



Khan Gee
58.6K posts








میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں جاب کرتا ہوں۔۔ ہم نے سوسائٹی میں بجلی کی فراہمی کا کام سٹارٹ کیا۔۔ ایک بھاری ڈیمانڈ نوٹس جو کروڑوں میں تھا، جمع کروایا۔۔ سامان آ گیا۔ اسے لگانے کے لیے واپڈا آفیسر نے 5 لاکھ رشوت مانگی، ہم نے6 ماہ رقم نا دی۔ انہوں نے6ماہ آ کر وہ پولز اورتاریں نہیں لگائیں





میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے



پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا اضافی چینی کی برآمد کا مطالبہ چیئرمین پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ دیا ایسوسی ایشن کا ملک میں 13 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی کا دعوی ایک ماہ کے اسٹریٹجک ذخائر رکھنے کے بعد بھی 7 لاکھ 60 ہزار ٹن اضافی چینی کا دعوی ۔اضافی چینی برآمد بارے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کرتے ہیں،مزید کہا کہ ملکی ضروریات سے زائدچینی کو برآمد کیا جائے۔شوگر انڈسٹری نے کرشنگ سیزن 26-2025 میں مقامی ضرورت سے زیادہ چینی بنائی۔ایک ماہ کے اسٹریٹجک ذخائر رکھنے کے بعد بھی ساڑھے7 لاکھ ٹن چینی سرپلس موجود ہو گی،اضافی چینی کی برآمد سے پاکستان تقریباً 50 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے۔چینی کی حالیہ قیمتیں اس کی پیداواری لاگت سے بہت کم ہیں۔چینی کا بڑا ذخیرہ رکھنے پر شوگر انڈسٹری کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے، آنے والے کرشنگ سیزن میں بھی گنے کی ایک اور ریکارڈ فصل کا تخمینہ لگایا گیا، ذکأ اشرف کہتے ہیں کہ حکومت سے درخواست ہے کہ کابینہ کمیٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے۔



چینی مل مالکان کا ڈپٹی وزیراعظم کو خط۔۔۔۔ پھر سے وہی چکر ۔۔۔۔ ایکسپورٹ ۔۔۔شارٹیج ۔۔۔۔امپورٹ



آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان geonewsurdu.tv/latest/434961-

