چاندنی 🌙

1.9K posts

چاندنی 🌙 banner
چاندنی 🌙

چاندنی 🌙

@kom70845

My silence is my Attitude😎 Allah is always with me 👍☺️❤️ and 💤✨ i can't be hopeless. . . 💯❣️🤲😍

Dubai Katılım Haziran 2024
391 Takip Edilen264 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
✍️🔥 تجھے دؤر سے چاہنا *** منظور ہے مجھے ❣️ میری اس عبارت پہ غرور ہے مجھے تجھے اپنے لفظوں میں ******چھپا کے رکھوں گی ۔۔۔۔🫰 ✍️اپنی شاعری میں بسا کے رکھوں گی ****چاند سا ہے تؤ**** ****تیری چاندنی نہیں**** میں خود کو تیری زمین بنا کے رکھوں گی چاندنی 🌙 ہوں یار #محبت_مافیا
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
24
7
50
1.7K
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@Faz_9100 چاندنی 🌙 ✨ ۔ رشتے زبردستی نہیں نبھائے جاتے، جہاں دل نہ ملے وہاں فاصلہ ہی بہتر ہے۔ #اردو_زبان
اردو
3
3
5
23
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
*نادان عورت کیا جانے؟👀♥️* *`کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں`* *`جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا ___________💔 #اردو_زبان
اردو
3
8
11
76
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@SK___097 *انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے تھوڑا بھی وقت دیا ا #اردو_زبان
اردو
2
8
10
114
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
کبھی کبھی دل کر چاہتا ہے کہ کوئی بس پوچھ لے تھک گئے ہو نا اور ہم بغیر کچھ کہے رو پڑیں ۔ #اردو_زبان
چاچا ڈپٹی tweet media
اردو
3
7
12
107
𝐀𝐭𝐞𝐞𝐪 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬𝐢
@SK___097 @S3hr4N4v4rd جہاں عدل کا کوئی قد نہیں وہاں مصلحت کی دکان ہے جو چُرا کے لائے ہیں روشنی وہی چاند تاروں کے مِیت ہیں جہاں مُنصفوں کی ہے بولیاں وہاں حاکموں کا عتاب ہے جہاں خونِ ناحق کی قَدر ہے وہاں حشر، روزِ حساب ہے. #اردو_زبان
اردو
3
7
8
45
چاچا ڈپٹی
چاچا ڈپٹی@SK___097·
مجھے خط ملا ہے غنیم کا بڑی عجلتوں میں ہے لکھا ہوا کہیں رنجشوں کی ہیں کہانیاں کہیں دھمکیوں کا ہے سلسلہ مجھے کہہ دیا ہے امیر نے کرو ۔۔۔۔حسن یار کا تذکرہ تمہیں کیا پڑی ہے کہ رات دن کہو حاکموں کو بُرا بھلا
اردو
2
2
2
95
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@AbbasiAteeq20 @SK___097 @S3hr4N4v4rd ہر بات کی دلیل لازم نہیں ہوتی کچھ لوگ قابل یقین بھی ہوتے ہیں اس کو دیکھا تو یوں ہی سوچنے لگا میں جہاں میں لوگ اتنے حسین بھی ہوتے ہیں #اردو_زبان #محبت_مافیا
اردو
0
3
4
21
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
کسی خیال کسی خواب کے لیے خورشیدؔ دیا دریچے میں رکھا تھا دل جلایا تھا #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
9
28
47
256
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@LovelyK98940254 وُعــــــــلَيـــــــّكَمِــــــــ آلًَسًــــــــلَآمِــــــــ وُرحً ـمِــــــــة آلَلَهِ وُبّـــــــركَآتُـــــــهِ 🍁 صـــبّـــــــآحً ـ آلَخـــــــيـــــــّر #صباح_الخير_والسعادة #اردو_زبان
چاندنی 🌙 tweet media
العربية
1
6
8
46
M Ishaq
M Ishaq@LovelyK98940254·
ٱلسَّــــلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ #صباح_الخير 🌅 صبح آئی تو رحمتوں کے در کھل گئے، جو رب کو یاد کرے وہ سنور گئے۔ آج کا دن بھی اُس کے حوالے کر دو، وہی بہتر جانتا ہے کیا بہتر ہے۔ 🤲🏻🌿#اردو_زبان
اردو
8
12
17
143
♡𝕊нαiستہ🕊️♡
#اردو_زبان سچائی کبھی اپنی صفائی نہیں دیتی محسوس تو ہوتی ہے دکھائی نہیں دیتی مظلوموں کی فریاد پہ لرزاں ہے فلک تک اور اہل سیاست کو سنائی نہیں دیتی یوں ظلم و تشدد کے اندھیرے ہیں کہ توبہ جینے کی کوئی راہ دکھائی نہیں دیتی ہنس ہنس کے ستم فاقوں کے سہہ لیتی ہے لیکن خوددار غریبی تو دہائی نہیں دیتی دل ساگر افکار میں ڈوبا ہو تو عالمؔ کانوں کو مزہ نغمہ سرائی نہیں دیتی عالم نظامی
♡𝕊нαiستہ🕊️♡ tweet media
#اردو_زبان@urdu_zuban

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عالم نظامی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عالم نظامی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہم تو کرنا بھی نہیں چاہتے دل کا سودا اور مناسب ہمیں قیمت بھی نہیں ملتی ہے

اردو
2
18
16
146
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
میرے جیسا کوئی ملے تو بتانا مجھے کوئی میری طرح نبھائے تو بتانا مجھے مطلب سے چاہنے والے تجھے ہزار ملیں گے کوئی بے مطلب مجھ جیسا چاہے تو بتانا مجھے #اردو_زبان چاندنی 🌙 ہوں یار
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
5
11
18
112
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
ایک 7 سالہ بچہ دریا میں گر گیا، اور ایک عام سا بسکٹ فروش غیر معمولی انسان بن گیا اس نے بروقت قدم بڑھا کر ایک زندگی بچا لی۔ ہیرو ہمیشہ کیپ پہن کر نہیں آتے..
اردو
1
1
7
71
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
🍂_*_عجیـب انـداز ہے میـرے محبـوب کـی معصومیـت کـا 🫂🍂 "_* *_میـں اگـر تصویـر بھـی دیکھـو تـو وہ پلکـیں جھکـا لیتـا ہـے 🥺 "_* #اردو_زبان
اردو
1
13
15
84
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@LovelyK98940254 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ مہربان ہے آمین یارب
اردو
1
0
1
15
M Ishaq
M Ishaq@LovelyK98940254·
ٱلسَّــــلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ #صباح_الخير 🌅 ہر نئی صبح ایک نئی امید ہے، اللہ پر بھروسا رکھو، وہ تمہارے لیے بہترین فیصلے کرتا ہے۔ 🤲🏻🌿#اردو_زبان
اردو
8
9
11
155
چـُـوہــدرِی
تیری ہر بات گَوارا ہے مگر اُس مات کا کیا؟ جو مِلی مُجھ کو مَحبت میں ،ترے ہوتے ہوئے؟🥀 #________𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓 #اردو_زبان
چـُـوہــدرِی tweet media
اردو
16
6
28
388
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
@Zorain174295 @ji_maano @ChShanwer @3163tt @ChotiSheikhni @ChambailyS @ch_Rabiaa_ @DananeerSana @CuteMaano5 @itzsilentdoll @izarajpoot * چاندنی 🌙 ✨ *مجھ کو شکستِ دل کا کوئی دکھ نہیں فراز* *بس ڈر ہے کوئی اور نہ یہ راستہ چنے* *ہم نے خود کو ہرا کر دیکھا ہے* *عشق کو معجزہ بنا کر دیکھا ہے* *فراز کے رنگ میں ہی جواب دینا بنتا تھا* 😉
اردو
2
0
1
9
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
*چاندنی 🌙 *تیری نگاہ نے خرید لیا ہمیں* *بڑا گمان تھا ہمیں کہ ہم بکتے نہیں ہیں !!* *خوشبو کی طرح سمجھو زنجیر نہیں ہوتے* *ہم لوگ قصور ہیں تصویر نہیں ہوتے* #اردو_زبان چاندنی 🌙 ہوں یار ✨
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
8
9
17
146
چاندنی 🌙
چاندنی 🌙@kom70845·
وہ رشتے بہت پیارے ہوتے ہیں *جس میں نہ کوئی حق ہے، نہ کوئی شک،* *نہ کوئی اپنا، نہ کوئی اجنبی،* *نہ دور، نہ قریب،* *نہ بات، نہ جذبات،* *صرف تعلق کا احساس* *صرف ایک احساس ہے!!! 💓 #اردو_زبان چاندنی 🌙 ہوں یار
چاندنی 🌙 tweet media
اردو
5
16
18
165