Sabitlenmiş Tweet
Gulshan Ali
11.9K posts

Gulshan Ali
@Dhool25
Online Earnings, Artificial Intelligence, Current Affairs.
Malaysia Katılım Aralık 2022
2.4K Takip Edilen1.8K Takipçiler

ایک بھائی صاحب جن کے پاس جاب نہیں تھی لیکن جنون تھا کہ کچھ کریں،
مجھے ملے میں نے انہیں ویڈیو ایڈیٹنگ کا مشورہ دیا،
ایک ماہ لگایا یوٹیوب سے capcut پر ویڈیو ایڈٹ کرنا سیکھی،
اور ساتھ میں ویڈیو شوٹ کرنا سمجھا،
اور ایک عدد موبائل فون لیا 40 ہزار کا آئی فون 11،
بس یہی مکمل انویسٹمنٹ تھی 40 ہزار روپے،
میں نے مختلف طریقے بتائے،
ایک ہفتہ پہلے انہیں سوشل میڈیا سے ایک ڈاکٹر صاحب کلائنٹ کے طور پر ملے،
پہلی 2 ویڈیوز ڈاکٹر صاحب کی فری میں شوٹ کی اور انہیں ایڈٹ کرکے دیکھایا,
کام پسند آنے پر ڈاکٹر صاحب نے انہیں ہائر کر لیا،
ہفتے میں تین ویڈیوز شوٹ کرنی ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کانٹنٹ بنانا ہے،
ایک کلائنٹ سے ہی انہیں عام انسان کی سیلری سے زیادہ پیسے ملیں گے،
باقی اب راستہ مل گیا اب آگے بڑھیں، ٹیم بنائیں، انٹرنیشنل مارکیٹ میں نکلیں،
انکا اپنا دماغ ہے اور محنت ہے،
سوشل میڈیا کانٹنٹ اس وقت دنیا کے ہر بزنس کی ضرورت ہے،
کانٹینٹ بنانا سیکھیں لیں اور سمجھ لیں،
اچھا کام کریں اور پیسے کمائیں۔۔۔
اردو

@Polemist_Indian @ImtiazMadmood Pakistan - Topa is the city guess
English
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi

🔴 #BREAKING | ईरान से वार्ता के लिए इस्लामाबाद पहुंचे अमेरिकी उपराष्ट्रपति जेडी वेंस, फील्ड मार्शल मुनीर ने किया स्वागत
#Iran | #America | #Pakistan | @NaghmaSahar
हिन्दी
Gulshan Ali retweetledi

🚨 QUESTION
Does anyone find it interesting that negotiations between the Islamic Republic of Iran and the U.S., with Israel in the background, are being hosted by Pakistan?
The same Pakistan where Osama bin Laden was found hiding for years.
The same Pakistan the U.S. didn’t trust enough to notify before the raid that took him out.
American forces had to go in without their knowledge to eliminate the most wanted terrorist in modern history.
And now they’re the mediator?
What does that tell you?
Stay connected, follow @MOSSADil

English
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi

🚨🚨پاکستان کی تاریخ کا ایک نیا اور سنہرا باب شروع ہونے والا ہے۔
🚨فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے قوم کو وہ نوید سنا دی ہے جس کا انتظار دہائیوں سے کیا جا رہا تھا۔
🚨فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ!
" پاکستان اب یہاں سے صرف اور صرف اونچی اڑان کی طرف جائے گا " 🚨یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ اس "مارخور" کا عزم ہے جس نے ملک کو اندرونی فتنوں اور بیرونی سازشوں کے گرداب سے نکال کر ایک محفوظ ساحل پر لا کھڑا کیا ہے۔
🚨فیلڈ مارشل کی زیرِ نگرانی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) نے خلیجی ممالک، چین اور ترکیہ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو یقینی بنایا ہے۔
🚨زراعت، معدنیات اور آئی ٹی کے شعبوں میں پاکستان اب دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
🚨جے-10 سی، جے ایف-17 بلاک 3 اور اب جدید ترین ڈرون و رڈار ٹیکنالوجی (جیسے KJ-500) کی شمولیت نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا ہے۔
🚨اب ہم دفاعی سامان کے خریدار نہیں بلکہ "برآمد کنندہ" بن رہے ہیں۔
🚨ملک دشمن عناصر اور سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے گروہوں کا قلع قمع کر کے فیلڈ مارشل نے وہ سیاسی اور سماجی استحکام فراہم کیا ہے جو کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے پہلی شرط ہوتی ہے۔ 
اردو
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi
Gulshan Ali retweetledi

पाकिस्तान एक क्रिकेट लीग तक नहीं चला पा रहा, मध्यस्थता क्या करायेगा: रि. मे ज. अरविंद भाटिया
◆ देखिए राष्ट्र की बात, मानक गुप्ता के साथ
#RKB | #RashtraKiBaat | @manakgupta
हिन्दी



















