بُراقِ

10.8K posts

بُراقِ banner
بُراقِ

بُراقِ

@Boraq_JUI

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

Pakistan Katılım Temmuz 2023
1.8K Takip Edilen2.1K Takipçiler
بُراقِ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کراچی: جےیوآئی ضلع غربی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ
اردو
15
95
183
1.7K
بُراقِ retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب نے اپوزیشن جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
1
59
67
610
بُراقِ retweetledi
Farman Ullah JUI
Farman Ullah JUI@farmanJui786·
راشد سومرو صاحب کا حکومت کو للکار ✌️👊 #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
فارسی
0
4
1
28
بُراقِ retweetledi
Team JUI Swat
Team JUI Swat@teamJUIswat·
اگر آج پاکستان بچا اور باقی ہے میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس کے فضل و کرم کو گواہ بناتے ہوئے واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں۔ کہ جمعیۃ علماء اسلام کی برکت سے پاکستان باقی ہے ہم خون کی قربانیاں دے رہے ہیں گزشتہ دو تین دہائیوں میں ہمارے کتنے کارکن، عہدیدار، جید علماء کرام نشانہ بنے۔ کس گناہ پر اور کون سا گناہ کیا تھا انہوں نے؟ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ان حربوں سے جمعیۃ علماء اسلام کے پائے استقامت کو متزلزل کرسکیں گے۔ یاد رکھیں ہم نے اپنی تاریخ سے سر اٹھا کے چلنا سیکھا ہے جھکنا نہیں۔ @MoulanaOfficial #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی #teamJUIswat
اردو
0
6
9
64
بُراقِ retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
شکریہ غربی کراچی شکریہ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے کراچی میں ایک بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیاگیا لاکھوں لوگ امڈ آئے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے مولانا فضل الرحمن صاحب سمیت دیگر قائدین کے خطاب کے فضائی مناظر
اردو
2
77
131
707
بُراقِ retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
شاباش سندھ والوں۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Sadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet mediaSadaqat Khan tweet media
اردو
3
195
375
2.2K
بُراقِ retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
ایک بار علماء کرام کو ووٹ کی طاقت سے اقتدار کی کرسی تک پہنچا دیں، پھر ہم ثابت کریں گے کہ منمبر و محراب سے محبت، تعلیم اور امن کا درس دینے والے اقتدار میں آکر ملک میں کس طرح نظام نافذ کرتے ہیں، جس کی زندہ مثالیں دنیا میں موجود ہیں #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
3
58
71
597
بُراقِ retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
سومرو صاحب جذباتی لیڈر نہیں ہیں بلکہ ایک وفادار، بہادر اور غیرت ایمانی سے سرشار جمعیت علماء اسلام کے صف اول کے سپاہی ہیں، آج وحدت امت کانفرنس کراچی سے خطاب کے دوران جب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہا اگر مجھے قتل کیا جائے تو اس کی زمہ دار پاکستان کی اسٹیٹ ہوگی ، یہ الفاظ واقعی سبھی کے دلوں کو چھلنی کرنے والے تھے تو علامہ راشد محمود سومرو صاحب سے رہا نہ گیا انہوں نے مولانا فضل الرحمن کی تقریر کے دوران ہی جمعیت علماء اسلام کی پوری قیادت اور کارکنان کی نمائندگی کا حق ادا کردیا سومرو صاحب آپ ہزاروں سال جئیں 💖 Mn kohistani #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
6
144
306
2.5K
بُراقِ retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
ہم الیکشن لڑتے ہیں سٹبلشمنٹ دھاندلی کرکے ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کردیتی ہے ایک طرف جاہل قوتیں ہم پر کفر کے فتوے لگاتی ہے اور ایک طرف پاکستان کے وفادار ہمیں پارلیمان سے باہر رکھنے کیکئے دھاندلیاں کرتے ہیں ہم کدھر جائیں مولانا فضل الرحمن
اردو
23
108
442
9.2K
بُراقِ retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جمعیت علمائے اسلام ایک آواز ہے، ایک نظریہ ہے، ایک تاریخ ہے۔ اور جس جماعت کے پس منظر میں دو سو سالہ جہاد کی تاریخ ہو، فرنگی کے خلاف قربانیوں کی تاریخ ہو، آزادی کے لیے جدوجہد کی تاریخ ہو، میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو بھی کہنا چاہتا ہوں، بیوروکریسی کو بھی کہنا چاہتا ہوں، سیاستدانوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں اور سیاسی جماعتوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جمعیت کو سیاست مت سکھاؤ، جمعیت سے سیاست سیکھو۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے کہ ایک اسلامی بلاک وجود میں آنا چاہیے، ایک مشترکہ سیاسی حکمتِ عملی، مشترک اقتصادی نظام اور مشترک دفاعی معاہدہ ہونا چاہیے۔ یہی امت کو ایک جسم بنا سکتا ہے۔ جب پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا تو ہم نے حکمرانوں سے اختلافات کو بھلا کر اس اقدام کی حمایت کی،اسکو مزید آگے بڑھنے کی تمنا رکھتے ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ مسئلہ اب صرف بیت المقدس یا فلسطین تک محدود نہیں رہا۔ یہ عرب دنیا سے آگے بڑھتے ہوئے ایران تک پہنچ گیا ہے۔ اگر ہم نے یہ سمجھا کہ یہ صرف ایران کا مسئلہ ہے، تو میں اپنے حکمرانوں اور عوام کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر ایران کو اسرائیل سر کرلیتا ہے تو پھر اسرائیل پاکستان کے دروازے پر ہوگا۔ ذرا سمجھو اس بات کو! عالمی قوتیں کس منافقت اور ناجائز حربوں کے ذریعے امتِ مسلمہ کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ بیت المقدس پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں، حرمین الشریفین ان کے نشانے پر ہیں۔ اسی لیے میں عرب دنیا سے کہتا ہوں کہ اب آپس کے جھگڑوں کا وقت نہیں، امت کی وحدت کا وقت آ گیا ہے۔ اپنی دفاعی قوت ایک کرو، اپنی معیشت ایک کرو، اپنی سیاست ایک کرو۔ کوئی تمہارا دفاع نہیں کرے گا۔ آئیں، ایک دفاعی قوت بن کر ہم اسلامی دنیا کو ایک مضبوط اسلامی بلاک بنائیں، اور اکھٹے ہوکر امت مسلمہ کی مفادات کا دفاع کریں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا کراچی میں خطاب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
15
144
196
1.9K
بُراقِ retweetledi
Furqan Ullah MwT
Furqan Ullah MwT@Furqan_U_MwT·
پارلیمان کے کردار سے ہمیں محروم کر سکتے ہو لیکن اس میدان کے کردار سے محروم نہیں کرسکتے اب فیصلے ایوان میں نہیں ، میدان میں ہوں گے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
23
44
523
بُراقِ retweetledi
Furqan Ullah MwT
Furqan Ullah MwT@Furqan_U_MwT·
مولانا نے پشتو کی ایک ہی مثال دیکر ریاست کو گلیوں میں لاکھڑا کردیا ہے ، اب انہیں سمجھ آئے تو ٹھیک نہیں تو مولانا کے تیور بدلے بدلے سے نظر آرہے ہیں #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
9
83
245
6.7K
بُراقِ retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
بین اقوامی قوتیں کس منافقت کےساتھ،کس ناجائزحربوں کےساتھ امت مسلمہ کاخاتمہ چاہتی ہے،بیت المقدس پرقبضہ کرناچاہتی ہے،حرمین الشریفین ان کےنشانےپرہے،اسی لیےمیں عرب دنیا سےبھی کہناچاہتاہوں کہ اب آپس کےجھگڑوں کا وقت نہیں ہے،اب امت کےوحدت کا وقت آگیاہے، #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
0
16
25
216
بُراقِ retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
پاکستان تمہاری(اسٹبلشمنٹ) وجہ سے محصور ہے.. #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
2
17
17
191
بُراقِ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مولانا صاحب نے آج زرداری صاحب کو رگڑ دیا کہتے اسٹیبلشمنٹ نے اتنے پاک صاف بندے کو دس سال جیل میں رکھا کبھی وہ کرپٹ ہوتا کبھی اتنا نیک کہ ساری زندگی کا استشنی اسے دے دیا ہے یہ بھی کہا سندہ میں ڈاکوں کا راج ہے
اردو
21
290
1K
21.7K
بُراقِ retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لوں گا میں ریاست کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمن
اردو
21
131
829
16K