Ahmad Cheema

14.8K posts

Ahmad Cheema banner
Ahmad Cheema

Ahmad Cheema

@Cheemaah007

Imran Khan PTI 🇵🇰 , ,Pak Army https://t.co/TEdZuomIWE

Katılım Ekim 2023
5K Takip Edilen5.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
🚨عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ۔”🚨 عمران خان نے ایسا کیا جرم کیا کہ امریکہ کو اسے فوراً سکے عہدے سے ہٹانا پڑا ۔ اور اگر امریکہ ایسا نا کرتا تو اس (امریکہ) کو کونسے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے ۔ اس کو سمجھنے کے لیے پہلے تصورات کا احاطہ کرتے ہیں ۱- پیٹرو ڈالر کیا ہے ۔؟ یہ 1974میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے .* اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی زمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکہ ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسرا کرنسی نوٹ یا سونا قبول نا کرے ، فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں اور فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے بدلے میں سعودی کرنسی 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی سعودی معیشت کی حالت جیسے بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح ایسی ہی رہے گی اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج 48 سال بعد بھی ایک ڈالر سعودی ریال3.75 کے برابر ہے ۔ اور دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آل سعود اقتدار میں رہے گا ۔ امریکہ کی زمہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے باہر نا نکلے عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اپ نے دیکھا کہ ان کا کیا انجام ہوا 1953مین سویت یونین (روس ) کے درومیان ہندوستانی روپیہ روبل تجارت معاہدہ ہوا۔ جس سے روس سے ہندوستانی خریداری کے لیے ہندوستانی کرنسی میں خریداری کرین گے ۔ اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا رہے گا اور کرنسی مضبوط ہوتی رہے گی ۔ اور دوسرا روس بھی بلکل ایسا کرے گا جس سے اس کو بھی روپیہ مضبوط ہو گا ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک انڈیا میں تجارت کی سہولت کے لے شاخ کھولے گا ۔ یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ 1953 میں یہ معاہدہ ہوا تھا جو کہ 1974 کے پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہو تھا عمران خان -“🔥 عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے 2019 میں پاکستانی روپے اور چینی روپے یوآن میں لین دین کا چین سے معاہدہ کیا اس معاہدے میں سیمی کندکٹر” ٹرانسفارمر نشریاتی آلات اور الیکٹرونکس آلات شامل تھے ۔اگر چہ امریکہ اس سے خوش نہیں تھا مگر وہ چپ رہا کیونکہ اس میں تیل کا لین دین شامل نہیں تھا ۔ عمران خان نے 2022 میں تیل کے لیے پاکستانی روپے اور روسی روبل کا معاہدہ کرنے کے بلکل قریب تھا “ یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے اور امریکہ پاکستان کے اس معاہدے کو کبھی قبول نہیں کر سکتا تھا کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو امریکی ڈالر کمزور ہو جائے گا اور اس کی معیشت گر جائے گی اور یہ سپر پاور نہیں رہے گا اگر عمران خان اس مشن میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن کے ہارنے کی قیمت پر بھی پاکستان امریکہ کی غلامی سے نکل جاتا ۔ اسی لیے امریکہ کو عمران خان کو فوری ہٹانا پڑا ۔ عمران خان صاحب کو اور ہم عوام کواللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کے خان صاحب کو ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ابھی تک معمر قذافی یا صدام حسین کی طرح ہٹایا نہیں -جس کی حتی المقدور کوششیں جاری ہیں اگر عمران خان صاحب دوبارہ منتخب ہوتے ہیں اور اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور اس معاہدے کو کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو روپے کی قیمت میں مسلسل کمی رک جائے گی پاکستان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی اور پاکستان دو سے تین سال میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا طوق گلے سے اتار پھینکے گا ۔ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر حب الوطنی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے اور ائیندہ انے والی اپنی نسلوں کے بارے سوچیں ۔🔥
اردو
10
4
30
2K
Ahmad Cheema retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
سلمان اکرم راجہ کو اب بھی کوئی جلدی نہیں خان نے علاج کا نہیں بلکہ مظفر آباد میں جلسہ کا حکم دیا ھے (سلمان اکرم راجہ) @salmanAraja
اردو
13
431
608
3.4K
Ahmad Cheema retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سلمان اکرم راجہ، یرسٹر گوہر صاحب آپ نے پچھلے تین سال میں کیا لائحہ عمل دیا ہے؟ سالار کاکڑ کا سوال
اردو
47
2.6K
7.3K
33.9K
Ahmad Cheema retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
ٹرمپ کے ٹویٹ کے بعد اسلام آباد کھولا گیا ہے اَخے سائفر نقلی تھا۔
اردو
153
2.4K
9.9K
68.9K
Ahmad Cheema retweetledi
Javeria
Javeria@ImranistPK123·
میں ڈرا نہیں میں دبا نہیں میں جُھکا نہیں میں بِکا نہیں مگر اہلِ بزم میں کوئی بھی تو ادا شناسِ وفا نہیں مرا شہر مُجھ پہ گواہ ہے کہ ہر ایک عہدِ سیاہ میں وہ چراغِ راہ وفا ہوں میں کہ جلا تو جل کے بُجھا نہیں خان صاحب اللہ آپ کو لمبی صحت سلامتی اور عافیت والی زندگی دے 🤲
اردو
0
1
6
53
Ahmad Cheema retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨 ہمارے پاس پارٹی کی طرف سے کوئی کال نہیں ہے کال ہے اور وہ بھی علیمہ آپا کی طرف سے ہے کہ ہر منگل کو ہم سب اڈیالہ جائیں اور ورکرز کے ساتھ جائیں۔ہم اس مشکل ٹائم میں علیمہ آپا اور قائد کی بہنوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ۔میں جاتا ہوں منگل کو پر میں درخواست کروں گا جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا علی اصغر صاحب کو کہ آپ اور باقی ایم پی ایز ورکز کے ساتھ اڈیالہ جائیں ہر منگل کو اس سے پریشر بلڈ اپ ہوگا اور قائد عمران خان سے ملاقات ایک نا ایک دن کروا دی جائے گی . مشتاق احمد غنی @MushtaqGhaniPTI
اردو
3
403
1K
12.5K
Ahmad Cheema retweetledi
Zafar Iqbal Gondal
Zafar Iqbal Gondal@majzafargondal·
🚨📍چلو چلو خوشحال گڑھ چلو ! پنجاب کی ٹیم انشاءلله شرکت کرے گی اور ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے ہر کسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں ۔ @khurramzeeshan @Irum_PTI
Zafar Iqbal Gondal tweet media
اردو
10
191
434
2.6K
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
🔥🔥 ۲۶ اپریل خوشخال گڑھ جرگہ انشاللہ کامیاب ہوگا اور عوام خود عہد کرے گی عمران خان صاحب کو رہا کروانے کا
اردو
0
0
0
5
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
عمران خان کو رہا کرو ۔۔!
اردو
0
0
0
5
Ahmad Cheema retweetledi
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ@Irum_PTI·
🚨سبی کاظمی کا اعلان اور پیغام اتوار صبح دس بجے خوشحال گڑھ کے مقام پر کارکنان کی جانب سے جرگہ منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں عمران خان کی بہنوں کو بھی ہونا چاہئے اور عوام عمران خان کی رہائی کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔ @khurramzeeshan @taigr1236 @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK @SabeeKazmi786
اردو
9
98
193
1.1K
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
صبح خوشحال گڑھ کیمپ میں عمران خان کی رہائی کے لیے جرگہ ہے سب لوگ دل کھول کر شرکت کریں انشاللہ عمران خان صاحب کی رہائی قریب ہے قیادت پچھلے تین سالوں سے حیلے بہانوں سے کام لے رہی ہے عوام خود ہی اب خرم زیشان کی قیادت میں انشاللہ نکلے گی ۔ #سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
اردو
0
0
0
14
Ahmad Cheema retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
کل اگر تمام کے پی کی قیادت خوشحال گڑھ جرگے میں موجودہوئی تو ان کے اور عوام کے درمیان اعتماد کی کمی کا معاملہ ختم ہوسکتا ہے اور یہ عوام سے جڑ سکتے ہیں۔ خان کی بہنوں کی موجودگی بھی بہت اہم ہوگی۔
اردو
27
502
1.6K
14.3K
Ahmad Cheema retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
کل ہم کال دینے جارہے ہیں عوام تیار رہے مذید کسی لیڈر شپ کی ٹرک کی بتی کا انتظار نہیں کریں گے
اردو
40
642
2K
10.3K
Ahmad Cheema retweetledi
Syed Awais Bukhari
Syed Awais Bukhari@SyedAwais2521·
کل بروز اتوار صبح 10 بجے خوشحال گڑھ دھرناکیمپ میں جرگے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔تمام ساتھیوں اور اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ انشاء اللہ اسی جرگے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ صدر سید اویس بخاری
اردو
4
228
482
3.4K
Ahmad Cheema retweetledi
Muhammad Saeed
Muhammad Saeed@SaeedIkPTi·
Muhammad Saeed tweet media
ZXX
2
32
149
1.5K
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
🔥 پچتر سالہ نظام کی جڑیں اندر تک گھر کر چکی ہیں اس کا بس آخری حل سڑکوں پر پُر امن احتجاج کی صورت میں ہے عمران خان صاحب نے دور اندیشی سے کہ دیا فیصلی سڑکوں پر ہوگا
اردو
0
0
0
2
Ahmad Cheema
Ahmad Cheema@Cheemaah007·
اسلام عليكم! ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے... آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی...!!! صبح بخیر
اردو
0
0
0
6