Obaidullah Baloch

10.8K posts

Obaidullah Baloch

Obaidullah Baloch

@BalochObaid

Life is short there is no time to leave important words unsaid. Paulo coelho.

Katılım Temmuz 2011
2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایران کے پاس تیل ہے روس کے پاس گیس ہے چین کے پاس منرلز ہیں امریکہ کے پاس ٹیکنالوجی ہے اور پاکستان کے پاس کیا ہے 🧐
اردو
1.1K
133
757
44.8K
Obaidullah Baloch
Obaidullah Baloch@BalochObaid·
@NidaAhm16105291 سب کو پتہ ہے کہ ہم نے ٹھیک نہیں ہونا اسی لئے وقت ضائع کرنا نہیں چاہتے ہیں۔
اردو
0
0
2
123
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
پاکستان کے تمام لبرل تعلیم یافتہ لیفٹسٹ سب بھارت کی بڑھتی ہندو انتہا پسندی کے بارے شدید پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور خود اپنے 25 کروڑ لوگوں کو اسلامی انتہا پسندی میں غرق ہوئے 78 سال ہو گے ہیں خود کو نہیں باقی ساری دنیا کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ پاکستانیوں کے پاس ہے سر ارشد محمود
اردو
10
13
115
3.2K
Daily Intekhab
Daily Intekhab@Intekhabhd·
حکومت کا دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا نہ کبھی کوئی ارادہ تھا اور نہ ہی ہے، سرفراز بگٹی dailyintekhab.pk/archives/549653
Daily Intekhab tweet media
اردو
1
0
1
503
Khalid
Khalid@Khalidpkvpak·
بار بار لکھا۔۔۔ امریکہ انڈیا اسرائیل اور ایران اس دنیا کے 4 شیطان 😈 سوال:- 1۔ کیا افغانستان پہ بحیرہ عرب سے ایک ہی دن میں 72 کروز میزائل فائر کرنے والا 2. افغانستانی علاقوں پہ B52 سے کارپوریٹ بمبنگ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا امریکہ ایران سے واقعی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔؟؟؟ 👇👇
اردو
4
13
40
1.2K
Obaidullah Baloch
Obaidullah Baloch@BalochObaid·
@NidaAhm16105291 مزہبی حوالے سے عرب یہودیوں کی تھرڈ کاپی ہیں ،نسلی اعتبار سے بچھڑے کزن ہیں اور علمی لحاظ سے پانچ سو سال پیچھے ہیں ۔
اردو
2
0
7
519
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
کوئی خوبی بتائیں، جس میں عرب یہودیوں سے آگے ہوں؟ سنجیدہ اور منتقی کمنٹ کریں، بدتمیزی کرنے والے کو سیدھا بلاک کیا جائے گا
اردو
66
2
66
10.2K
Obaidullah Baloch
Obaidullah Baloch@BalochObaid·
@HummaSaif یہ تو سب کو پتہ ہے کہ پاکستان میں ایک بار اقتدار میں آنے کے بعد لوگ اپنی سات نسلوں کیلئے پیسے جمع کرتے ہیں ۔ اس بیچارے نے کونسا نیا گناہ کر دیا ہے۔
اردو
2
0
0
118
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
عثمان بزدار کے اثاثے خان دور مین 7 لاکھ سے بڑھ کر 2 ارب ہوگئے یاد رہے اقتدار میں آنے کے بعد خان صاحب کے اپنے اثاثون میں بھی 250 فیصد اضافہ 2015-17 بزدار نے صفر ٹیکس دیا
اردو
65
604
1.1K
48.2K
زمین زادگ
زمین زادگ@fazallangov·
@BalochObaid @yasminkhalid1 اب نہیں رہا کیا مطلب ! عقیدے ، عادتوں کے بنیاد پر انسانوں کے ایمان آخرت کے فیصلے قانونی قرار دینے والی جماعت لبرل تھا یا ہماری فکر کی کمی تھی۔
اردو
1
0
1
9
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
ایک لبرل کہلانے والی پارٹی بھی اگر خواتین کو بولنے کا احتجاج کا حق نہیں دے سکتی تو کسی اور پارٹی سے کیا اُمید رکھی جائے؟
اردو
12
2
34
1.4K
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
امریکہ کی فی کس آمدنی پاکستانیوں سے 50 گنا زیادہ ہے۔ وہاں ایران جنگ کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپے 330 فی لیٹر ہو گئی ہے اور پورے ملک میں واویلا ہے۔ پاکستان میں پیٹرول 400 روپے فی لیٹر اور پاکستانی الحمداللہ صبر شکر سے زندگی گزار رہے ہیں۔
اردو
331
910
4.7K
122.2K
Obaidullah Baloch
Obaidullah Baloch@BalochObaid·
@GI12849921 @soulat_pasha پٹواری کو سیاسی معنوں میں نہ لیں اور نہ ہی یوتھیے بن جائیں ۔ قدرت اللہ شہاب کا رپورٹ پٹواری مفصل ہے پڑھ لیں سمجھ میں آجائے گا۔
اردو
0
0
1
18
Obaidullah Baloch retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
"افسران کی بیویوں کی محفل میں کسی میڈم نے ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ذکر کیا اور سائنس کے شعبہ میں ان کی خدمات کا تذکرہ کیا، ایک افسر کی بیوی نے نہایت انہماک سے سننے کے بعد کچھ یوں اپنی مایوسی کا اظہار کیا کہ: اچھا اگر اتنا ہی لائق اور قابل تھا تو اس نے CSS کیوں نہیں کیا؟"۔۔۔۔ہیں۔۔۔؟
اردو
68
127
958
68.9K
M.Abdullah Engr
M.Abdullah Engr@mabdullah9798·
لگتا ہے مسز قاضی آپ بھی میرا جسم میری مرضی کی علمبردار تو نہیں۔ انصار عباسی کے ہیچھے پڑ گئیں ہیں اسلام اچھا نہیں لگتا قرآن کی آیات کو قابل عمل نہیں سمجھتیں مرد عورت کی اکٹھے بیٹھنے لیٹنے پہ آپ کوباعتراض نہیں۔ اب آپ حج اور عمرہ کے پیچھے لگ گئیں ہیں آپ مسلمان ہیں؟
yasmin qazi@yasminkhalid1

اب بس اِسی کی کثر رہ گئی ہے کہ حج کی تاریخیں خواتین اور مرد حضرات کی الگ الگ کی جائیں کیونکہ سب سے زیادہ تو حج کے دوران ہی مرد اور خواتین مخلوط ہوتے ہیں 🤔

اردو
2
0
0
103
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
بہت اچھا خیال ہے آپ کا . خواتین کا صوبہ الگ ہوگا حکمرانی بھی خواتین کی ہوگی . کتنی پَر سکون ہوگی خواتین کی ۔👏🏼
Raaz@AL_Raaz1

@yasminkhalid1 ویسے میرے خیال سے تو عورتوں کے صوبے بھی الگ ہونے چاہیں۔

اردو
12
0
22
704
iffi
iffi@iffiViews·
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔ جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
iffi tweet media
اردو
262
390
1.9K
241.4K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ملک میں 60 سال پہلے ۔۔۔۔ 200 سے کم دینی مدرسے تھے ... جو اب 50 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں ۔۔۔۔ مگر جب پوچھو کہ ملک کیوں تباہی کی طرف جا رہا ہے ،اکثریت کا جواب ہوتا ہے کہ دین سے دوری ۔۔۔۔
اردو
135
190
933
28.5K
مومنہ سلطان
مومنہ سلطان@SultaneMomina·
ملتان والوں سے گزارش ہے کہ "آم"کو "عام" کردیں #مومنہ
اردو
6
1
14
1.1K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
406
291
2K
125.3K
Obaidullah Baloch retweetledi
The Balochistan Post
The Balochistan Post@BalochistanPost·
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما کا بھائی جبری لاپتہ buff.ly/s3BDFIC
اردو
0
6
31
3.8K