اختر زمان خان (Azk)🦋✨

29.7K posts

اختر زمان خان (Azk)🦋✨

اختر زمان خان (Azk)🦋✨

@Azk_boyE

#محفل_سخن|| OwNeR || OF ||

کوہستان 🇵🇰 Katılım Temmuz 2022
109 Takip Edilen680 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
اتنا بھی کیا کسی کی محبت میں غرق ہونا بس ٹھیک ہے کوئی تھا__ مگر اب نہیں رہا #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
15
80
270
8.8K
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
میرے درد کی وجہ ساری دنیا🥺😪 میرا حوصلہ بس وہ ایک شخص♥️🖇️ #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
0
0
3
294
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
گھر میں بھی دل نہیں لگ رہا کام پہ بھی نہیں جارہا❤️ جانے یہ کیسا خوف ہے جو تجھے چوم کے بھی نہیں جارہا ❤️ رات کے 3:00 بجنے کو ہیں یار یہ کیسا محبوب ہے❤️ جو گلے بھی نہیں لگ رہا اور گھر واپس بھی نہیں جارہا ❤️ #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
1
0
1
241
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
ہائے وہ دھیرے دھیرے مر رہا ہے مجھ پر 💞🥀 کوئی روکو اسے وہ جان سے جائے گا 💞🥀 #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
2
0
1
162
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
وہی ہوا نا تیرا دل بھر گیا ہم سے ،، ہم نا کہتے تھے جو کرتے ہو وہ محبت نہیں 🍁 #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
1
0
1
136
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
خسارہ تو کوئی نہیں ہوا مجھے تیرے بعد میں خدا کا ہو گیا 🥀 #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
0
1
2
109
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص. #محفل_سخن
اردو
0
0
1
74
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی اک واقعے نے ساری کہانی اُجاڑ دی کم سِن بدن پہ بوجھ ہے بُوڑھے دماغ کا سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی💔🥀 #محفل_سخن
اردو
0
0
1
69
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
جو گاڑیوں کے اگے پیچھے پھرتے ہیں انہیں ہی پھر یہ کچلتی گاڑیاں ہیں سنا ہے ان میں مانگنے والے پھرتے ہیں اچھا یہ مانگنے والوں کی گاڑیاں ہیں #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
1
0
1
74
اختر زمان خان (Azk)🦋✨
یہ جو دھول اڑاتی اجنبی گاڑیاں ہیں گاؤں میں آج آئی مہنگی گاڑیاں ہیں میرے لہو پہ چلتے ہیں سب کے سب جو کالے ڈالے ہیں یا سفید گاڑیاں ہیں میں تو انہیں چھو بھی نہیں سکتا حالاں کہ یہ سب میری گاڑیاں ہیں #محفل_سخن
اختر زمان خان (Azk)🦋✨ tweet media
اردو
1
0
1
82