Dr. Azlan Aslam

92 posts

Dr. Azlan Aslam banner
Dr. Azlan Aslam

Dr. Azlan Aslam

@AzlaanAslam

Sub-Inspector Excise KP, Bachelor (Political Science), Master (Political Science), Master (International Relations), Doctor in Philosophy (Ph.D).

Khyber Pakhtunkhwa Katılım Aralık 2015
125 Takip Edilen223 Takipçiler
Dr. Azlan Aslam retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
Pakistan shukria, rally in #Tehran people holding Pakistani flags in hands and showing their love and respect for #Pakistan
English
265
2.6K
8.6K
207.3K
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
سال 2026 کے پہلے ہفتے میں ہی ایکسائز سپیشل سکواڈ کی ضلع خیبر میں بڑی کاروائی۔ قیمتی HAVAL گاڑی سے 504 کلوگرام (12.5 من) منشیات چرس برآمد، ملزم گرفتار۔ ای ٹی او سر نوید جمال ، انسپکٹر عنایت الرحمان اور ایکسائز کے جوانوں ہمیں آپ پر فخر ہے۔
Dr. Azlan Aslam tweet mediaDr. Azlan Aslam tweet mediaDr. Azlan Aslam tweet media
اردو
0
0
0
27
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
انٹرنیشنل سمگلرز کی منشیات کی ڈیل کیلئے موجودگی کی اطلاع پر پشاور یونیورسٹی روڈ پر واقعی نجی گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ۔ شرآب، آئیس اور چرس برآمد۔ 4 مشہور منشیات سمگلرز اپنے 4 مرد اور 2 خواتین ساتھیوں سمیت گرفتار۔ ملزمان کے موبائیلز سے منشیات سمگلنگ کا سارا ریکارڈ برآمد۔
اردو
0
0
2
33
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
اللّٰہ ہمیں عوام کا درد اور تکلیف ویسے ہی محسوس کرنے کی توفتق عطا فرمائے جیسا کہ ہم اپنے گھر والوں کیلئے محسوس کرتے ہیں۔ آمین
اردو
0
0
3
48
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
پانچ مہینوں کی چھٹی کے بعد واپس اپنے محکمے میں واپس حاضر ہوا ہوں۔ یہ زندگی اور نوکری دونوں اللّٰہ کی امانت ہیں چاہے وہ ایک دن کی رہے یا ساٹھ سال کی۔ انشاءاللّٰہ یہ نوکری حلال حرام کا فرق رکھتے ہوئے، اللّٰہ کے حکم کے مطابق وہیں سے شروع ہوگی جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا۔
Dr. Azlan Aslam tweet media
اردو
1
1
2
62
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
@irfijournalist سر ! یہ لوگ جس اس وقت سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بعد میں مظلوم بن کر پھر روتے ہیں۔ پولیس نے ایسا کیا کردیا جسکا اتنا بڑا ریکشن دیا جارہا ہے۔
اردو
2
0
1
162
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
بتایا جا رہا ہے کہ کرک میں تحریک انصاف کارکنوں نے 9 پولیس گاڑیوں پر دھاوا بول دیا ہے، مناظر ویڈیو میں
اردو
22
22
63
6.1K
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
@ExciseKpGov @RupertStone83 40Kg Methamphetamine seized by Excise, Taxation and Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa. The drugs were seized at District Kohat when it was attempted to have been smuggled all the way from Paktia Afghanistan.
English
1
1
1
266
ExciseKpGovt
ExciseKpGovt@TheHashHerald·
تھانہ ایکسائز پشاور ریجن کے زیر نگرانی ایکسائز چیک پوسٹ کوہاٹ کی ایک بڑی اور اہم کامیاب کاروئی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام، ایکسائز چیک پوسٹ کویاٹ دوران تلاشی ٹرک سے 39000 گرام (39 کلو گرام) انٹرنیشنل کوالٹی آئس برآمد،
اردو
1
0
1
28
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
@ExciseKpGov @RupertStone83 40Kg Methamphetamine seized by Excise, Taxation and Narcotics Control Department Khyber Pakhtunkhwa. The drugs were seized at District Kohat when it was attempted to have been smuggled all the way from Paktia Afghanistan.
English
0
0
0
26
ExciseKpGovt
ExciseKpGovt@TheHashHerald·
تھانہ ایکسائز پشاور ریجن کے زیر نگرانی ایکسائز چیک پوسٹ کوہاٹ کی ایک بڑی اور اہم کامیاب کاروئی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام، ایکسائز چیک پوسٹ کویاٹ دوران تلاشی ٹرک سے 39000 گرام (39 کلو گرام) انٹرنیشنل کوالٹی آئس برآمد،
ExciseKpGovt tweet mediaExciseKpGovt tweet mediaExciseKpGovt tweet media
اردو
1
0
2
28
Arbab .. 🍁
Arbab .. 🍁@arbab300·
@Numanbacha20 @AzlaanAslam موصوف بہت قابل انسان تھے لیکن خود ہی اپنے پاوں پر کلہاڑی مار بیٹھے
اردو
2
0
3
90
Dr. Azlan Aslam retweetledi
ExciseKpGovt
ExciseKpGovt@TheHashHerald·
تھانہ ایکسائز مردان ریجن اور ایکسائز انٹیلجنس کی مشترکہ کاروائی، بلوچستان سے برآستہ نظام پور منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، پک اپ ڈاٹسن کے خفیہ خانے سے 72 کلوگرام چرس برآمد،
اردو
1
1
4
289
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
مسئلہ یہ نہیں کہ الیکشن کب ہونگے۔ مسئلہ یہ ہے کہ آنے والے الیکشن کے نتائج ہارنے والا مانے گا کے نہیں؟ جواب ہے کبھی نہیں! اور تب ایک خطرناک بحران جنم لے گا۔ اس بحران کا اثر معیشت پر ہوگا اور یہ بحران کسی خطرناک انجام پر اختتام پزیر ہوسکتا ہے۔
اردو
2
0
4
250
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
@amber_rj میڈم خدارا اپنی معلومات درست کریں۔ یہ کوئی حاضر سروس میجر نہیں ہے۔ یہ ایک جعلی بندہ ہے جس نےاپنے جرم کو چھپانے کیلئے ایک باعزت وردی کا استعمال کیا ہے۔
اردو
0
0
3
242
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
خیبرپختونخواہ پولیس نے حاضر سروس میجر کو 60 کلو چرس فوجی گاڑی میں سمگل کرتے ہوئے گرفتار کرکے برآمد کرلیا !
Rodium-A tweet media
اردو
622
3.9K
7.7K
415K
Dr. Azlan Aslam retweetledi
Huzaifa Khan
Huzaifa Khan@huzaifa_khan585·
ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن، نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ اور ٹریفک پولیس خیبرپختونخوا کی طرف سےخود ساختہ نمبر پلیٹوں ،کالے شیشوں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع یہ خصوصی مہم 30 دن تک جاری رہے گی @AzlaanAslam @ExciseKpGov #KP360Updates #KPPolice #Police #MAFS
اردو
0
1
6
307
Dr. Azlan Aslam
Dr. Azlan Aslam@AzlaanAslam·
@irfijournalist یہ قوم برداشت کے تمام حدود پار کرچکی ہے سر۔ مکمل فرسٹیٹڈ قوم کو اب انتشار کا بہانہ چاہیے۔
اردو
0
0
1
153
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
پشاور ماڈل سکول کے طلبہ کا نصاب میں متبادل مضمون پڑھانے پر سکول پر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ ،رنگ روڈ ھزار خوانی
اردو
18
9
35
3.5K
Dr. Azlan Aslam retweetledi
ExciseKpGovt
ExciseKpGovt@TheHashHerald·
تھانہ ایکسائز مردان ریجن کی کاروائی، انٹرنیشل منشیات سمگلر گروہ کا اہم کارندہ گرفتار، اس قبل ملزم کامران کو قطر آئیس اور ہیروئین سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا،
ExciseKpGovt tweet mediaExciseKpGovt tweet media
اردو
0
2
7
235