
بریکنگ نیوز 🚨تہلکہ خیر چونکہ دینے والی خبر آگئی۔ متحدہ عرب امارات سے خراب تعلقات کی اصل وجہ سامنے آگئی 🔥🔥 دوبئی نے پاکستانیوں کی غیرقانونی 12.5$ بلین ڈالر کی پراپرٹی کا ڈیٹا لیک کردیا۔ یہاں غریب قوم مر رہی ہے بھوک سے اور یہ لوگ کھربوں کی جائیدادیں بنا کر بیٹھے ہیں۔ جن میں سب سے بڑی تعداد پاکستان کے سابق جنرلز کی نکلی ہے۔ جن میں سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف اور انکی اہلیہ کا بھی نام شامل ہے۔ جنرل باجوہ، راحیل شریف، جنرل اشفاق کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی شامل ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا مالکان اور بہت بڑی تعداد بزنس مین کی بھی شامل ہے۔ یہ وہ مین وجہ ہے جس سے پاکستان کے تعلقات خراب ہوئے اور انہوں نے قرضہ واپس مانگ لیا



















