والو کیا فایدہ اگر بیٹی یہ ظلم سہتے سہتے دنیا سے گزر گئ۔ایک ظالم انسان کے ساتھ رہنے سے الگ رہنا کہیں بہتر ہیں ۔۔


ایشیا کے بیشتر ترقی پذیر ممالک میں مطالعہ کا شوق پایا جاتا ہے۔ کتابیں، جرائد، رسالے پڑھنے میں بھارتی شہری اوسطا” ہر ہفتہ دس گھنٹہ سے زائد وقت صرف کرتے ہیں۔ چینی آٹھ گھنٹے، جاپانی چار گھنٹے اور جنوبی کوریا والے تین گھنٹے۔ پاکستان میں مطالعہ کا ایسا کوئی رجحان نہیں۔ نتیجہ ظاہر ہے۔



گرین ٹورزم منصوبے کے حوالے سے جامعہ قراقرم کے طلبہ و طالبات کیا کہتے ہیں #gilgitbaltistan #greentourism #plan #government #kiu #students #KarakoramInternationalUniversity



😑😑😑 these guys should first go and study capitalism, colonialism most importantly CLIMATE CHANGE!!!







