
Asif Sheikh
1.6K posts

Asif Sheikh
@AsifSheikh10
Environmental Services




Big Breaking. شاہراہِ دستور پر موجود متنازع ترین کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ کو خالی کرانے کی اطلاعات ۔۔۔رات گئے پولیس کے ذریعے عمارت کو خالی کرانے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔۔ ایک رہائشی کے مطابق چند پولیس اہلکار ہر اپارٹمنٹ میں جا کر اطلاع دے رہے ہیں کہ عمارت کو آج شام تک خالی کر دیا جائے۔ سی ڈی اے نے 2005 میں 13 ایکٹرز کی یہ زمین لگژری ہوٹل کیلئے 99 سالہ لیز پر ایک کمپنی کو دی تھی تاہم کمپنی نے ہوٹل کی بجائے لگژری اپارٹمنٹس بنا کر فروخت کر دئیے۔

Heaven on Earth 🌎 Gilgit Baltistan Pakistan 🇵🇰




جناح کنونشن سینٹر کے مناظر ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے










پورے ایران میں آپکو ایک مسجد بھی سیدنا ابوبکر سیدنا عمر سیدنا عُثمان یا سیدہ عائشہ کے نام سے نہیں ملے گی لیکن یہ پھر بھی اسلام کے ٹھیکیدار ہیں محب اہل بیت ہیں عرب میں خاص طور پہ سعودیہ میں ہر دوسری مسجد کا نام علی بن طالب ہے حسن بن علی حسین بن علی ہے لیکن سعودی یزیدی ہیں۔😂😂












