Comrade
11.2K posts

Comrade
@ComradePK
Critic by reason, Jiyala by passion.

بریکنگ نیوز کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا کمرشل دکانیں سامنے آگئی! بانی پی ٹی آئی کانسٹی ٹیوشن ایونیومیں لکثری فلیٹ کے بھی مالک ہیں موجودہ مارکیٹ کے مطابق عمران خان یہ ون کانسٹی ٹیوشن کی پچاس کروڑ کی جائیدادیں اسوقت خریدی جب وہ وزیراعظم تھے تحقیقاتی رپورٹ دیکھیے

ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد جیسے ہزاروں گورنمنٹ سکول پنجاب میں زبوں حالی کا شکار ہیں جہاں غریب عوام کے بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں مگر حکمرانوں کی ترجیحات صرف نمائشی منصوبے ہیں۔ Nwaz Shareef School of Eminence بنانے پر کروڑوں لٹانے والے اگر ان سکولوں کو بجٹ دے کر بہتر بناتے تو عوام کا بھلا زیادہ ہوتا ایک سوال ہے پنجاب گورنمنٹ سے کہ آؤٹ سورس کیے گئے سینکڑوں سکولوں اور ان سے ملنے والے لاکھوں روپے آخر کہاں گئے؟ اگر یہی بجٹ سرکاری سکولوں پر لگتا تو شاید آج بچوں کو کھنڈرات میں نہ پڑھنا پڑتا @RanaSikandarH #PunjabSchool






لبھی یہ ہونا لکھا تھا۔ وہ “لبھی” اب آچکا ہے۔ ایک شہر، جو اس ملک کی معیشت کا حب کہلایا جاتا تھا، آپ اسے تباہ برباد کرتے رہے۔ آج بندگاہ ہونے کی وجہ سے پھر اسکی اہمیت بڑھ گئ، تو شہر میں اگر انفرااسٹکرکچر وقت کی مناسبت سے بناتے رہتے تو “سرپرائز” کئ نوبت نہ آتی۔ #کراچی کو بہتر کرنے کا واحد حل اس نا اہل پیپلز پارٹی سے چھٹکارا ہے۔ “بڑوں” کو بھی اب یقین آگیا ہے۔














چور مچائے شور ۔۔۔۔

پیش ہے CBD روٹ 47، لاہور — ایک جدید 4 کلومیٹر، 6 لین کوریڈور جو کلمہ چوک، گلبرگ سے والٹن روڈ (ڈیفنس موڑ) کو ملاتا ہے۔









