🐤🐤چوچا جی 🐤🐤

68.4K posts

🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 banner
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤

🐤🐤چوچا جی 🐤🐤

@Chuchaji

کوئی ففتھیا، پٹواری،جمعوتیا،احمدی،مرزائی مجھے فالو نہ کرے، اور نہ فالو بیک کی توقع رکھے۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔ Thank you very much😂😂😂 Ex Fifthia

Katılım Ağustos 2019
9K Takip Edilen12.6K Takipçiler
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
جب بھی دنیا میں کہیں بھی جنگ شروع ہوتی ہے تو 3 ممالک نازک دور میں داخل ہو تے ہیں۔ دو تو وہ ہیں جو جنگ کر رہے ہوتے ہیں۔ اور تیسرا پاکستان۔ 😂😂😂😂😂😂😂
اردو
1
0
4
144
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
پہلے دجال آئے گا یہ کئی حدیثوں میں پڑھا تھا۔ لیکن اس سے بھی پہلے شہباز آئے گا یہ تو کسی حدیث میں نہیں لکھا 😂😂😂😂😂
اردو
0
0
1
130
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
آٹھ ممالک کو رگڑا لگانے کے بعد بھی ایرانی آرمی چیف فیلڈ مارشل نہیں بنا۔ اس میں عقل والوں کیلیے نشانیاں ہیں 😂😂😂😂😂😂
اردو
0
0
3
143
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
اس کے بھی 3 جہاز گرے ہیں۔ لیکن یہ حرامی بتا نہیں رہا۔ 😂😂😂😂😂😂😂
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 tweet media
اردو
0
1
6
107
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
بھگوان کا دیا ہوا سب کچھ ہے عزت،دولت، شہرت، ایٹم بم کمی ہے تو صرف ایک دشمن کی۔ 😂😂😂😂😂😂😂
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 tweet media
اردو
0
1
5
110
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
پچھلے 200 سال سے زیادہ ہوگیا لوگ جب بھی غداروں کا ذکر کرتے تھے تو میر جعفر اور میر صادق کا نام لیا جاتا تھا اب 2 کرداروں نے انکی جگہ لے لی ہے آئندہ 200 سال تک جب بھی غداری کا ذکر ہوگا یہ دو نام آئیں گے کیا آپ نام جانتے ہیں؟
اردو
262
1.4K
5.7K
174.8K
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گی کہ شیعہ غلط مسلک ہے بلکہ یہ بتاؤں گی کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم غلط کہتے تھے وہ اپنی آخری سانسوں تک اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😢 اور مسلمانوں کی واحد ایٹمی طاقت کوفیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔
اردو
88
533
1.7K
31.2K
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweetledi
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
ہر غصیلی بیوی کے پیچھے ایک مسکین شوہر ہوتا ہے جس غریب کو بالکل علم نہیں ہوتا کہ اس سے کیا غلطی ہوئی ہے دیارِ غیر سے ایک ڈاکٹر کی فریاد 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
10
7
47
2.4K
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
اس بار عیدالفطر کب آ رہی ہے، عید کا دن کونسا ہوگا اور کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی۔۔؟؟ تیس روزے ہونے کی صورت میں (جس کے امکانات کافی روشن ہیں) اس بار عیدالفطر بروز ہفتہ ہو گی یعنی کہ چھٹی کے دن اور عید کی دوسری چھٹی والے دن اتوار ہو گا یعنی دوسری چھٹی بھی ضائع آپ کو انتہائی افسوس سے مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کا تیسرا دن 23 مارچ کو ہو گا یعنی یوم پاکستان کے دن عید کی تیسری چھٹی بھی ضائع آعندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے عید پکار، میں ہائے تعطیلات 😭😭😭😭😭 عرضِ مصنف: یہ آگاہی نامہ دینے پر مصنف کو گالیاں نکال کر روزے کے ثواب ضائع نہ کریں 🙏🏻
اردو
9
7
67
12.3K
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
قوم کو مبارک وہ ۔۔ فراڈ مارشل اور تھیف منسٹر کو اللہ نے "بے بی جیٹ" سے نوازا ہے 🙏😅😅😅
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
64
230
725
10.5K
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اختلاف رائے!! شیطان اتنا بڑا گستاخ تھا کہ اس نے سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدہ اور مردود ہو گیا۔اور خدا اتنا بڑا سیکولر کہ اس نے اختلاف راۓ پر شیطان کو مارا نہیں بلکہ مہلت دی کہ وہ لوگوں کو قائل کر سکتا ہے تو کرے۔لیکن یہ خدا کے ماننے والے پتا نہیں کس مٹی کے بنے ہیں۔ سعادت حسن منٹو
اردو
10
22
157
9.6K
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤
3 ماہ میں 15 ارب کے چالان کئیے۔ اور 11 ارب کا جہاز لیا۔ 4 ارب کی بچت ہوئی۔ مثبت رپورٹنگ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
اردو
1
2
9
461
🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اب اس کا کیا مطلب ؟؟؟؟ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
اردو
169
184
354
25.5K