Pakistani🇵🇰❤️ retweetledi

فتح مبین
ٹرمپ کی جنگ بندی پوسٹ میں سب سے اہم جملہ یہ ہے کہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات ایران کی 10 نکاتی تجویز (ٹرمپ کے 15 نکات پر نہیں) پر مبنی ہوں گے۔ یہ ایران کی بہت بڑی فتح ہے۔
ایران کی تجویز کے اہم نکات یہ ہیں:
1۔ دشمنی کا مستقل خاتمہ: عارضی جنگ بندی کے بجائے ایک پائیدار امن معاہدہ۔
2۔ سیکیورٹی گارنٹیز: اس بات کی یقین دہانی کہ ایران پر دوبارہ حملہ نہیں کیا جائے گا۔
3۔ پابندیاں اٹھانا: ایران پر عائد تمام امریکی پابندیوں کو مکمل طور پر ہٹانا۔
4۔ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا: ایران توانائی کے اہم راستے کو دوبارہ کھولے گا لیکن عمان کے ساتھ ملکر فی جہاز 2 ملین ڈالر فیس وصول کرے گا۔
5۔ علاقائی سلامتی: لبنان میں اسرائیلی حملوں اور دیگر علاقائی حملوں کا خاتمہ۔
6۔ تعمیر نو کی فنڈنگ: آبنائے ہرمز سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

اردو


























