Azeem Butt
231.5K posts

Azeem Butt
@Azeembutt1967
Info.Sec. PML'N Al Qassim KSA آپ پاکستان سے مُحبت کرکے دیکھیں, آپ کو تحریک انتشار سے نفرت خود بخود ہو جاۓ گی!

On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course. With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict. I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi



عمران خان کی حکومت کے خلاف سازش میں سب سے اہم کردار اس آستین کے سانپ نے ادا کیا۔ لندن پلان کی ساری اہم ملاقاتیں دبئی میں اس کی زیر نگرانی ہوئی تھیں۔ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں فقیدالمثال دھاندلی کے بعد موجودہ حکومت بنانے میں کلیدی کردار اس نے ادا کیا۔ اسی نے ان لوگوں کا ٹانکا اسرائیل کے خلاف ذریعے ٹرمپ سے فٹ کروایا تھا۔



سالوں سے ہم 20 روپے فی یونٹ زیادہ دے رہے ہیں بجلی کے بلوں میں کیونکہ کہا گیا ہے کہ ہم نے ضرورت سے بہت زیادہ بجلی گھر لگا دیے ہیں- اب جب بجلی کی ضرورت پڑ رہی ہے تو پھر یہ اٹھ اٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ حکومت نے ہم سے یہ بھی کہا کہ قطر سے جو گیس خریدی گئی ہے وہ بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں پاکستانی گیس کو روکنا پڑا ہے۔ اب جب کہ قطر سے گیس نہیں ارہی تو پاکستانی گیس کو ہم استعمال میں کیوں نہیں لا کر پنجاب میں پچھلی گھر چلا رہے ہیں؟ لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ حکومت کی نالائقی اور پالیسی میں سکم ہے

مگر کیا کوئی پاکستان میں بھی شرمندہ ہے، ایک ظالم فوجی آمریت کی حمایت کرنے پہ؟ ہر ظلم پہ خاموش رہنے پہ؟ عوام کی ہردلعزیز لیڈر کو جیل میں اندھا کرنے پہ؟ پاکستان میں کوئی Tucker Carlson کیوں نہیں پیدا ہوتا؟



ٹرمپ کے پسندیدہ لوگوں کی فہرست میں آج بھی نیتن یاہو پہلے نمبر پر ہے۔

زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا❤️




