amra imran

10.9K posts

amra imran

amra imran

@amraimran2

Civillian Supremacy | Democracy | Human Rights |

Katılım Eylül 2020
1.2K Takip Edilen1.5K Takipçiler
amra imran
amra imran@amraimran2·
@CheemaSahibb بہت افسوس ہوا بیان نہیں کیا جا سکتا 😭 اللہ پاک آپکو صبر دے اور بہترین اجر دے آمین 🤲
اردو
0
0
0
7
Ms. Cheema19
Ms. Cheema19@CheemaSahibb·
دل نہیں لگدا کیف محمد جاواں کیہڑے پاسے 😭😭 جانا تو سب نے ہے پر تو میرا چہرہ تھا تو میری زندگی کا پہلا سانس تھا
Ms. Cheema19 tweet media
اردو
24
5
30
651
amra imran
amra imran@amraimran2·
@Saminakhan4000 ہر وقت مذہبی ٹچ دینا ضروری نہیں ہوتا 😏
اردو
0
0
0
173
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
لاہور میں ایک جوس کی دکان بہت مشہور تھی۔ لوگ دُور دُور سے اُس کا جوس پینے آتے تھے۔ ذائقہ بھی لاجواب، اور دکان پر ہر وقت رش لگا رہتا تھا۔ ایک دن کسی نے دکان کے مالک سے پوچھا: “آپ کے اس کامیاب کاروبار کا راز کیا ہے؟ آخر ایسی کیا بات ہے کہ لوگ بار بار آپ ہی کے پاس آتے ہیں؟” وہ مسکرایا اور بولا: “راز صرف جوس میں نہیں… نیت میں ہے۔ ہم گلاس کے ساتھ ایک گلاسی مفت دیتے ہیں۔” لوگ حیران ہوئے۔ پھر کسی نے پوچھا: “یہ آئیڈیا کہاں سے آیا؟” وہ شخص چند لمحے خاموش رہا، پھر بولا: “میں نے زندگی کا آغاز مالٹے بیچنے سے کیا تھا۔ اُس وقت مالٹے دو روپے درجن ہوتے تھے… مگر میں درجن میں 13 مالٹے دیا کرتا تھا۔” لوگ فوراً کہتے: “بھائی! درجن تو بارہ کی ہوتی ہے!” میں ہنس کر جواب دیتا: “آپ کی ہوگی… میری درجن تیرہ کی ہے۔” پھر اُس نے ایک ایسی بات کہی جس نے سب کو خاموش کر دیا: “بارہ دینا کاروبار ہے… لیکن تیرہواں دینا برکت ہے۔” وہ بولا: “میں وہ اضافی مالٹا گاہک کے لیے نہیں دیتا تھا… میں وہ اپنے رب کے لیے دیتا تھا۔ کیونکہ جب انسان لوگوں سے زیادہ اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرتا ہے، تو اللہ اُس کے تھوڑے میں بھی بے حساب برکت ڈال دیتا ہے۔” پھر اُس نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا: “میں نے اپنے رب سے کاروبار کیا تھا… اور اُس کے ہاں کبھی گھاٹا نہیں ہوتا۔” آج اُس کی چھوٹی سی ریڑھی ایک بڑی دکان بن چکی تھی۔ لیکن اُس نے آج بھی اپنا اصول نہیں بدلا: “نفع صرف پیسوں میں نہیں ہوتا… کچھ نفع دعاؤں میں بھی ہوتا ہے۔” واقعی… بغیر صلے کی امید کے کسی کے لیے آسانی پیدا کرنا، اضافی اچھائی کرنا، اور دل بڑا رکھنا ہی اصل انسانیت ہے۔ جو انسان لوگوں کے لیے ایک قدم بڑھاتا ہے، اللہ اُس کیلئے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔ ❤️ کتنی خوبصورت بات ہے نا! ہم اکثر صرف حساب کتاب میں الجھے رہتے ہیں، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ اصل حساب تو اوپر والا کرتا ہے۔ اس کہانی کا لبِ لباب: نیت کا اثر: جب کام اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے تو اس میں برکت خود بخود آ جاتی ہے۔ تیرہواں مالٹا: یہ وہ اضافی اچھائی ہے جو آپ کسی کے لیے بغیر کسی لالچ کے کرتے ہیں۔ خسارے سے پاک سودا: اللہ کے ساتھ کیا گیا کاروبار کبھی نقصان نہیں دیتا۔
اردو
15
56
369
46.1K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@soulat_pasha ہمارے بزرگوں کے مفروضے جن کے آگے عقل بھی ہار مان جاتی ہے
اردو
0
0
0
285
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ایک 75سالہ پاکستانی بزرگ خاتون نے نیویارک سے پینسلوینیا جانے والی فلائٹ میں جانے سے اس لیئے انکا کردیا کہ اس جہاز کو حادثہ پیش آ جائے گا. پرواز کے کچھ لمحے بعد ایسا ہی ہوا تو نیویارک ٹائمز کا اک رپورٹر مائی سے انٹرویو لیتے ہوئے پوچھنے لگا کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود بھی طیارے کو حادثہ پیش آگیا اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے بھی طیارہ چیک کرنےکے بعد ہی اڑان کی اجازت دی، آپ کے پاس ایسی کونسی ٹیکنالوجی ہے جو آپ کو حادثے کا پہلے سے ہی پتہ چل گیا۔؟ خاتون:: کچھ نئیں پتر بس سویر دی ای میری کھبی اکھ پھڑکی جا رئی سی. رپورٹر ابھی تک کومے میں ہے۔۔۔ سالا۔۔۔
اردو
43
66
839
46.6K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آپکے خیال میں کون سا ہاتھ زیادہ طاقت ور ہے ؟؟؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
67
5
52
2.7K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@Skpmln گوگل سے معلومات لے سکتیں ہیں کس سے پوچھنے کی ضرورت نہیں
اردو
0
0
1
59
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
گاڑیوں کی معلومات رکھنے والے دوست بتائیں رینج روور کا یہ ماڈل پاکستان میں کتنے میں دستیاب ہے ؟؟
Samina Kauser Swl tweet media
اردو
3
1
6
648
عمر رسیدہ مس
عمر رسیدہ مس@Miss3zero1·
رفیع زندہ ہوتے تو کراچی لاہور کا کھانے کا جھگڑا یہ کہہ کے ختم کرتے کہ نہ کراچی کے نہ لاہور کے کھانے گجرانوالہ کے اچھے ہیں
اردو
16
9
95
3.4K
لاریب
لاریب@L_8800_·
آج میرا جنم دن ہے الحمدللہ ایک اور خوبصورت سال مکمل ہوا۔ اللہ کا شکر ہر خوشی اور ہر آزمائش پر 🖤 دعا ہے آنے والا سال سکون کامیابی اور آسانیاں لے کر آئے
لاریب tweet media
اردو
138
54
217
6.4K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@soulat_pasha اور ان دونوں کا استاد ڈرامے باز جرنیل
اردو
0
0
1
25
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
دو طرح کے لوگوں کا بھروسہ ہرگز نہ کریں- ۱)سیاسی ڈرامے کرتا مولوی ۲) مذہبی ڈرامے کرتا سیاست دان۔
اردو
71
188
1K
13.5K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@MariaBalochPK زندگی میں صحت تندرستی ہو تو زندگی خوبصورت ہے
اردو
0
0
0
22
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک لفظ میں جواب دیں… زندگی کیسی ہے؟
اردو
43
4
33
1.7K
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰@BUTT_566·
بھائی صاب اپنی بھینس کو اپنےVIP ٹی وی لاونج میں کھرلی اور چارے کے ساتھ کھڑے کر کہ ویڈیو بنوا رہے ہیں 🤣 اب اس کی دو وجوہات ہی ہو سکتی ہیں 1۔ جب بندہ نیا نیا کروڑ پتی بنے اور اس کو سمجھ نا آئے کہ اب امیر لگنا کیسے ہے تو ایسی حرکتیں کرتے ہیں 2۔ سوشل میڈیا ویوز لینے اور اپنے بھولے بھالے فالورز کو ایمپریس کرنے کے لیے🤣 ان کے علاوہ تو ایسا کرنے کی کوئی وجہ ہو نہیں سکتی اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور وجہ ہے تو کمنٹ کر کہ بتائیں؟
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
13
17
40
10.4K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
یار ویسے خان کو قوم اچھی نہیں ملی۔۔۔۔ورنہ
اردو
56
23
454
9.4K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@soulat_pasha نہ ہی سزا اور نہ ہی آزمائش یہ صرف منبر پے بیٹھے مولویوں کے واعظ ہیں 😏 تکلیف انسان کے اپنے ہی کسی فیصلے کا نتیجہ ہوتا ہے
اردو
1
0
1
105
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ہم سالے ایسی قوم ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اسکے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش
اردو
30
87
653
8.9K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@AsmaviaChaudhry مبارک ہو ہمیشہ خوش رہیں صحت وسلامتی کے ساتھ
اردو
0
0
1
10
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
شکر الحمدللہ 🤲 اپ سب کی محبتوں کا شکریہ 🫶 میرے 21 ہزار فالور مکمل ہو گئے ہیں 💫
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
54
22
97
1.2K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
توجہ فرمائیں کوئی ایک لینا ہو تو کونسا لیا جائے مشورہ درکار ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
76
12
84
4.8K
amra imran
amra imran@amraimran2·
@shazia__10 ماشاءاللہ اللہ پاک صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو
0
0
0
17
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
میرے بیٹے طلحہ کے لیے ایک جملہ؟؟
💞Shazia💞 tweet media
اردو
401
45
791
19K
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
الحمدللہ! 13 ہزار فارورڈز مکمل 🌟 آج میرا دل خوشی سے بھرا ہوا ہے۔ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سب کی محبت، دعاؤں اور شیئرنگ کی بدولت میرے 13 ہزار فالوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ صرف ایک نمبر نہیں، آپ سب کی پیار بھری حمایت، آپ کی قیمتی رائے اور آپ کی مسلسل حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔ ہر ایک شخص جو میرے ساتھ جڑا ہوا ہے، اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ لوگوں نے مجھے ہمیشہ آگے بڑھنے کی طاقت دی ہے۔ 💖 ابھی تو یہ صرف آغاز ہے... انشاءاللہ مزید بڑھتے جائیں گے اور آپ سب کے ساتھ مل کر اچھی سے اچھی باتوں کو آگے پھیلائیں گے۔ اب آپ کی باری ہے مجھے مبارکباد دیں، دعا دیں اور کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کو سب سے زیادہ کون سی بات پسند آئی۔ ❤️ @shazia__10 #13Kfollower #شکرالحمدللہ #آپکی_محبت اس پوسٹ کو جیسا ہے ویسا ہی شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس میں اپنا نام، کوئی خاص بات یا ایموجیز شامل کر کے ذاتی بنا لیں۔ لوگ بہت اچھا ری ایکشن دیں گے انشاءاللہ! 🎉
💞Shazia💞 tweet media
اردو
25
11
41
694
amra imran
amra imran@amraimran2·
@AmirHQureshi مبارک ہو اللہ پاک آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1
0
3
29
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ❤🎉🙏🌹
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
89
39
229
2.6K