DR AZAM WAZIR

810 posts

DR AZAM WAZIR

DR AZAM WAZIR

@DRAZAMWAZIR11

ووٹ کو عزت دو

Peshawar, Pakistan Katılım Ocak 2022
484 Takip Edilen332 Takipçiler
DR AZAM WAZIR retweetledi
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
کفایت شعاری گئی آبناۓ ہرمز سے تیل لینے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کا ٹھاٹھے مارتا ہوا پروٹوکول عوام کو منہ چڑھا رہا ہے
اردو
67
3.4K
5.9K
75.5K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
؛ گر یہ بڑی بڑی گاڑیوں کا پروٹوکول واقعی کسی وزیر صاحب کا ہےتو. حکومت کیلئےڈوب مرنے کا مقام ہے. وزیراعظم صاحب ! لوگ پٹرول کی قیمتوں کی وجہ سےبلبلا اٹھےہیں لیکن حکومتی شاہانہ اندازختم ہونےکا نام ہی نہیں لےرہا. حالات کوسمجھیں، نہیں تو حالات آپ کوسمجھا دینگے.
اردو
10
151
291
3.2K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ادارے ہوش کے ناخن لیں پولیس کے لیے اسے پکڑنا کونسا مشکل کام ھے ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھتا ھے مشہور ھو چُکا اسکا ٹھکانہ پولیس آسانی سے معلوم کر سکتی اسے گرفتار کر کے افغانستان طالبان کی جھولی میں بیٹھایا جائے پھر وہاں بیٹھ کر یہ کرے ٹک ٹاک لائیو اگر یہ پاکستانی بھی ھے تو اس پر ایف آئی آر دے کر اسکا دماغ درست کیا جائے
Afzal Behram Khan@azan2857

اس افغانی خنزیر کے خلاف میں پوسٹ کی کہ اس جاہل نمک خرام کو راولپنڈی سے گرفتار کر کے واپس افغانستان بھیجا جائے اس پر تحریکِ انصاف کے نمک خرام اس کو پاکستانی بنانے پہنچ گئے تھے تو یہ وڈیو ان کے لئے لگا رہا ہوں یاد رہے ان نمک خراموں کا کام لائیو پر بیٹھ کر پاکستان کو گالیاں دینا ہے

اردو
26
358
587
9.3K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Hassan Malik
Hassan Malik@itshassanmalik·
This culture cannot be justified.
English
29
333
838
58.1K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وفاقی وزیر امیر مقام صاحب کا کل کا قافلہ پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ تنخواہیں نا لے تو فرق نہی پڑتا مگر یہ جو سرکاری لشکر گاڑیوں کے چلتے اس کی وجہ سے عوام کو مہنگا ترین پیٹرول لینا پڑتا ہے
اردو
123
1.3K
2.9K
66.8K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
دنیا کے سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ھے! چاہے وہ آپ مسلک کی چادر اوڑھ کر کریں ؛ یا سیاسی جماعتوں کا ٹاؤٹ بن کر؛ پاکستان جان سے بھی زیادہ عزیز ھے سب سے پہلے پاکستان ⚔️🇵🇰⚔️
اردو
58
244
754
7K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو جس خبطی بڈھے نے آرمی چیف کے قتل کی دھمکیاں دیں وہ امریکہ میں ہے اس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی منشن ہے یہ پوسٹ آپ لوگ ہر طرف پھیلا دیں سب گروپس میں بھیج دیں اسے اتنا ری پوسٹ کریں کہ یہ امریکہ میں گرفتار ہو جائے میں نے اپنا کام کر دیا اب آپ کا کام اسے وائرل کرنا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨Online Safety Alert: US Authorities Urged to Review TikTok Content for Threat Violations🚨🚨 Serious concern regarding online content that cross into incitement or threats against a foreign military official, Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir. Under U.S. law (e.g. 18 U.S.C. §878), threats against foreign officials or internationally protected persons can constitute a federal offense, including penalties of imprisonment. We urge @FBI @FBIPittsburgh @DHSgov @StateDept to review and assess any such material circulating via U.S.-based social media platforms. Account in question: TikTok: @maqsood.syed95" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@maqsood.syed95 Users are encouraged to report content through official platform channels as well.

اردو
130
1.9K
2.5K
53.7K
DR AZAM WAZIR retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے ذہین ترین عسکری رہنماؤں میں شمار کیے جا رہے ہیں، جن کی بصیرت اور قیادت عالمی سطح پر قابلِ تحسین ہے #میرےوطن_کا_محافظ_حافظ
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
13
39
87
800
DR AZAM WAZIR retweetledi
Saeed Khokhar
Saeed Khokhar@kho_001·
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ۔۔۔۔👇👇
Saeed Khokhar tweet media
اردو
61
225
713
8.5K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
یادش بخیر ،جب حافظہ عاصم منیر کو سپہ سالار بنایا جارہا تھا تو طفلان انقلاب نے ان کے اہلخانہ کی ٹریول ہسٹری نکال کر سعودی عرب کو شکایت لگائی کہ یہ ایران بہت جاتے ہیں کیونکہ شیعہ ہوگئے ہیں۔ایسے شخص کو آرمی چیف نہ بننے دیں۔آج وہی طفلان انقلاب یہ بات ثابت کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں کہ عاصم منیر شیعہ کمیونٹی اور ایران کے خلاف ہیں۔کیا غلط کہہ دیا آرمی چیف نے ؟ جنہیں پاکستان سے زیادہ ایران سے پیار ہے وہ وہیں جا بسیں ،ملکر جنگ لڑیں ،مارے گئے تو شہید ذندہ رہے تو غازی
Bilal Ghauri tweet media
اردو
111
575
1.9K
72.4K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
کسی فرد کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی مٹی سے بے وفائی نہ کیجئے گا مٹی کا شکنجہ بہت سخت ہوتا ہے۔۔۔۔ ہمیشہ یاد رکھیں سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔پاکستان زندہ باد ⚔️🇵🇰⚔️
Pak Army tweet media
اردو
847
717
2.4K
46.6K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جس ویڈیو سے یوتھیوں کو تکلیف پہنچے وہ نیکی اور صدقہ سمجھ کر لازمی شئیر کیا کریں اس قوم کے اتحاد سے انڈیا اسرائیل اور یوتھیا خار کھاتا ہے اور ہاں اس میں آوز سپہ سالار پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہے دل کھول کر شئیر کریں اس پر چم کے سائے تلے سارے محب وطن پاکستانی ایک ہیں
اردو
55
1.4K
2.9K
21.8K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
امریکی سی آئی اے کی سابق اہلکار سارہ ایڈمز کا کہنا ہے کہ کابل میں منشیات کے عادی افراد کے ہسپتال پر نہیں بلکہ اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا
اردو
440
682
3K
233.9K
DR AZAM WAZIR retweetledi
TaNoLi عادی
TaNoLi عادی@_TaNoLii·
عوام کے صحافتی دلالوں کی اس رشوت پہ حکمرانوں کو گریبانوں سے پکڑنا ہوگا؟ کون سے ڈاکٹر، استاد، پولیس اہلکار کو آپ پلاٹ دیتے ہو جو ان بےغیرتوں کو پلاٹ دو گے۔ اگر اپنی جیب سے دینے ہیں تو ضرور دیں۔ @MaryamNSharif
Abbass@AbbassFr

3200 پلاٹ صحافیوں کو کن خدمات کی بنیاد پر دیئے جا رہے ہیں. کیا انہیں اپنے ادارے تنخواہ نہیں دیتے؟ کیا اس ملک میں صرف عام شہری ہی لاوارث ہے؟

اردو
3
97
167
3.1K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
چیک کیجئے حکومت پنجاب تو صحافیوں کو پلاٹ دے رہی مرکز میں پانچ پانچ کروڑ کے سرکاری پلاٹ وکیلوں کو بھی بانٹ رہے ہیں غریب بھوک سے مر رہا ان کے وسائل اشرافیہ کی حکومت بند بانٹ کر رہی ہے
Hasnaat Malik@HasnaatMalik

بالکل ٹھیک ۔ تاہم اسلام آباد میں زبردستی زمینوں پر قبضہ لے کر وکیلوں میں مہنگے پلاٹوں کی تقسیم بھی غلط ھے ۔ 4 سے 5 کروڑ کا پلاٹ 40 لاکھ میں دیا جائے گا ۔

اردو
11
278
580
6.6K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
صحافیوں کے مفت سرکاری پلاٹ کی بات کرو تو صحافی کہتے مفت نہی لیے پیسے دے کر لیے ہیں بندہ ان سے پوچھے پیسے دے کر مارکیٹ سے کیوں نہی لیتے سرکار سے کیوں لیتے ہو ؟ سب ایسے فراڈ ہم جانتے ہیں
اردو
13
235
718
5.6K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک دن پنجاب میں پیٹرول بچت کا اعلان ہوا بچوں کے سکول اور تعلیمی ادارے بند کر کے عین اگلے دن پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی زیر صدارت اجلاس ہو رہا کہ پندرہ دن میں مریم نواز 3200صحافیوں کو سرکاری پلاٹ دیں گی گلف سٹریم لگثری جہاز پر ماتم کرنے والے صحافی یہاں چپ ہو جائیں گے اور جو موصوف ٹویٹ کر رہے یہ بھی صحافی ہیں شاید یہ بھی پلاٹ لے اڑے مفت سرکاری پلاٹ بانٹ بانٹ ملک پر اربوں ڈالر کا قرضہ چڑھا دیں غریب کی چمڑی ٹیکسوں مہنگی بجلی پیٹرول سے ادھیڑ دی مگر ان حکمرانوں کو شرم نہی آتی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
65
538
1K
22.2K
DR AZAM WAZIR retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آپ کو فوادچوہدری سےسو اختلاف ہوسکتے ہیں،لیکن اگرمعززججزحضرات کیلئےکروڑوں روپےکی مرسڈیز گاڑیاں خریدنےوالی یہ خبردرست ہےتو پاکستان کےخودکشی کرتےغریب عوام کی غربت کا مذاق اڑانےکا اس سےبڑا فعل اورکیاہوسکتا ہے؟ اسکو کم سےکم الفاظ میں بھی سرکارکی"بےشرمی"ہی کہاجاسکتا ہے. جناب وزیراعظم ؟
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ایک ایسے وقت میں جب پورا ملک بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، سکول تک بند کر دئیے گئے ہیں ، آئینی عدالت کے سات بابوں کو مرسیڈیز گاڑیاں خریدنے کیلئے اربوں روپے دینا سراسر ظلم ہے! مریم نواز اور ان جج صاحبان میں مقابلہ ہے کہ ٹیکس کا پیسہ کون زیادہ خرچ کرسکتا ہے!! آپ بچوں کے سکول بند کر کے یہ پیسہ بچا رہے ہیں جن سے آپ جہاز اور مہنگی ترین گاڑیاں لے رہے ہیں۔۔ کچھ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے!!

اردو
6
168
402
6K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بچت کے اعلان کر کے حکومت آینی عدالت کے ججوں کے لیے چالیس کروڑ کی ٹاپ ماڈل مرسڈیز خریدنے نکل پڑی ہے کچھ وزیر اپنی وزارت کے سٹاف کے ساتھ آخری عشرے والے عمرے پر پہنچ چکے ہیں عرض کی تھی ان کے اعلانات پر مت جائیں چار دفعہ پہلے بھی شہباز شریف صاحب ایسے اعلانات کر چکے اور عمل اس سے ایک سو اسی ڈگری فرق کرتے ہیں 55روپے لیٹر پٹرول بڑھا کر سکول بند کر کے انار کلی ڈسکو پہنچ چکی ہے ناچو راتب خورو ناچو
اردو
23
305
688
10.4K
DR AZAM WAZIR retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کی کوئئ ذاتی زمین ہے آبائی جائداد ہے آپ شوق سے صحافیوں میں بانٹ دیں کوئی اعتراض نہی ہو گا مگر یہ غریب ملک پاکستان کی زمین پلاٹ بنا کر مفت مت بانٹیں صحافی جو کام کرتے اس کی تنخواہ لیتے ہیں یو ٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پر کماتے ہیں ان کو مفت پلاٹ کیوں دے رہے جبکہ غریب کی چمڑی ادھڑ چکی ہے
اردو
44
477
1.3K
23.2K