Basit Khan

4.4K posts

Basit Khan banner
Basit Khan

Basit Khan

@Basit_Khan333

Free Thinker Pak Army♥️ PML N♥️

Katılım Şubat 2022
1.2K Takip Edilen74 Takipçiler
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@CSMR786 اسکے سورس آف انکم کیا ہیں شاہانہ طرز زندگی ہے
اردو
0
0
3
221
چوہدری شاہد محمود
یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے بھی کیا ٹھاٹ بھاٹ ہیں۔۔ یاد رھے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین عدالت دو بار عمر قید کی سزا سنا چکی ھے اور وہ اب انڈین جیل میں ہیں۔
اردو
44
71
436
73.5K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
پل پل دل کے پاس تم رھتے ہو ،
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
73
7
429
5.1K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
قیمہ آلو بھنا ہوا پسند ہے یا تھوڑی گریوی ۔؟
اردو
27
2
47
1.7K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
چلیں اسے حل کرکے دکھائیں بتائیں کیا جواب بنتا ہے۔؟
عائزے_رومان tweet media
اردو
16
3
27
2.1K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@Matiullahjan919 Clever move pinky ney chahey naam na liya ho but boggus gobar dimagh yuthio ko apney sath mila liya
Filipino
0
0
0
131
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
What the hell? Has Peoples Party led Sindh govt’s police forced pinky to name people in Banigala? Isn’t there a clarification due by Sindh police if not the provincial govt itself.
English
269
4.3K
11.1K
124.9K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@RevoltSpire ہر ملک کے اپنے پروٹوکولز ہوتے ہیں ہمارے لنگڑے کھوتے نے ابھینندن ایک کال پر واپس کردیا تھا
اردو
0
0
0
8
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
طیب اردوغان کی حرامزدگی چیک کریں ترکی کے ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے، کتائب حز ب اللہ کے کمانڈر محمد باقر السعدی کو ترکی میں گرفتار کر کے امریکی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اردو
1
3
62
2K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@PTIofficial Umpire ki ungli uthaney waley ko umpire ney ungli kara di
Filipino
0
0
0
24
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے پاکستانیو، اللہ ہم سب سے پوچھے گا کہ جب ظلم ہو رہا تھا تو ہم نے کیا کیا. ہم سب پر ذمہ داری ہے کہ ہم ظلم کا مقابلہ کریں۔ ہم ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
اردو
46
235
561
6.2K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@rabiatalks آپکا حق آپکو اسکی پبلیسٹی کا معاوضہ ملا ہوگا مگر آن لائن ایسی چیزیں خریدنے سے بہتر ہے اپنے شہر کے بازار کا رخ کر لیا جائے وہاں مذکورہ چیز سستی بھی ملے گی اور کوالٹی بھی کم و بیش آن لائن پروڈکٹ جیسی ہی ہوگی
اردو
1
0
0
46
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
صحت مند زندگی کا راز: میرا ذاتی تجربہ (صدقہ جاریہ) ابھی ابھی سرسوں کے تیل کا آرڈر موصول ہوا، پیکنگ کھولتے ہی خیال آیا کہ کیوں نہ اپنا ذاتی تجربہ آپ سب کے ساتھ شیئر کروں! 😊 سچ تو یہ ہے کہ مجھے اپنی تعریف کرنے کا کوئی شوق نہیں 🤷‍♀️😅 لیکن اکثر میری سہیلیاں اور ملنے والے حیرت سے ایک ہی بات پوچھتے ہیں۔ خاص کر مجھ سے عمر میں چھوٹی لڑکیاں کہتی ہیں: "رابعہ آپی! آپ تو بالکل بھی نہیں بدلیں، ہم عمر میں آپ سے دس سال چھوٹی ہونے کے باوجود اب آپ سے بڑی لگنے لگی ہیں۔ آپ کے تین بچے ہیں، پھر بھی آپ نے خود کو اتنا مینٹین کیسے رکھا ہوا ہے؟" درحقیقت اس کے پیچھے ایک مکمل لائف اسٹائل اور شعور ہے۔ میرا ماننا ہے کہ اگر آپ صحیح وقت پر اپنی صحت پر توجہ دیں، تو شادی اور بچوں کے بعد بھی خود کو فٹ اور جوان رکھ سکتے ہیں۔ میں اپنا ایک آزمودہ نسخہ آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں، اسے صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ تیل کا صحیح انتخاب: پہلا قدم اپنی زندگی میں عام کوکنگ آئل کا استعمال ختم کریں اور صرف ان تین آپشنز کو اپنائیں: 1.سرسوں کا تیل (Mustard Oil) بہترین اور سستا انتخاب۔ 2.دیسی گھی – قدرتی طاقت۔ 3.زیتون کا تیل – اگر آپ کی جیب اجازت دے۔ باقی تمام ریفائنڈ آئلز کو آج ہی اپنی ڈائٹ سے نکال باہر پھینکیں۔ سرسوں کا تیل ہی کیوں؟ زیتون کا تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا، اس لیے سرسوں کا تیل بہترین متبادل ہے۔ اس کی قیمت عام کوکنگ آئل جتنی ہی ہے، مگر فوائد بے شمار ہیں: • خالص اور قدرتی: یہ کم پروسیسڈ ہوتا ہے اور اپنی اصلی غذائیت برقرار رکھتا ہے۔ • دل کی حفاظت: یہ دل کے لیے بہترین چکنائی (Healthy Fats) پر مشتمل ہے۔ • بہترین ہاضمہ: یہ کھانے کو جلد ہضم کرتا ہے اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے۔ • ہر طرح کے کھانے کے لیے: اس میں آپ سالن بھی پکا سکتے ہیں اور فرائینگ بھی کر سکتے ہیں۔ عام ریفائنڈ آئل کے نقصانات عام کوکنگ آئل کیمیکلز کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے، جس سے اس کی غذائیت ختم ہو جاتی ہے۔ اس کا مسلسل استعمال ان بیماریوں کا باعث بنتا ہے: • کولیسٹرول میں اضافہ اور دل کی بیماریاں۔ • موٹاپا، سستی اور وزن کا بڑھنا۔ • معدے اور تیزابیت کے مسائل۔
Rabia Malik tweet mediaRabia Malik tweet mediaRabia Malik tweet media
اردو
64
39
224
23.8K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@QaimKhanisays راؤ صاحب پیپلز پارٹی کی سیاست بچی ہی قوم پرستوں کی وجہ سے ہے سندھ کا تو برا حال کیا ہوا ہے
اردو
0
0
1
97
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا یے کہ اگر پیپلز پارٹی کو سسٹم سے آؤٹ کیا گیا تو سندھی قوم پرست جماعتوں کو کیسے سنبھالیں گے آپ؟ یعنی یہ خود اعتراف کررہے ہیں کہ جئے سندھ، اسکے دو درجن دھڑے اور سندھ کی درسگاہوں میں انکے قبضے پیپلزپارٹی کی مرضی سے ہوتے ہیں؟ کیونکہ کچھ نہیں بلکہ پیپلزپارٹی کے تمام مخالفین یہ بات تواتر سے کہتے ہیں کہ سندھوتوا ایک بارگينگ اور بلیک میلنگ ٹول ہے.
اردو
3
24
83
2.4K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@sahiltausifvi @irumrae شعر میں بھی پاک ہستی کا پلے بوائے سے موازنہ کسی صورت نہیں بنتا
اردو
1
0
0
10
iram shahzadi(ارم رائے)
میں یوسف کی طرح کنویں میں ہوں مجھے انتظار ہے مصر کے قافلے کا۔
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
7
14
96
1K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@PakCyberDefn افغانستان کو پاکستان کے ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ سائٹ بنا دو
اردو
0
0
0
20
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پاک فوج کے جدید MLRS سسٹم ’غضب‘ نے فیلڈ ٹرائلز میں اپنی طاقت کا ایسا مظاہرہ کیا کہ دشمن کے لیے ہر سمت خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں۔ اب اگر میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو جواب صرف وار نہیں ہوگا، بلکہ آگ اور فولاد کے طوفان کی صورت میں آئے گا🇵🇰
اردو
5
60
235
2.7K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@MemonaMushtaq بنڈ پنگے نہیں لینے چاہئیں پہلے سے افغانستان سے بھارت سے ہمارے معاملات خراب ہیں دونوں ممالک پاکستان پر حملے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے میں یو اے ای سے لڑائی کرنا مناسب نہیں
اردو
0
0
0
6
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
جیسا کہ آجکل UAE اور سعودیہ کے درمیان ٹینشن چل رہی ھے تو پاکستان کو اس ٹینشن کا فائدہ اٹھاتے ھوۓ تھوڑی بہت طبیعت UAE کی درست کرنی چاہئے کیونکہ UAE کے شہنشاہ UAE کو تقریبا اسرائیل اور انڈیا کے حوالے کرچکے ہیں تو بحثیت مسلمان پاکستان کو اس خطے کو سہونی تسلط سے آزادی دلانی چاہئے
اردو
6
3
27
624
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@CSMR786 جنسی درندگی پہلے بھی تھی مگر موبائل اور انٹرنیٹ پر موجود فحش مواد نے زیادہ ہی اضافہ کردیا ہے
اردو
0
0
0
27
چوہدری شاہد محمود
آخر والدین کیا کریں؟؟ کیا اپنی بچیوں کو گھر میں قید کر کے رکھیں؟ اب بچیوں کو کیا سمجھ کہ باہر گلیوں میں جنسی درندے گھوم رھے ہیں اور عدالتیں کہتی ہیں انکے نیفے میں پسٹل نہیں چلنےچاہیے۔ اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حدود میں جنسی حیوان کی ننھی بچیوں سے ہراسانی کا واقعہ۔ #IslamabadPolice
اردو
19
68
125
3.1K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@CSMR786 تیراکی جانتا ہوگا کپڑے گیلے تھے گرنے کا انداز بھی اچھا تھا منہ کے بل نہیں گرا کمر کے بل گرا
اردو
0
0
0
14
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@DO_INTEL یہ کتے کے بچے خوارجی انتشاری ڈنڈے کے زبان سمجھتے ہیں
اردو
1
0
2
528
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
پاکستان چند روز قبل افغانستان کے اندر حملہ کرنا چاہتا تھا صرف چین کی درخواست کی وجہ سے روک رہا تھا۔ چین کو مذاکرات کی کھجلی ہے۔ قطر ترکی کی طرح سعودیہ نے کوشش کی ہم ان حرامی افغان طالبان کی فطرت کو جانتے ہیں جب تک آپ ان پر بمباری نہیں کریں گے وہ نہیں سمجھیں گے پھر یہ حرامی باہر نکلیں گے اوہ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور پی ٹی آئی کے پی کے میں ان کی اصل سہولت کار ہے۔
اردو
5
33
188
5.9K
Basit Khan
Basit Khan@Basit_Khan333·
@WarUpdatespp افغانستان میں بیٹھے خوارجیوں کے خاتمے بغیر پاکستان میں امن نہیں آسکتا یہ انتشاری خوارجی پاکستان مخالف پراکسیز کو سپورٹ کرتے ہیں
اردو
0
0
0
17
Strategic Warfare
Strategic Warfare@WarUpdatespp·
🇵🇰🚨 Latest footage shows that the blast at Bajaur last night that was very intense & caused damage to the nearby bazaar
English
2
6
35
1.1K
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
⚡🇵🇰🇮🇳 Pakistan Army Rocket Force has officially tested its upgraded Fatah-4 cruise missile, with 900 km range, now capable of reaching deep inside India within minutes. India fears as previous versions of Fatah series (1–2) struck Indian airbases heavily during last year war.
English
18
153
953
23.6K
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
🚨👉🇵🇰🥷Pakistan successfully conducted FATAH-4 Missile Test🤝😎
English
3
5
106
1.1K