
@shahzaibnoshahi @altanole پہلے اس کے قد کے برابر تو ہو جا پھر اس پر سوال کرنا
اردو
ملک صاحب
26.5K posts












عمران خان کے بیان اپنی مظلومیت پہ اور ذات کے حوالے سے تواتر کے ساتھ آتے ھیں۔ اپنی ذات کے خول مفادات اور اقتدار سے جدائ کا رونا بیانات کی روٹین ھے۔ باوجود تلاش کے فلسطین کے حق میں اسرائیل کے مظالم یا اسرائیل کے لئے امریکی اور برطانوی حمایت کی مذمت پہ ایک لفظ نہیں بولا ۔ بندہ مالکوں کا وفادار ھے ماننا پڑتا ھے۔ ایران اسرائیل امریکُہ کی جنگ کے بارے میں انتہا کی خاموشی ھے۔ دنیا اور ھمارا خطہ شدید کرائسس کی لپیٹ میں ھے۔ ھر موضوع اپنی علمیت جھاڑنے والا عالمی لیڈر خاموش ھے۔۔ کج تے بول
