Furqan Atyeb retweetledi
Furqan Atyeb
1.4K posts

Furqan Atyeb
@AteebFurqan
Incharge Central Organising Committee Muttahida Qaumi Movement (Pakistan) ||Live & Let Live
Katılım Ocak 2019
258 Takip Edilen3.6K Takipçiler
Furqan Atyeb retweetledi

پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، افغانستان کی ہر جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔
انیس احمد قائمخانی
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan
#OperationGhazabLilHaqq

اردو
Furqan Atyeb retweetledi

چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم کے
چیئرمین ہیں
کوئی اور یہ خواب نہ دیکھے
@Conv_KMS @KamalMQM @AnisMQM @faisalsubzwari @AteebFurqan @ZahidMansori #MQMPakistan
اردو
Furqan Atyeb retweetledi

@Conv_KMS @ZahidMansori @AteebFurqan @alikhurshidi @HARizviMQMPak ورلڈبینک،ایشیابینک جائیکہ کےادارےکی جانب سے14ارب کےقرضےسےلوکل گورنمنٹ کوماسٹر پلان بناناعمل میں آیاتھاMQMکی طرف سےیہ پٹیشن دائرہوئی اور یہ وہی چیز ہے جو 2007 میںMQMنےشروع کی تھی12سال سےبندمحکمہ ہےاس سنجیدہ نوعیت کےمسئلے پرMQMبڑی جاں فشانی،خلوص دل،نیت سےاہل کراچی کی طرف سےلڑرھی ھے




اردو
Furqan Atyeb retweetledi

یہ ماسٹرپلان #MQMPakistan کے دور نظامت میں شہر کےتمام اسٹیک ہولڈرز، دنیابھر کےماہرین اورشعبہ جاتی ایکسپرٹس کی مشاورت سےترتیب دیاگیا،جسے کراچی کی بلدیاتی اسمبلی، تمام کنٹونمنٹ بورڈز اور وفاقی اداروں نےمنظورکیا،
@HARizviMQMPak
#KarachiMasterPlan @allaboutmqm




اردو
Furqan Atyeb retweetledi

گزشتہ روز وانا اور آج اسلام آباد کچہری میں غیر ملکی دشمن کے آلہ کار دہشت گردوں کے خودکش حملے پاکستان دشمنوں کے مذموم عزائم کو واضح کر رہے ہیں۔
دہشت گرد اپنی سیاسی، سماجی اور مذہبی سہولت کاری کے سبب پاکستان کو مستقل نشانہ بنا رہے ہیں۔
افواج اور پولیس سرحدوں سے لے کر شہروں تک ان سے نبردآزما بھی ہیں اور نشانہ بھی، اور ان کے ساتھ معصوم شہری بھی شہید ہو رہے ہیں۔
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی سرکوبی کے بغیر یہ فتنہ سر اٹھاتا ہی رہے گا۔ ان کے خلاف فیصلہ کن اقدام کے ساتھ ملک کے حفاظتی نظام کو سرحدوں اور شہروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے تمام حکومتیں اور ادارے ایک نکاتی ایجنڈے پر متحد ہوں، یہی وقت کا تقاضہ ہے۔
اردو

RT @faisalsubzwari: ۲۷ ویں آئینی ترمیم کے موقع پہ کی گئی تقریر۔
۱۸ویں ترمیم، صوبوں اور اضلاع کے معاملات، قومی اور صوبائی مالیاتی کمیشن سمیت…
اردو
Furqan Atyeb retweetledi

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت موبائل وینز کی حوالگی کی تقریب
اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت سروسز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن کے زیرِ انتظام 118 موبائل وینز وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کو حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
یہ اقدام یونیسف، گاوی اور حکومتِ پاکستان کے اشتراک سے صحت عامہ اور بچوں کی ویکسینیشن کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال تقریب میں موجود ہیں جبکہ یونیسف اور گاوی کے نمائندے بھی شریک ہیں
#MustafaKamal
#HealthMinister
#PublicHealth
#UNICEFPakistan
#GaviInitiative
#Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation
اردو
Furqan Atyeb retweetledi

گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی معرکہ حق جشن آزادی میں شاندار پرفارمنس جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
#AnisKaimkhani #GovernorHouseKarachi #MQMPakistan #14august2025




اردو
Furqan Atyeb retweetledi
Furqan Atyeb retweetledi

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی کا دورہ کیا۔ بھارتی جارحیت سے زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی، شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا:
زخمیوں کا مفت علاج ریاست کی ذمہ داری ہے، اور ہم اس آزمائش کی گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید کہا کہ:
قوم سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر وطن کے دفاع میں متحد ہے، اور پاکستان کی سالمیت کے لیے پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہے۔
اس موقع پر بریگیڈیئر سمیع اللہ (بریگیڈ کمانڈر) اور وزیرِ آزاد جموں و کشمیر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #Kotli #OperationBunyanulMarsoos #PakistanZindabad #Pakistan




اردو
Furqan Atyeb retweetledi

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ۔
انیس احمد قائم خانی
#OperationBunyanulMarsoos
#PakistanZindabad

اردو
Furqan Atyeb retweetledi

یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی، مگر جواب ایمان سے دیا گیا! بھارت سن لے، 24 کروڑ پاکستانی اور ایٹمی قوت کو للکارنے کا انجام صرف ذلت ہے۔ غزہ کے نہتے بچے نہ جھکے، ہم تو سپاہِ محمدؐ ہیں، ہم موت کو ڈراتے ہیں!
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال
#MustafaKamal #HealthMinister #OperationBunyanulMarsoos #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #Pakistan
اردو
Furqan Atyeb retweetledi

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰@Nadirqureshi
After India’s failed attempt to strike Pakistani civilian areas with missiles, entire cities have poured out onto the streets waving the national flag standing shoulder to shoulder with our armed forces, ready to defend every inch of our land. #PakistanIndianWar @CNN @BBCNews
QHT

Furqan Atyeb retweetledi

ایم کیو ایم کے کارکنان انضمام سے مطمئن ہیں لیکن اپنے لوگوں اور شہر کیلئے کیا کچھ حاصل کیا جا سکتا تھا اس پر انہیں تشویش ہے۔ سید مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #GeoNews #Jirga #SaleemSafi #Politics #Karachi #Pakistan
اردو
Furqan Atyeb retweetledi











