Sabitlenmiş Tweet
❤️حرم چوہدری ❤️
2.5K posts

❤️حرم چوہدری ❤️
@CuteMaano5
مَیں نے تُمہیں دیکھا اور اِس راز کو پایا کہ اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے عُمر دراز ہوتی ہے💞
Katılım Şubat 2023
1.2K Takip Edilen2.1K Takipçiler

@Mehar784 @3163tt @ChotiSheikhni @ChambailyS @ch_Rabiaa_ @DananeerSana @CuteMaano5 @itzsilentdoll @izarajpoot @ji_maano @kom70845 اگلے دن ایک مائی اندی ف ب فیر اندی اس دا مطبل فیسبک I'd دسو میں اس وجہ تو تسا تو پچھ لیا 😊
اردو

تیری ہر بات گَوارا ہے مگر اُس مات کا کیا؟
جو مِلی مُجھ کو مَحبت میں ،ترے ہوتے ہوئے؟🥀
#________𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓
#اردو_زبان

اردو

@CuteMaano5 @bongoo_1 @Btrfx9 @ch_Rabiaa_ @3163tt @BintHwa786 @ChambailyS @ChotiSheikhni @DananeerSana @itzsilentdoll @izarajpoot نہ ڈوبنے والا تیراک بھی کہہ سکتے ہیں
اردو

غم ہے یا لُطفِ غم ہے معلوم کچھ نہیں
بس یہ ہوا کہ درد کے مارے نہیں رہے
ویسے بھی تیرے بعد کی کہانی ہے مختصر
ویسے بھی تیرے بعد ہم تمہارے نہیں رہے
#________𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓
#اردو_زبان
اردو

جیسے ہر ذہن کو زنجیرِ سے ڈر لگتا ہے
پیرو مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے
مکتب فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے
ترجمہ ٹھیک ہے تفسیر سے ڈر لگتا ہے
𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷@SafiaSyed432
#BitterFact جیسے ہر ذہن کو زنجیرِ سے ڈر لگتا ہے پیرو مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے مکتب فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے ترجمہ ٹھیک ہے تفسیر سے ڈر لگتا ہے
اردو
❤️حرم چوہدری ❤️ retweetledi












