Atta Rajpoot

62.3K posts

Atta Rajpoot banner
Atta Rajpoot

Atta Rajpoot

@ChAttaUrRahman

One day you will miss me... A day of honour is better than a hundred years of humiliation... The life of happiness, the death of martyrdom۔

Pakistan Katılım Şubat 2021
2.9K Takip Edilen6.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
#اردو_زبان جنرل باجوہ کون ہے آٶ میں تمیں بتاتا ہوں وہ ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کر چکا ہے وہ پاکستان کی سب سے بڑی 10 کور کو کمانڈ کر چکا ہے وہ سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ جنرل تک تیس سال گزار چکا ہے وہ برگیڈئیر کے ایک ستارے سے لیکر لیفٹیننٹ جنرل کے #سرمایہ_زیست 👇
Atta Rajpoot tweet media
اردو
506
529
2K
0
Atta Rajpoot retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
لیفٹیننٹ کرنل جہانتاب خالد 🇵🇰 معرکہ حق میں ان کی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ وطن کے محافظ ہر دم مستعد ہیں۔ دشمن کے ہر وار کا جواب دینے کی صلاحیت، حوصلہ اور عزم اُن کی پہچان ہے۔ یہ سپاہی صرف سرحدوں کے نگہبان نہیں بلکہ قوم کے فخر، طاقت اور غیرت کی علامت ہیں 🇵🇰💪 #BunyanUmMarsoos
اردو
2
40
103
815
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
یہ ماں باپ اور ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ کچھ باتیں جو مجھے کسی تباہی سے خبردار کرتی ہیں سوشل میڈیا حقیقت میں جہالت کی ایک عظیم یونیورسٹی ہے جو جاہلوں کا ایک پورا جتھہ فقط چند دن میں تیار کر رہی ہے یہاں سے فارغ التحصیل طالبعلم کم عقل، بد تہذیب، احساس کمتری ، بد اخلاقی ، ادب و 👇
Atta Rajpoot tweet media
اردو
3
5
7
117
Atta Rajpoot retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ایسا کیوں ہے؟کہ کالعدم تنظیم(دہشتگرد) الزینبون کا ہر حامی پورے سوشل میڈیا پر محبت وطن پاکستانی محمد سعد جس نے ہر مشکل میں پاکستان کا دفاع کیا اس کے خلاف نہ صرف ٹویٹس کررہا ہے بلکہ محمد سعد کی حمایت میں ٹویٹس کرنے والوں کو بھی گالیاں دے رہا ہے،،
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
14
178
399
4.9K
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
فاٸدہ نہیں تو پھر یہ استعمال بیکار ہے تمہاری دنیا و آخرت کے لیے۔جزاك اللهُ ہم نے کیا ہے جو بھی، اُس کا حساب ہوگا کل روزِ محشر ہر عمل کا جواب دینا ہوگا ابو انس کشمیری
اردو
0
3
3
23
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
یہ نہیں ہونا کہ تم کتنے طاقتور تھے وہاں تو معاملے عمل اور نیتوں پہ سامنے رکھ دیے جاٸیں گے، کیا ہی خوب ہو کہ ہم پاکستانی اجتماعی طور پر رجوع الی اللّہ کی طرف لوٹیں کیونکہ سب کو واپس اُس کی طرف ہی لوٹنا ہے سوشل میڈیا استعمال کرو اور خوب کرو لیکن تمہارے استعمال کا اگر اسلام کو 👇
اردو
1
2
2
21
ابو ایمان
ابو ایمان@mszai65·
@ChAttaUrRahman @_kuri9 @alishafqat048 @Amna___AR @ArafatRafi73 @asnabs @IqbalIqbal1198 @jan_bhatti7124 @Aysha1164 @Thelady_boss_ چہرہ والضحی مرحبا مرحبا اللہ پاک سلامت رکھے ان ہاتھوں کو جس سے یہ تحریر لکھی گئی اس جذبے کو جس نے عشق کے دئیے کو محبت کا تیل دیا اس دل کو جس نے عشق و محبت میں ڈوب کر پڑھنے والے کے آنکھوں کو نم کر دیا اس فکر کو جس نے غافل سوچ کو جگا دیا اعز اللہ مقامکم و قدرکم
اردو
1
1
3
147
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
چہرۂ اَقدس حضرت مُحَمَّد ﷺ حضور ﷺ کا پورا حلیہ مبارک تفصیل طلب ہے۔ سرِ دست راقم آپ ﷺ کے صرف ''چہرۂ اقدس'' کی تفصیل پیش کر رہا ہے۔ مشتِ نمونہ از خروارے۔ چہرۂ اقدس گول تھا: حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، آپ کا چہرہ اقدس گول شکل کا تھا۔(رواہ مسلم) تلوار کی 👇
Atta Rajpoot tweet media
اردو
8
21
119
1.3K
ابو ایمان
ابو ایمان@mszai65·
@ChAttaUrRahman @_kuri9 @alishafqat048 @Amna___AR @ArafatRafi73 @asnabs @IqbalIqbal1198 @jan_bhatti7124 @Aysha1164 @Thelady_boss_ اللہ پاک اس عشق و محبت میں ڈوبی تحریر کے لکھاری کو سلامت رکھے، اس کے جذبہ عشق میں اضافہ فرماۓ، جس طرح اس تحریر نے رگ و ریشہ میں ایک بجلی دوڑا دی ہے وہ ناقابل بیان ہے، اللہ پاک صاحب تحریر کو اس کی جزاۓ خیر دے بلکہ احسن الجزاء عطا فرماۓ اور اس عشق کو پیروی کا جامہ عطا فرماۓ آمین
اردو
1
0
1
29
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
سعد کے کنبے والو دوڑو اور اس بچے کو چھاتی سے لگاؤ۔ ننھے بچے کی تربیت و پرورش کے لئے محسوس قوتوں میں سب سے بڑی قوت وہ ہے جسے باپ کہتے ہیں۔ لیکن کیا تماشا ہے کہ وہ بزور توڑ دیا گیا اور پیدا ہونے سے پیشتر ہی توڑ دیا گیا۔ وہ آیا اور اس شان کے ساتھ آیا کہ جس کو لوگ پالنے والا 👇
Atta Rajpoot tweet media
اردو
4
8
15
246
Atta Rajpoot retweetledi
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
ترکستان میں کبیر کیوں پیدا ہوئے۔ نانک کس دباؤ سے بے چین ہوئے۔ رام موہن رائے کس کی گرفت سے مضطرب تھے۔ طالب دعا : ابو اسد عطا
اردو
1
3
3
73
Atta Rajpoot retweetledi
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
سکتا ہے کہ تثلیث کی یہ جزئی شکست اسی دعویٰ اور دلیل کا نتیجہ تھی جس کی ابتدا عرب سے ہوئی اور کیا ان ہی میں جو یونٹی (Unity) پر آج خطبہ دے رہے ہیں وہ عالم کے اس سب سے بڑے انسان کے احسان سے سبکدوش ہو سکتے ہیں۔ شراب پر احتساب قائم کرنے والو دیکھو حق سے آنکھیں بند نہ کرو۔ 👇
اردو
1
3
4
48
Atta Rajpoot retweetledi
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
کی گئی۔ دنیا نے دعویٰ کو سنا اور دلیل کو دیکھا۔ پھر ان میں کس کے ہوش قائم رہے۔ کلیسا میں زلزلہ پیدا ہوا۔ لوتھر نے ایک ضربِ شدید سے پوپی تنظیم کی بنیادوں کو ہلا دیا۔ وہ خود بنایا نہیں لیکن قصر تثلیث کے ایک اہم حصہ کو اس نے اپنے ہاتھوں برباد کر دیا۔ کیا کوئی اس کا منکر ہو 👇
اردو
1
3
4
47
Atta Rajpoot retweetledi
Atta Rajpoot
Atta Rajpoot@ChAttaUrRahman·
اناطولیہ کا ترک قسطنطنیہ کی دیواروں کو پھاند گیا۔ یہ کیا تھا؟ اس نے دعویٰ کیا تھا اور یہی اس کی زندگی کا مقصد تھا کہ دنیاوی قوتوں کا انکار کرے اور جو قوت غیب میں چھپی ہوئی ہے۔ نظام کائنات کو اسی کے ساتھ وابستہ کرے۔ اس نے دعویٰ کیا اور نہایت بلند آہنگی سے دعویٰ کیا اور خود 👇
اردو
1
4
4
61