Brahag Baloch

524 posts

Brahag Baloch banner
Brahag Baloch

Brahag Baloch

@BrahagBa

Katılım Nisan 2026
94 Takip Edilen393 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Brahag Baloch
Brahag Baloch@BrahagBa·
مہروان ۔
Brahag Baloch tweet mediaBrahag Baloch tweet mediaBrahag Baloch tweet mediaBrahag Baloch tweet media
اردو
0
9
44
4.5K
Brahag Baloch retweetledi
ReleaseKhadijaBaloch
ReleaseKhadijaBaloch@ReleaseKhadija·
26 دن سے خدیجہ بلوچ لاپتہ ہیں نہ کوئی الزام،نہ کوئی مقدمہ یہ اب صرف ایک مقامی مسئلہ نہیں رہا،بلکہ عالمی احتساب کا معاملہ بن چکا ہے ہم اقوامِ متحدہ، متعلقہ خصوصی نمائندگان،اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیں اور شفافیت کو یقینی بنائیں فوراً رہا کریں
ReleaseKhadijaBaloch tweet media
اردو
0
27
57
436
Brahag Baloch
Brahag Baloch@BrahagBa·
کوئٹہ سے تفتان جانے والی شاہراہ پر بلوچ لبریشن آرمی سمیت دیگر مسلح تنظیموں کی جانب سے مسلسل ناکہ بندیوں اور حملوں کے باعث ٹرانسپورٹرز یونین نے بلوچستان سے معدنیات لوڈ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے خلاف سرگرم مسلح تنظیمیں مسلسل قدرتی وسائل سے لدے ٹرکوں کو نشانہ بناتی آ رہی ہیں، جبکہ بی ایل اے کے حالیہ جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی شاہراہ پر قدرتی وسائل کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اردو
3
3
28
3.1K
Brahag Baloch retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
ملاحظہ کریں آئیس پیار میڈیا سیل جانتا ہے کہ سادہ لوح پنجابیوں کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے شاہ نور محسن چیمہ عرف جنید بلوچی کے گزشتہ سال کے چند واقعات 1. ماموں اور بھائی مارے گئے مگر وہ تو بی ایل اے میں تھا 2.فروری 2026 میں بھائی لاپتہ کی پوسٹ 3. نومبر 2025 میں خود پر حملہ کی پوسٹ 4. پھر دسمبر 2025 گھر پر حملہ کی پوسٹ 5.پھر بھائی بازیاب پتہ چلا وہ بی وائی سی میں تھا 6۔ ماموں بی ایل اے میں تھا اس لئے فورسز نے گھر والوں کو اٹھایا 7۔ اور آج پھر حملہ ہوگیا ، لیکن جنیدی بچ گیا یہ وہ چند جھوٹ ہیں جنھیں 20.1k سے مجموعی طور پر پنجابیوں نے شئیر کیا اور پیغام اگیے پھیلایا۔ مقصد ؟ صرف بلوچستان پر دس انفارمیشن پھیلانا ، گمشدگیوں اور ماورائے عدالت کو اس طرح پیش کرنا کہ جیس جنیدی چیمے کء بھائی کو اٹھایا گیا وہ ملوث تھا ایک گھر میں 7 افراد سات کہانیاں ابھی دوسرے اکاؤنٹس پر مزید کہانیاں وہی اکاؤنٹس جو پرسوں ایک ساتھ Deactivate ہوئے تھے اب اچانک نئی پنجودی کے ساتھ متحرک ہوئے ہیں مقصد ؟ صرف پنجابیوں کو بے وقوف بنانا اب زندگی میں پہلی بار فیسبک چلانے والے میلسی کی بستی جہانیاں چک 35 میں بیٹھے نذیرے لوہاڑ کو میں کیسے جاکر سمجھاوں چچا یہ تیرے اپنے پنجابی پتر نیں ! "پنجابی بیوقوف بناو پروپیگنڈہ " منجانب: آئیس پیار میڈیا سیل #StopStateDisinformation #Balochistan
Balochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet media
Balochistan Facts@BaluchistanFact

آئیس ISPR کے بلوچ ناموں کے پنجابی اکاونٹس نئی کہانی کے ساتھ دوبارہ متحرک ایک ہی سال میں اِن 9 اکاونٹس کے ساتھ کیا کچھ نہ ہوا؛ شاہ نور چیمہ عرف “جنید بلوچ” کے ماموں کو فورسز نے لاپتہ کردیا، “زاہد بلوچ” کی ٹائم لائن پر اُس کے باپ اور بھائی کو بی ایل اے نے مار دیا، پھر جنید نور چیمہ کے بھائی پر قاتلانہ حملہ ہوا، جو آج تک سامنے نہ آسکا، پھر “سیمہ بلوچ” والے اکاونٹ کے گھر چھاپہ پڑا، اور “صدف بلوچ” کے بھائی کو فوج نے اٹھایا، بعد میں پتہ چلا وہ تو “دہشتگرد” نکلا۔ اب تازہ قصہ یہ کہ بی ایل اے نے “جنید چیمہ بلوچ” پر بھی حملہ کردیا، اوپر سے ہلکی سی ٹوئی بھی زخمی ہوگئی 😭 سالے “غدار بلوچو” اب تو مان لو کہ ISPR کے یہ اکاونٹس اصلی بلوچ ہیں، یہ گوجرانوالہ والی بات تو بس اسرائیل پھیلا رہا 🤣🙏🏻 #StopStateDisinformation #Balochistan

اردو
4
26
58
4.7K
Brahag Baloch retweetledi
Daily Intekhab
Daily Intekhab@Intekhabhd·
صوبے میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں کی ٹارگٹ کرنا انتہائی تشویشناک ہے فی الحال تمام ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ معدنیات لوڈ نہ کریں باقی اعلانات پریس کانفرنس میں کریں گے، صدر بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن dailyintekhab.pk/archives/550503
Daily Intekhab tweet media
اردو
0
6
11
13.9K
Brahag Baloch retweetledi
Bàhot باھوٹ
Bàhot باھوٹ@bahott_baloch·
کوئٹہ - تفتان روٹ پر بلوچ لبریشن آرمی کے مسلسل حملوں اور کنٹرول کے بعد ٹرانسپورٹرز یونین نے #بلوچستان سے معدنیات لوڈ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے کل پریس کانفرنس ہوگی - یونین صدر
Daily Intekhab@Intekhabhd

صوبے میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں کی ٹارگٹ کرنا انتہائی تشویشناک ہے فی الحال تمام ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ معدنیات لوڈ نہ کریں باقی اعلانات پریس کانفرنس میں کریں گے، صدر بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن dailyintekhab.pk/archives/550503

اردو
0
10
75
28.2K
Brahag Baloch retweetledi
Veengas
Veengas@VeengasJ·
Devastating news: No one is safe in Balochistan Prominent Balochistan litterateur Professor Muhammad Khan, popularly known as Ghamkhwar Hayat, was killed in a targeted attack on Saturday on the outskirts of Nushki. tribune.com.pk/story/2608484/…
English
1
10
29
618

31
674
Brahag Baloch retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
آو جی | الپیو بدل نسل کا فتنہ عروج پر | ہر شاخ پر پنجابی بیٹھا ہے انجام ِ پاکستان کیا ہوگا آئی ایس پی آر کے جعلی بلوچ (پنجابی) اکاؤنٹس کا اپنا ہی ایک “بلوچستان” ہے وہاں کے شہری، میڈیا، حالات اور حملے سب الگ ہی دنیا کے لگتے ہیں۔ لیکن کیا صوبائی حکومت اتنے محب وطن بلوچی کی عیادت کرنے جائیگی ؟ پچھلئ بار زاہد بلوچ @ZahidlBaloch نامی اکاونٹ کے ڈیڈی (پیو) اور پائی کے جنازے میں زہری نہیں گئے تھے ڈاکٹر زہرہ بلوچی @ZahrazBaloch نامی اکاونٹ کی امی کو بی ایل اے نے پکڑ لیا تھا تب بھی صوبائی حکومت چپ رہی تھی @ShahidRind & @PakSarfrazbugti آپ لوگ آخر کر کیا رہے ہیں؟ سرزمین کے اتنے “عظیم سپوت” جنید چیمہ بلوچ پر حملہ ہوا ہے، تو کہاں ہے آپ کی وہی “ائیر ایمبولینس”؟ کس ہسپتال میں ہے جنید بلوچی ؟ اس کی ٹائم لائن پر حملہ ہوا ہے ، جائیں عیادت کریں، ساتھ کھڑے ہوں یا یہ سب صرف بیانیے اور پوسٹوں تک محدود ہے؟ 😭 #StopCheemaGenocide #Balochistan
Balochistan Facts tweet media
Balochistan Facts@BaluchistanFact

آئیس ISPR کے بلوچ ناموں کے پنجابی اکاونٹس نئی کہانی کے ساتھ دوبارہ متحرک ایک ہی سال میں اِن 9 اکاونٹس کے ساتھ کیا کچھ نہ ہوا؛ شاہ نور چیمہ عرف “جنید بلوچ” کے ماموں کو فورسز نے لاپتہ کردیا، “زاہد بلوچ” کی ٹائم لائن پر اُس کے باپ اور بھائی کو بی ایل اے نے مار دیا، پھر جنید نور چیمہ کے بھائی پر قاتلانہ حملہ ہوا، جو آج تک سامنے نہ آسکا، پھر “سیمہ بلوچ” والے اکاونٹ کے گھر چھاپہ پڑا، اور “صدف بلوچ” کے بھائی کو فوج نے اٹھایا، بعد میں پتہ چلا وہ تو “دہشتگرد” نکلا۔ اب تازہ قصہ یہ کہ بی ایل اے نے “جنید چیمہ بلوچ” پر بھی حملہ کردیا، اوپر سے ہلکی سی ٹوئی بھی زخمی ہوگئی 😭 سالے “غدار بلوچو” اب تو مان لو کہ ISPR کے یہ اکاونٹس اصلی بلوچ ہیں، یہ گوجرانوالہ والی بات تو بس اسرائیل پھیلا رہا 🤣🙏🏻 #StopStateDisinformation #Balochistan

اردو
3
13
46
4.7K
Brahag Baloch retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
ISPR Projects | Balochistan "Balochistan Facts" will be starting a new series on ISPR & Ministry of Defence linked projects aimed at misleading local youth for Military Propaganda including: Youth Club Quetta Youth Forum Strategic Youth Paradigm VOB — Voice of Balochistan CSCR - Centre of Strategic Research Markhor Conference & dozens more And many more, including various “Gulkhan youth” initiatives being launched in schools and colleges. #StopStatePropaganda #Balochistan
Balochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet media
Balochistan Facts@BaluchistanFact

ISPR Projects | 9 Muneezy Moin Butt, R/O Lahore, Punjab , another familiar example of the standard ISPR propaganda model: 1. Receive “ISPR/National workshop” training 2. Get deployed to Quetta/Balochistan 3. Wear Balochi dress for optics 4. Receive awards from local govt 5. Visiting security posts to project a Scripted image of being “friendly.” 6. Return to Punjab 7. Begin propaganda on Balochistan (4th image) 8. Rebrand as a “Balochistan expert” on social media ( check comment) #StopStatePropaganda #Balochistan

English
2
13
41
3.1K
Brahag Baloch retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
Attention 🚨 From last several days , Some Contract killers, (MI/ISKP/ISIS) are deliberately targeting Baloch Profs. & Baloch female police officers to twist the narrative and place the blame on Baloch armed groups. Police have generally never been a target, let-alone female officers except for the Quetta Police Details report soon 🔜 #Balochistan
English
1
12
50
3.5K
Brahag Baloch retweetledi
Brahag Baloch retweetledi
Balochistan Facts
Balochistan Facts@BaluchistanFact·
آئیس ISPR کے بلوچ ناموں کے پنجابی اکاونٹس نئی کہانی کے ساتھ دوبارہ متحرک ایک ہی سال میں اِن 9 اکاونٹس کے ساتھ کیا کچھ نہ ہوا؛ شاہ نور چیمہ عرف “جنید بلوچ” کے ماموں کو فورسز نے لاپتہ کردیا، “زاہد بلوچ” کی ٹائم لائن پر اُس کے باپ اور بھائی کو بی ایل اے نے مار دیا، پھر جنید نور چیمہ کے بھائی پر قاتلانہ حملہ ہوا، جو آج تک سامنے نہ آسکا، پھر “سیمہ بلوچ” والے اکاونٹ کے گھر چھاپہ پڑا، اور “صدف بلوچ” کے بھائی کو فوج نے اٹھایا، بعد میں پتہ چلا وہ تو “دہشتگرد” نکلا۔ اب تازہ قصہ یہ کہ بی ایل اے نے “جنید چیمہ بلوچ” پر بھی حملہ کردیا، اوپر سے ہلکی سی ٹوئی بھی زخمی ہوگئی 😭 سالے “غدار بلوچو” اب تو مان لو کہ ISPR کے یہ اکاونٹس اصلی بلوچ ہیں، یہ گوجرانوالہ والی بات تو بس اسرائیل پھیلا رہا 🤣🙏🏻 #StopStateDisinformation #Balochistan
Balochistan Facts tweet mediaBalochistan Facts tweet media
Balochistan Facts@BaluchistanFact

ISPR Propaganda cell | Deleted 🚨 Shahnoor Cheema from Gujranwala affiliated to ISPR Media cell reportedly deactivated/deleted 9 fake Baloch social media accounts after being Exposed The network was operating under the names: Junaid Baloch, Zahid Baloch, Sadaf Baloch, Dr Zahra Baloch Seema Baloch, Kalsoom Baloch, Inside Balochistan, and Balochistan HD , to spread disinformation on Balochistan #StateDisinformationCell #StopStatePropaganda #Balochistan

اردو
5
32
102
20.7K
Brahag Baloch
Brahag Baloch@BrahagBa·
مسنگ پرسنز اور جبری گمشدگی میں فرق ہوتا ہے۔ مسنگ پرسنز وہ ہوتے ہیں جو حادثاتی طور پر یا اپنی مرضی سے لاپتہ ہوجاتے ہیں، جبکہ جبری گمشدگی اُس عمل کو کہتے ہیں جس میں کسی شخص کو ریاست یا کوئی اور طاقت، کسی منصوبے کے تحت، اُس کی مرضی کے بغیر جبراً لاپتہ کردیتی ہے۔ اور ہمارے لوگ ریاستِ پاکستان اور پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدہ کیے گئے ہیں۔
Brahag Baloch tweet media
اردو
1
8
37
3K
Brahag Baloch retweetledi
Amanullah Baloch
Amanullah Baloch@no_tec85286·
پروفیسر غمخوار حیات کا قتل بلوچ شعور، زبان اور علم پر حملہ ہے۔ ڈاکٹر صبیحہ بلوچ #StopBalochGenocide
Amanullah Baloch tweet media
اردو
0
5
19
327
Jakob
Jakob@Jakob38541211·
Vibes 🖤🥀💪
Español
3
0
7
255