
اسلام آباد میں آٹے کی مبینہ اسمگلنگ
محکمہ فوڈ اور تھانہ سنگجانی کی مبینہ ملی بھگت سے روزانہ 5 تا 10 ٹرک آٹا کے پی کے اسمگل ہونے کی اطلاعات۔ بااثر عناصر ملوث، انتظامیہ خاموش!
فوری نوٹس اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔
@ICTAdministration
@IGP_Islamabad
#FlourSmuggling #Islamabad
اردو














