anwar matiltani

219 posts

anwar matiltani

anwar matiltani

@AnwarMatiltani

Katılım Temmuz 2018
1.3K Takip Edilen392 Takipçiler
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
علی زیدی کی پیشی پر ہنگامہ آرائی: حلیم عادل اور خرم شیر زمان مقدمے سے بری urdu.geo.tv/latest/383953-
اردو
1
4
32
4.2K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
مولانا فضل الرحمن اس خوبصورت تصویرکو دیکھ کے پہلا کمنٹ کیا آئے گا ؟؟؟؟
Sajid usmani tweet media
اردو
292
58
977
37.2K
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے دین کی تبلیغ کیلئے نہیں بنی اسرائیل کو فرعون سے نجات دینے کیلئے مبعوث کیا تھا بنی اسرائیل تو پہلے ہی سارے دین ابراہیم پر تھے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پہلے فرعون کے گھر میں پرورشِ کروائی تاکہ موسیٰ علیہ السلام فرعون کے عیش و آرام اور بنی اسرائیل کی حالت کے درمیان فرق کا مشاہدہ کر سکیں پھر جناب موسیٰ علیہ السلام کو دس سال تک حضرت شعیب علیہ السلام کی تربیت میں رکھا تاکہ موسیٰ علیہ السلام سیاسی بصیرت سے آشنا ہوں اور ان میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا ہوں یہ مرحلہ مکمل ہوا تو اللہ نے نبوت عطا کر دی پھر کچھ معجزات دے کر قوم میں بھیجا اور فرعون سے نجات کا مشن شروع ہوا اور چالیس سال پر محیط ایک بڑی جنگ لڑی جاتی رہی آخر میں فرعون غرق ہوا اور بنی اسرائیل کو اس کے ظلم و ستم سے نجات ملی یہاں پر خصوصی طور پر یاد رکھیں کہ فرعون کے مظالم تقریباً تین سو سال جاری رہے تھے لوگ اس کے خلاف خود سے کبھی نہ اٹھے تو آخر اللہ کو رحم آیا اور موسیٰ علیہ السلام کو ان میں بھیج کر انہیں فرعون سے نجات دلائی اس کی تفصیل آپ کو سورہ قصص کی پہلی آیات میں ملتی ہے نکتہ مگر یہ ہے کہ جب اللہ نے فرعون کو غرق ہی کرنا تھا تو پہلے کیوں نہ کر دیا ، اس کیلئے موسیٰ علیہ السلام کو کیوں بھیجا ؟ اتنا لمبا پروسیجر کیوں بنایا ؟ اتنی طویل جدو جہد کیوں کرنا پڑی ؟ اس لئے کہ اللہ اگر ایک فرعون کو مار دیتا تو اس کی جگہ دوسرا فرعون آ کر بیٹھ جاتا اور عوام ویسے ہی غلام رہتے مظالم ویسے ہی چلتے رہتے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بھیجنے میں حکمت یہ تھی کہ وہ بنی اسرائیل کے دلوں سے فرعون کا ڈر نکالیں انہیں اپنے حقوق کیلئے کھڑا ہونا سکھائیں ، فرعون نے جس طرح بنی اسرائیل کو فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کر رکھا تھا ان کو متحد کریں تاکہ وہ ایک مضبوط قوم بن کر انسانوں کی طرح جئیں صدیوں سے غلامی میں پسے لوگوں کو فرعون کے خلاف کھڑا کرنا انہیں یہ باور کروانا کہ تم بھی انسان ہو اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے اپنی ذات پہچانو اپنے حقوق پہچانو اور اس دنیا میں ایک وقار اور شان سے جئیو ! اور جناب موسیٰ علیہ السلام کے لئے یہی سب سے مشکل مشن تھا غلامی کی عادی یہ قوم جنگ کے وقت کہتی کہ موسیٰ تم لڑو یا تمہارا خدا لڑے ہم تو یہ بیٹھے ہیں کوئی قربانی مانگی جاتی تو سینکڑوں حیلے کرتے حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو پیچھے سے یہ پھر گمراہ ہو گئے اور بچھڑے کو خدا بنا لیا اور حضرت ہارون علیہ السلام کی نافرمانی کی اس قوم کی تربیت اور انہیں سیدھا کرنے پہ چالیس سال لگے جب یہ اس قابل ہو گئے کہ انسانی تہذیب کو آگے بڑھا سکیں اور زمین پر امن قائم رکھ سکیں تب اللہ نے فرعون کو غرق کر دیا اللہ کے ہاں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے قومیں جب زوال میں حد سے بڑھ جائیں یا کسی فرعون کا ظلم ساری حدوں کو پار کر جائے تو اللہ کوئی نہ کوئی مسیحا بھیجتا ہے جو قوم کو جگاتا ہے قوم کی تربیت کرتا ہے قوم کو خودداری سکھاتا ہے قوم کو آزادی کی قدر و قیمت سے آگاہ کرتا ہے لوگوں کو شعور دیتا ہے اللہ کبھی زمین پہ خود نہیں آتا وہ ہمیشہ اپنے بندوں سے کام لیتا ہے اور جن بندوں سے کام لیتا ہے ان کی حفاظت بھی کرتا ہے ان کی زبانوں میں اثر بھی پیدا کرتا ہے برصغیر کے مسلمانوں کو ہندو اور انگریز سے آزاد کروانا تھا تو اللہ نے محمد علی جناح کو بھیجا اور اب اس قوم کو عصر حاضر کے فرعونوں سے آزاد کروانا ہے تو اللہ نے عمران خان کو بھیجا ہے اس مشن کیلئے عمران خان کی سخت تربیت کی گئی ہے وہ ایک طویل جدو جہد کے بعد اس مقام تک پہنچا ہے اسے حکومت دے کر سارے سسٹم کی خرابیاں بھی بتا دی گئی ہیں اور اللہ اس کی حفاظت بھی کر رہا ہے دیر اس قوم کی طرف سے ہے عمران خان اپنے حصے کا کام کر چکا ہے جس دن یہ قوم اٹھ کھڑی ہو گی فرعون غرق ہو جائے گا درحقیقت تو فرعون کا غرق ہونا طے ہے مگر اگر یہ قوم بیدار نہ ہوئی تو پھر ایک فرعون کے بعد دوسرا فرعون مسلط ہو جائے گا یہ قوم اپنے ہاتھوں سے تبدیلی لائے گی تو پھر صدیوں تک سکھی رہے گی اور اللہ کسی کیلئے اپنی سنت تبدیل نہیں کرتا ہے #پاکستان_زندہ_باد
اردو
83
249
928
41K
anwar matiltani
anwar matiltani@AnwarMatiltani·
@HBLCare my salary is 58000 how much personal loan can i get.plz guide me
English
1
0
0
40
anwar matiltani retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
انصاف کو تسلیم کریں گے ہتھوڑے کو نہیں. مولانا فضل الرحمٰن کا پریس کانفرنس میں ججز کو دو ٹوک پیغام #مولانا_ڈٹ_گئے
اردو
10
236
522
6.8K
anwar matiltani retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
لگتا ہے کچھ سیاسی جماعتوں کے لیٹنے کا وقت ہوچکا ہے ، لیکن ہماری قیادت نے ڈٹنا سیکھا ہے اور آخر تک ڈٹے رہنا ہی ہمارا شیوہ ہے ۔ #مولانا_ڈٹ_گئے
اردو
13
204
333
4.4K
anwar matiltani retweetledi
Maryam Nawaz PMLN Official
پی ڈی ایم کے وہ کارکنان جنکے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے ریٹویٹ کریں ن
اردو
291
788
1.2K
52K
anwar matiltani retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ ہیں مولانا اقبال خان جو پہلے تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ تھے اور گرفتاری کے بعد جیل کاٹ رہےتھے پھر انکو جنرل فیض حمید نے امن مذاکرات کی آڑ میں رہائی دلائی وزیراعلیٰ محمود خان انہیں تحریک انصاف میں لائے اور آجکل وہ زمان پارک لاہور میں ہوتے ہیں ⁦@iaqeelyousafzai
اردو
1.1K
2.7K
5.3K
481.1K
anwar matiltani retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ ہے ہمارا شرمناک ماضی، جب عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر سٹیٹ بنک کی نام نہاد خود مختاری کا بل منظور کر کے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کیا تو سینیٹر مشتاق احمد خان نے مزاحمت کی کوشش کی ذرا دیکھئیے تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز اور دیگر نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا
اردو
795
3.1K
6.1K
445.7K
Saima Farooq 🇵🇰
Saima Farooq 🇵🇰@SaimaFarooq·
مریم نواز کو پاگلوں کی طرح کیا ضرورت ہے کہ وہ اپنے آپ کو ثابت کرنے کیلئے ہر جگہ سے الیکشن لڑتی پھرے میری ماشااللہ جماعت کی جڑیں عوام میں ہے یہ وہ پانی کا بلبلا جماعت نہیں جسکو پاشا اور ظہیر نے لانچ کیا تھا میری جماعت میں تو ایک ایک سیٹ کیلئے تین تین چار چار امیدوار موجود ہیں
اردو
8
74
210
0
anwar matiltani retweetledi
Hayat Mohammad
Hayat Mohammad@Hmkalami·
امریکی شہری شہباز گِل کے گرین کارڈ پہ نام ایس ایم شبّیر ہے۔امپورٹڈ شودا نامنظور! #importedikimportedpti
Hayat Mohammad tweet media
اردو
0
1
1
0
Asadullah Shaikh
Asadullah Shaikh@Asadull72364953·
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
العربية
1
0
0
0
anwar matiltani retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
اگر یوتھیئے رذیل مولانا صاحب کے خلاف چلائے گئے ٹرینڈ کو ابھی تک لسٹ پر رکھ سکتے ہیں تو ہم نے کیا چوڑیاں پہن رکھی ہیں یا ہمارے ہاتھوں میں چھالے پڑیں ہیں کہ اس ہیش ٹیگ #عمرانڈو_اپنےحدودمیں_رہو کے ساتھ ٹویٹ ریٹویٹ نہیں کر سکتے۔۔ ٹوٹ پڑو ابابیلوں۔۔۔ #عمرانڈو_اپنےحدودمیں_رہو
اردو
6
119
96
0