BLEED GREAN

4.8K posts

BLEED GREAN banner
BLEED GREAN

BLEED GREAN

@BleedGrean

محب وطن 💚 الحمدللّٰہ 🇵🇰 PAKISTAN FIRST 🔥

Katılım Mart 2026
69 Takip Edilen26 Takipçiler
BLEED GREAN retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
یہ ہے صحافت کے دلالوں کا مکروہ چہرہ فرانس کی فنڈنگ پر پلتے اقبال خٹک کا پاکستان کے نقشے سے کشمیر اور گلگت بلتستان کو نکال کر فوٹو اپلوڈ کرنا فقط یہود و ہنود کو خوش کرنا ہے، نام پاکستانی پہچان پاکستان اور کام ہر وقت پاکستان خلاف نفرت تعصب پھلانا پاکستان کی برائیاں کرنا👋
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
21
91
203
2.3K
BLEED GREAN retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پاکستانی فوج کی جانب سے افغان طالبان کے دہشتگرد ٹھکانوں پر جہنم برسا دینے والے حملے جاری ہیں۔ مئی کا مہینہ “بنیان المرصوص” کا مہینہ ہے وہ مہینہ جس کا نام سنتے ہی بھارت اور اس کے پراکسی افغان طالبان کے دلوں میں خوف بیٹھ جاتا ہے🇵🇰
اردو
8
68
274
2.3K
BLEED GREAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گنڈا پور اور تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی میں جب اقتدار جاتا نظر آیا تو اب سستا چورن سہیل آفریدی نے یہ نکالا کہ فوج کے خلاف بھڑکیں مار دو گالیاں نکال دو تاکہ اقتدار جائے تو سیاسی شہادت مل جائے
Muhammad Faheem@MeFaheem

آرمی چیک پوسٹ پر جو بدمعاش کھڑے ہیں ان کے قبائلی رہنمائوں اور ممبران پارلیمان کیساتھ رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ایک سپاہی اٹھتا ہے اور میرے قبائلی رہنما پر ہاتھ ڈالتا ہے میرے سفید ریش پر ہاتھ ڈالتا ہے اس کی بے عزتی کرتا ہے تمہیں اس وردی پر شرم آنی چاہئے شرم آنی چاہئے تمہیں کیونکہ اس وردی پر میرے شہداء اور غازیوں کا خون ہے تم لوگوں کی بے غیرتی کا یہ رویہ ان شہداء اور غازیوں کو درد اور تکلیف پہنچا رہا ہے جو دشمنوں سے جنگ لڑ رہے ہیں اور جانیں دے رہے ہیں اس رویے کی وجہ سے لوگ تم سے آج نفرت کرتے ہیں تمہارے اس رویے کی وجہ سے لوگ آج پاکستانی جھنڈے کے احترام میں کھڑے نہیں ہوتے تمہارے اسی رویے کی وجہ سے لوگ آج بلوچستان میں پہاڑوں پر ہیں اور الگ ملک مانگ رہے ہیں وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی کا قبائلی جرگہ سے خطاب

اردو
3
41
139
2.5K
BLEED GREAN retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
عمران ریاض صدیق جان زیشان عزیز جیسے جتنے بھی ہیں جو عمران کو مہاتما بھگوان بنا کر پوجتے ہیں یہ صحافی نہیں مراثی ہیں ۔ اقرار الحسن 😂😂 رانا ثنااللہ خان کا مشہور زمانہ جملہ تھا کہ جو بھی نیازی کا مراثی ہوتا ہے کتا ہوتا ہے چینل مالکان اُس کے ماتھے پر صحافی لکھ کر بٹھا دیتے ہیں
اردو
17
329
949
20.6K
BLEED GREAN retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
پٹھان کوٹ انڈین ائیربیس پاکستانی سیٹلائٹ نشانے پہ واضع ۔۔ انڈیا جو جو حرکتیں کر رہا ہے وہ سب اب پاکستان مانیٹر کر رہا ہے 🇵🇰
Pakistan Cyber Defender tweet media
اردو
3
51
175
2.5K
BLEED GREAN retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں (پاکستان کا اعلان) انتہائی مطلوب دہشت گرد پاکستان کے حوالے نا کیے جانے تک افغانڈو قابض طالبان رجیم کے خلاف"آپریشن"جاری تصور کیا جائے۔
اردو
2
40
300
4.4K
BLEED GREAN retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کی راجستھان کے صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں ، جہاں چوتھا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کیا جا رہا ہے
اردو
19
64
339
7K
BLEED GREAN retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
یوتھیا ہمیشہ تصویر کا ایک رخ دیکھتا ہے جبکہ دوسرا رخ اصل منظر پیش کرتا ہے!!
Daim Mubashar tweet media
اردو
79
162
573
8.4K
BLEED GREAN retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 نیپال ایئر لائن کے مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر پورا بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا۔
اردو
0
61
275
8K
BLEED GREAN retweetledi
Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex·
🚨Military exercises have started near the Pakistani Border in Rajasthan. 🇵🇰 ⚔️ 🇮🇳 Unrelated Image
Hyper|RogueX ™ tweet media
English
7
32
249
6.4K
BLEED GREAN retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
جب چیف جسٹس گلزار کے حکم پر نیسلا ٹاور کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا گیا ۔ انصاف کے دوہرے پیمانے!!!!
shamsher gondal tweet media
اردو
5
263
504
4K
BLEED GREAN retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨بریکنگ🚨 🚨استقبال کی تیاریاں شروع کرو80 سالہ نظام کو شکت دے کے ایک شہزادہ بہت جلد اڈیالہ سے باہر آنے والا ہے ، 🚨تابوت میں۔
اردو
12
21
190
6.2K
BLEED GREAN retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
دشمن کی نیندیں اڑانے کے لیے صرف "نام" ہی کافی ہے۔ 🦅🇵🇰 بھارتی میڈیا کے الزامات دراصل پاکستان کے مضبوط انٹیلی جنس نظام کا اعتراف ہیں۔ دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھنا اور سرحدوں کا تحفظ کرنا ہمارے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت ہے۔ جب دفاع مضبوط ہو تو دشمن کی صفوں میں لرزہ طاری ہونا فطری ہے۔ جاسوسی کے الزامات دراصل بھارتی خوف کی عکاسی کرتے ہیں۔ پاکستان کا دفاعی نظام اب پہلے سے کہیں زیادہ جدید اور الرٹ ہے۔ ہماری نظریں سرحد پار کی ہر سازش پر ہیں۔
Markhor 🇵🇰™️ tweet media
اردو
4
27
95
2.3K
BLEED GREAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ وہ احمد نیازی جس کا مشہور فقرہ تھا جو احتجاج میں مرنے والے کارکنان کے لیے کہتا تھا کہ عمران دیوتا ہے اور دیوتا کے لیے انسان کی قربانی دیتے ہیں احمد نیازی عمران کا رشتہ دار ہے یہ عمران کا سکیورٹی گارڈ تھا مکمل سٹوری تو عون چوہدری جانتے مگر پھر یہ احمد نیازی پیرنی کی بیعت کر لی جب عمران وزیراعظم بنا تو یہ میانوالی کے فنڈز کا نگران بنا اور 2015 میں پرانی کرولا والا ارب پتی ہو گیا اس کے بعد عمران سے ملاقات اور فوٹو کے پیسے پکڑنے لگا بیرون ملک سے آنے والوں سے گفٹ لے کر ملاقات کرواتا تھا اس نے پھر کے پی میں گنڈا پور دور میں مائن وغیرہ کے ٹھیکوں میں ملوث ہو گیا یہ ہے البتہ عمران کا سکیورٹی گارڈ ہے علیمہ باجی کو پتہ اس کے پاس کتنی دولت تو اسے اٹھا کر اس سے سہیل آفریدی مال نکلوا کر باجی کو دے گا
RAShahzaddk tweet media
اردو
29
528
1.5K
73K
BLEED GREAN
BLEED GREAN@BleedGrean·
@RShahzaddk حمزہ علی عباسی کی بہن بھول گئی عوام🤔🤔
اردو
0
0
0
13
BLEED GREAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا رٹا ابھی بھی سب کا یہ کہ اس طرح ملک میں سرمایہ کاری کون کرے گا میں سوال پوچھ پوچھ کر تھک گیا کہ گرینڈ حیات میں دو سو سے زیادہ فلیٹ جو طاقتور اشرافیہ نے خریدے اس میں سے ریاست پاکستان کو کیا ملا ؟ پاکستان کو تو پلاٹ کی قیمت تک نا دی
اردو
10
133
384
3.7K
BLEED GREAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز حکومت کا گرینڈ حیات ٹاورز پر انکوائری کمیٹی کا یہ نوٹس آپ پڑھیں یہ بے شرمی اور الیٹ نوازی کی حد ہے اس میں صاف صاف لکھا ہے اکیس سال عدالتوں نے جو جھک ماری جو کیس چلا جو حتمی فیصلہ آیا وہ بھاڑ میں جائے حکومتی وزیر اور سیکٹری بیٹھ کر اس الیٹ کے مفاد میں فیصلہ کریں ان سے پوچھ کر کریں جن طاقتور وں کے اس بلڈنگ میں فلیٹ ہیں کیا کسی غریب بستی کے کسی مکین پر ایسی کمیٹی اسطرح کی ہدایات کے ساتھ بیٹھی کہ ان سے پوچھ کر فیصلہ کر دیں وہ چاہتے کیا ہیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
44
520
825
12.5K
BLEED GREAN retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں سرکاری جگہوں پہ بنی مساجد کو گرانے کا حکم دے تو مساجد گرا دی جاتی ہیں وہی عدالت سرکاری جگہ پہ بنا پلازہ جس میں سارے امیر لوگ رہتے ہیں وہ گرانے کا حکم دیتی ہے تو وزیر اعظم انکوائری کے بہانے عملدرآمد سے روک دیتے ہیں سر @CMShehbaz شرم آتی ہے.؟
اردو
46
573
1.1K
11.8K