Wadaan Khan ☭🇵🇸
7.1K posts

Wadaan Khan ☭🇵🇸
@Disco_Mullah
𝑺𝒄𝒉𝒓ö𝒅𝒊𝒏𝒈𝒆𝒓'𝒔 𝑫𝒐𝒖𝒄𝒉𝒆𝒃𝒂𝒈 | 𝐒𝐢𝐚𝐦𝐨 𝐓𝐮𝐭𝐭𝐢 𝐀𝐧𝐭𝐢𝐟𝐚𝐬𝐜𝐢𝐬𝐭𝐢 | Cultural Musalman | Cinema Buff | Corporate Slave |


Lahori friend's father's friend got murdered over a land dispute in old Lahore Bro was eating Nan chanay when his would-be killer fired 6 rounds, comical Lahori death

پیٹرولیم مصنوعات کی طرح بجلی کے بلوں میں بھی ٹیکسز کی بھرمار ہے، گزشتہ سال کے دوران بجلی صارفین سے صرف بلوں میں 1906 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کی گئیں۔ سماء کو موصولہ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 3 سال میں بجلی صارفین سے اربوں کی ٹیکس وصولی کی، گزشتہ سال بجلی صارفین سے 700 ارب سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کی گئیں، ڈسکوز نے بجلی صارفین سے 23-2022ء میں 507 ارب روپے ٹیکس وصول کیا۔ دستاویز کے مطابق لیسکو نے ٹیکسز کی مد میں 532 ارب سے زائد وصولیاں کیں، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 24-2023ء میں 698 ارب روپے ٹیکس وصول کئے، اسلام آباد الیکٹرک کمپنی نے 3 سال میں 232 ارب روپے ٹیکس وصول کیا۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک کمپنی کی ٹیکس وصولیاں 240 ارب روپے رہیں، فیصل آباد الیکٹرک کمپنی نے ٹیکس کی مد میں 307 ارب روپے وصول کیے، ملتان الیکٹرک کمپنی کی 3 سال میں ٹیکس وصولیاں 323 ارب روپے، پشاور الیکٹرک کمپنی نے 3 سال میں 151ارب روپے، ہزارہ الیکٹرک کمپنی نے صارفین سے 57 ارب 58 کروڑ کا ٹیکس جمع کیا، کوئٹہ الیکٹرک کمپنی نے 3 سال میں 24 ارب 28 کروڑ کی ٹیکس وصولیاں کیں جبکہ قبائلی علاقہ جات الیکٹرک کمپنی کی ایک ارب 55 کروڑ کی ٹیکس وصولیاں ہوئیں، سکھر الیکٹرک کمپنی نے 34 ارب 46 کروڑ روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں۔ #SamaaTV #Pakistan #electricity #taxes

What are the odds of finding a Pashtun BJP supporter?


Top 20 logical thinkers of Pakistan 😭
























