Areeba

1.7K posts

Areeba banner
Areeba

Areeba

@Areeba202

In a world full of trends, I’m a CLASSIC

Earth Katılım Mayıs 2024
927 Takip Edilen693 Takipçiler
Areeba retweetledi
Aima Khan
Aima Khan@DaughterOfSoil_·
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اردو
14
60
170
2.5K
NidaRana || LQ💚
NidaRana || LQ💚@tumsymatlab·
Hello this message sent from Snapchat headquarter — Insan Dey bachy bano
English
21
0
51
1.6K
Power of Positivity
Power of Positivity@LIVEpositivity·
Life's so short. Spend it with friends who make you laugh and feel loved.
Power of Positivity tweet media
English
3
25
127
5.9K
Areeba
Areeba@Areeba202·
@a_nila123 لہسن کا تحفہ نہیں چاہیئے
اردو
1
0
1
25
anila watto
anila watto@a_nila123·
یہ کاجو ہے یا چھلے ہوئے بادام ۔۔۔ 😬 درست جواب دینے والے کو تحفہ ملے گا 😁😁
anila watto tweet media
اردو
1.7K
63
1.2K
109.2K
Areeba
Areeba@Areeba202·
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَى اے ایمان والو! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو، احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر۔
Areeba tweet media
اردو
1
1
2
161
Areeba
Areeba@Areeba202·
الجھنا چھوڑ دیں... ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے اور ایسے لوگوں سے، جنھیں آپ بدل نہیں سکتے اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کے اپنا آپ ......!!🤎✨
Areeba tweet media
اردو
2
1
2
57
Areeba
Areeba@Areeba202·
Current life phase:- برا لگتا ہے تو لگنے دو، مجھے بھی لگا تھا
Areeba tweet media
اردو
0
0
1
44
Areeba
Areeba@Areeba202·
@amraimran2 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور آپکو صبر عطا کرے آمین
اردو
0
0
0
9
amra imran
amra imran@amraimran2·
میری والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اللہ پاک میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے درجات بلند فرمائے اپنے فضل و کرم سے مغفرت اور بخشش فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1.4K
304
3.3K
103K
Areeba
Areeba@Areeba202·
وعسى أن تحبوا شيت او حو شر الكلم عین ممکن ہے جو چیز تمہیں پسند آرہی ہے ، وہ تمھارے حق میں بری ہو !
اردو
0
0
2
70
Areeba
Areeba@Areeba202·
ہمیشہ خاص بن کر رہیں۔ عام بنیں گے تو لوگ آپ کو آم سمجھ لیں گے۔ "پھر نہ کہنا اچار ڈال دیا یا چٹنی بنادی۔"
اردو
0
0
2
59
Areeba
Areeba@Areeba202·
دن کی ابتدا ہمیشہ خوبصورت مسکراہٹ سے کریں۔ اور مسکراتے رہیں۔ منافقین اپنی موت آپ ہی مرجائے گے۔۔۔!
اردو
1
0
4
60
Areeba
Areeba@Areeba202·
کہتے ہیں عقلمند سے باتیں کرنا 1 ہزار کتابیں پڑھنے کے برابر ہیں کر لو باتیں آج میں فری ہوں ۔😌
اردو
0
0
1
50
Areeba
Areeba@Areeba202·
جن دروازوں کے کھلنے کا آپ کو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھو کھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔
اردو
0
0
2
53
Areeba
Areeba@Areeba202·
وَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّنُ إِلَّا بِأَهْلِهِ اور بری چالیں اپنے چلنے والوں ہی کو لے بیٹھتی ہیں
اردو
0
0
1
41
Areeba
Areeba@Areeba202·
بندے کا بندہ بننا مشکل ہے نہ پیر بننا مشکل ہے نہ فقیر۔
اردو
0
1
2
42