Defn Pak

581 posts

Defn Pak

Defn Pak

@DefnPak

Katılım Mayıs 2026
4 Takip Edilen419 Takipçiler
Defn Pak retweetledi
Defn Pak
Defn Pak@DefnPak·
May Allah give us the chance to kiss and touch the Black Stone. 🕋
Defn Pak tweet media
English
0
5
16
131
Defn Pak retweetledi
Defn Pak
Defn Pak@DefnPak·
Prophet Mohammad (ﷺ) is our Role Model.
Defn Pak tweet media
Català
0
5
11
92
Defn Pak retweetledi
Defn Pak
Defn Pak@DefnPak·
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”  ﴿ﷺ﴾♥️
Defn Pak tweet media
العربية
0
2
1
33
Defn Pak retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
بلوچستان کے علاقے مشکے شریکی میں بی ایل اے کے سات مسلحہ کارندے سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ہلاک.
اردو
1
16
69
1.5K
Defn Pak retweetledi
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
وزیرِ دفاع Khawaja Asif خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر دوٹوک اور سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا: “بھارت دوبارہ ایسی غلطی کرنے کی کوشش نہ کرے۔ پاکستان پر کسی بھی نئی جارحیت یا حملے کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا، اور اس بار نتائج ایسے ہوں گے جو خطے کی جغرافیائی صورتحال تک بدل سکتے ہیں۔” پاکستان کا مؤقف واضح ہے امن چاہتے ہیں، مگر قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ 🇵🇰
اردو
0
26
52
565
Defn Pak retweetledi
Aristotle
Aristotle@Dil_333·
ظلم ،جبر،ناہلی ،بے بسی ،کی انتہا غریب کے پاس کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں چلنے کے لیے محفوظ راستہ نہیں اور وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول چیک کرو 🖐️
اردو
0
11
10
68
Defn Pak retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
یہ قافلہ کسی امریکی یا چینی صدر کا نہیں نہ کسی عربی شیخ کا ہے بلکہ خیبرپختونخواہ کے غریب لوگوں کے بادشاہ سہیل آفریدی کا ہے جس کا مڑشد کہتا تھا اتنی گاڑیاں کیو لے کر چلتے ہو یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے کیا ؟
اردو
0
23
51
451
Defn Pak retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، فوجوں جوانوں سے ملاقات اور خطاب دشمن جتنا بھی زور لگا لے، وہ عوام اور فوج کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اردو
18
26
61
819
Defn Pak retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
دو ٹوک پیغام 🇵🇰
اردو
0
17
37
621
Defn Pak retweetledi
الحرمین الشریفین
ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH ﷲ ALLAH
الحرمین الشریفین tweet media
1
7
51
362
Defn Pak retweetledi
الحرمین الشریفین
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah ♥️ I LOVE ALLAH♥️
الحرمین الشریفین tweet media
Indonesia
1
12
233
1.6K
Defn Pak retweetledi
Akram Jawed
Akram Jawed@AkramJawed947·
عوام مسائل سے دہشتگردی سے مر رہی ہے۔۔اور انکا وزیراعلٰی "عشق عمران" میں مرنے اڈیالا جا رہا ہے یہ دونوں وڈیوز دیکھیں ایک طرف یہ حکومتی وسائل لاو لشکر پر نئے وزراء کی بھرتیوں پر خرچ ہو رہے جنہوں نے ٹکے کا کام نہیں کرنا اور دوسری طرف ایک سکول کیلئے راستہ تک نہیں ہیں۔۔😐
اردو
1
24
24
184
Defn Pak retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ہیلو @grok، ماں کے پیٹ میں موجود بچے کے لیے اس🍏 خوراک کی کیا اہمیت ہے؟
اردو
1
17
20
336
Defn Pak retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
"فٹ ٹیبل ٹینس دیکھنے میں اتنا مزہ آتا ہے کہ دل خوش ہو جائے، اور کھیلنے میں تو پاگل پن کی حد! ⚽🏓🔥 کیا کوئی اور کھیل ہے جو دیکھنے اور کھیلنے دونوں میں اتنا انجوائے ہو؟"
اردو
0
21
39
1.6K
Defn Pak retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
یہ بھی ٹھیک ہے پہلے جی بھر کے پگڑی اچھالو الزامات لگاؤ لیکن جب اگلا ایکشن لے تو پھر عورت کارڈ کی آڑ میں معصوم بن جاؤ۔ فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا۔
Adil Aslam 🦁 tweet media
اردو
0
30
43
396
Defn Pak retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
سیالکوٹ سے شیخ سائرہ صاحبہ ایم اے اُردو ، ایل ایل بی، موٹیشنل اسپیکر اور انفلوئنسر ہیں۔ چھوٹی شیخی کے نام سے یوزر نام ہے۔ مطیع اللہ جان نے اپریل 2026 کو اپنی ٹویٹ میں (جو Constitution One Avenue کیس کے بارے میں تھی) غلطی سے خواجہ سعد رفیق کا نام فلیٹ مالک کے طور پر شامل کر دیا۔ بعد میں انہوں نے خود معذرت کر کے ٹویٹ میں درستگی کی اور واضح کیا کہ سعد رفیق کا کوئی تعلق نہیں۔ مطیع اللہ جان کی معذرت کرنے کے بعد 3 مئی سے انھوں نے معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھا دیا۔اور مسلسل اسی کمپئن پر چل پڑیں۔ خواجہ سعد رفیق نے دو پوسٹیں کیں جس میں وضاحت دی مگر کمپئن مسلسل شیخ سائرہ صاحبہ چلاتی رہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے ایکس پوسٹ میں اعلان کیا کہ وہ ان لوگوں کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دے رہے ہیں جو میرے اور میری فیملی خلاف اس کمپین کا حصہ ہیں۔ میں ان کو قانونی نوٹس بھیجوں گا اور سزا دلواوں گا۔خواجہ سعد رفیق نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ شیخ سائرہ صاحبہ کو نوٹس موصول ہوا ہے تو وہ معافی مانگ رہی ہیں کہ میں اسلام آباد کیسے آؤں۔ ٹوئٹ یا فیس بک پر روم میں بند ہو کر کوئی چیز لکھ دینا بہت آسان ہے۔ کسی کیخلاف کمپین کا حصہ بننا بھی بہت آسان ہے کسی کو بدتمیزی والا کمنٹ کرنا بھی آسان ہے مگر جب کوئی نوٹس آتا ہے تب وہ اندر کا انقلابی رونا شروع کرتا ہے اور مظلوم بنتا ہے۔ خاتون کارڈ اپنی جگہ مگر ایک بندہ جو مسلسل وضاحت دے رہا ہے اور ایک ہفتہ وہ شخص وضاحت دیتا رہا کہ میرا ایسا کچھ نہیں ہے یہ میرے خلاف پراپیگنڈا ہے۔تو آپ کو اس وقت سوچنا چاہیے تھا کہ ہمارے ثبوت نہیں ہیں ہم اس کمپن کا حصہ نہ بنیں۔ خاتون کو رونے کی بجائے این سی سی آئی اے میں ثبوت پیش کرنے چاہیں۔ یہ کیس ان سب کیلئے عبرت کا نشان ہے کہ بنا تحقیق ڈالر کے چکر میں ایسی سٹوریز نہ دیا کریں ورنہ ایک نوٹس پر آپ رو رہے ہوں گے۔ فرحان ملک
اردو
20
64
137
8.5K
Defn Pak retweetledi
𝓐𝓭𝓲𝓲 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🇵🇰
امریکہ نے ہماری حکومت گرائی باجوے نے ہماری حکومت گرائی نوازشریف نے ہماری حکومت گرائی زرداری نے ہماری حکومت گرائی محسن نقوی نے ہماری حکومت گرائی اسمبلی تو اس پ چ نے خود توڑی تھی باجوے کے کہنے پر، بھول گئے تم۔
𝓐𝓭𝓲𝓲 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🇵🇰 tweet media
اردو
0
17
16
116