꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑

964 posts

꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 banner
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑

꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑

@Devilqueen1439

don't tease me 😎

Katılım Mayıs 2026
215 Takip Edilen202 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑
اسے جیسی طلب ہے ، یوں نہیں ہوں بہت دُکھتا ہے دل کہ کیوں نہیں ہوں وہ مجھ سے پوچھتا ہے خوش تو ہو ناں کسی دن یہ نہ ہو کہ کہہ دوں نہیں ہوں @Devilqueen1439
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 tweet media
اردو
11
9
28
684
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
@Devilqueen1439 @SaeedS914 @w__ik @browneyed90980 @Tbahi302 @ShahidaFatima @Faysalsoldier @SalauddinA54858 @angry_wolf99 @SK007_ اب اس مائنڈ سیٹ کو ای بدلنا ہے اگر کسی جگہ بھی ظلم ہوتا دیکھے تو وہا مزاحمت کرنی ہو گی لکیکن افسوس یہ عوام وہا ویڈیو بنانے مے مصروف ہوتی ہے موسٹلی لوگ اوویڈ کر دیتے کے جن کا مثلا وہ خود ای دیکھے
اردو
2
2
4
25
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 retweetledi
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
آخر یہ ہمارے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ جب ملک میں قانون ختم ہو جاے جنگل کا قانون بن جاۓ عدلو انصاف ختم ہو جاۓ تو ملک میں پھر انسانیت نہیں حیوانیت نظر آۓ گی ہر طرف
اردو
14
204
237
4.1K
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
@SaeedS914 @w__ik @browneyed90980 @Tbahi302 @ShahidaFatima @Faysalsoldier @SalauddinA54858 @angry_wolf99 @SK007_ @Devilqueen1439 جب تک سب عوام میں مے اتفاق نھی ھوتا ایسے ای یہ لوگ عوام کو کیڑے مکوڑے سمج کر مارتے رہے گے اتفاق مے برکت ہے لیکن ان لوگو نے عوام کو یوتھیا پٹواری کے پیچھے لگایا ہوا ہے اور ہم لوگو کو آپس مے ای لڑا رہے ہا اس چیز کو سمجھنا ہو گا اب
اردو
1
2
6
27
❅Naͥωaͣbͫzada❅
❅Naͥωaͣbͫzada❅@UmarSajjad96824·
«😘"* 🫀*؟* 🫂🥺» **اس دنیا میں صرف وقت اپنا ہے اگر آپ کا وقت صحیح ہے تو سب اپنے ہیں اگر آپ کا وقت صحیح نہیں تو کوئی اپنا نہیں۔!```❤️💯🫂* ❅Naͥωaͣbͫzada❅
اردو
7
0
10
106
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 retweetledi
❅Naͥωaͣbͫzada❅
❅Naͥωaͣbͫzada❅@UmarSajjad96824·
@Devilqueen1439 وہ مجھ میں ڈھونڈتا ہے اپنی خواہشوں کا عکس میں خود سے بھی ملا نہیں، اسے کیا جواب دوں لبوں پہ مسکراہٹ سجا لیتا ہوں اکثر مگر دل کی حقیقت کس کو بے حساب دوں وہ پوچھتا ہے “خوش ہو؟” تو ہاں کہہ دیتا ہوں کبھی ہمت ہوئی تو سچ بھی بے نقاب دوں 💔 ❅Naͥωaͣbͫzada❅
اردو
0
1
1
28
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 retweetledi
Aحsan
Aحsan@AhsanRaja43·
Gen Z is Waking up Indian supereme court ky chief justice ny nojawano ko cockroach Bola to wha ky nojawan ny Cockroach janta party Bna li jo dekhty e dekhty 19 million Hit kr chuki ha I just appreciate it @abhijeet_dipke @CJP_2029 @Cockroachisback
Aحsan tweet media
English
1
16
16
289
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 retweetledi
❅Naͥωaͣbͫzada❅
❅Naͥωaͣbͫzada❅@UmarSajjad96824·
@Devilqueen1439 میں تو بس ایک خاموش سی عادت تھی شاید 🌙 جسے تُو یاد تو کرتی تھی… مگر ضروری نہیں سمجھتی تھی💭💔 میں نے چاہا کہ کبھی تو تُو مُجھے ترجیح دے 💫 مگر تیری دنیا میں ہمیشہ بعد میں ہی آیا… 🍂 دل یہ ماننے کو آج بھی تیار نہیں کہ میں اتنا غیر ضروری تھا تیرے لیے… 🥀💔 ❅Naͥωaͣbͫzada❅
اردو
1
1
1
18
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑 retweetledi
꧁☆𝑀𝐞𝒉𝐚𝐫☆꧂Queen 👑
میں کبھی پیدا نہیں کر سکی کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو @Devilqueen1439
اردو
6
7
18
286
𝙷𝚒𝚗𝚊 𝙼𝚎𝚑𝚊𝚛♥️
ویسے غیرت کی بات بغیرت لوگوں پہ اچھی نہیں لگتی 😊🙃 Public service msg Baz ajao nhi to wo hal hga Jo soxho b nhi 😐bcz m kisi k baaap s nhi darti
19
6
31
340