Uzma Awan

9.2K posts

Uzma Awan banner
Uzma Awan

Uzma Awan

@DxbAwan

Civil Engineer, Town Planner. Investor, Twitters are Personal. 💯% Follow Back #1DDrive

Dubai / Islamabad Katılım Ekim 2020
7.8K Takip Edilen8K Takipçiler
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@JUI_NW یہ مولوی ہیں۔اتنی بڑی دارڑی ہے۔ اورمولانا فضل کے یہ ٹائیگر ہیں۔ اور زبان یوتھیوں جیسی گندی @ShamaJunejo
اردو
1
1
2
47
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
پھر کل تو آپ ایک بچے کی بات کو لیکر اپنی شلوار قمیض پھاڑنے پر اتر آئی تھی..
اردو
9
12
61
2.3K
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@FarhanKVirk آپ بھی 25000 مہینے کے لینے والوں میں سے تھے تب؟؟؟
اردو
0
0
1
37
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ وہ دور تھا جب ہم شخصیت پرست گروہ کا حصہ تھے اور شہزاد بھائی پوری پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل میڈیا سنبھالتے تھے۔ آج الحمداللہ ان تصویروں میں موجود 7 میں سے 5 لوگ شخصیت پرستی ترک کر چکے ہیں، 1 ابھی تک نیوٹرل ہے جبکہ شہزاد بھائی ابھی بھی PTI کے ساتھ ہیں۔
Shahzad Younas Sheikh@ShahzadYunas786

Facebook just shared me old memories @FarhanKVirk @AhsanAliButt0

اردو
16
76
331
9.1K
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
Beautiful weather 💕💕
Uzma Awan tweet media
English
0
0
5
190
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
نواز شریف صاحب کے چھ پیاروں میں سے ایک جب ہر جگہ بیٹھ کر یہ فرماتا پھرے کہ میاں صاحب کی تو اب یادداشت ہی کام نہیں کرتی توسمجھ جائیں کہ میاں صاحب کو وزارت عظمی سے دور رکھنے کا باریک کام کس کس نے کس کس لیول پر کیا ہے۔
اردو
317
1.1K
4.4K
199K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی انا انکی قد سے بھی اونچی ہے۔اگر کوئی غلطی کر بھی دے تو بجائےغلطی تسلیم کرکے اسکی اصلاح کے اپنی اس غلطی پر ڈٹ جاتے ہیں کہ نہیں میں تو بالکل درست ہوں۔ یہی المیہ ہماری صحافت کے شعبے کا بھی ہے۔ہم غلطی کر بھی لیں تو اپنی غلطی جاننے کے باوجود بھی اسکو نہ تسلیم کرتے ہیں اور نہ اپنی اصلاح کرتے ہیں۔
اردو
18
243
813
30.9K
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
یہ کام ہی کرنا تھا تو دن کو ہی کر دیتے یہ تو سادہ سا معاملہ تھا پہلے الیکشن کمیشن جائیں بظاہر اس وقت یہ فیصلہ کرکے موقع فراہم کیا گیا ہے جب تک کہ الیکشن کمیشن پہنچیں تب تک نوٹیفکیشن ہو چکا ہو گا واہ
Waqas Awan@WaqasAwan666

لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی انتخابی نتائج سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی

اردو
191
1.5K
3.9K
137K
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@saqibbashir156 فیصلہ ہائی کورٹ کا آیا اور تکلیف عمرانڈو کو ہو رہی۔
اردو
0
0
1
5
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
اسلام آباد شیر کا!!! #قدم_بڑھاؤ_نواز_شریف
Atif Rauf tweet media
فارسی
9
192
556
6.3K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک اور نشست کا اضافہ این اے 101 آزاد امیدوار رانا عاطف کا مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا فیصلہ۔
اردو
77
958
2.8K
85.5K
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@chsandhilaa شکر ہے 3 دن بعد آپکو ہو ش آ گیا۔
اردو
0
0
1
12
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@chsandhilaa ن لیگ کا سوشل میڈیا ہی سویا رہا۔ چینلز کو یہ الزام مت دیں
اردو
1
0
8
1.1K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
مندرجہ ذیل جیتنے والے امیدواروں کو ن لیگ نے ٹکٹ نہیں دیا تھا اور میڈیا ان کو بھی پی ٹی آئی سے جوڑ کر کنفیوژن پیدا کررہا ہے، تھوڑی محنت کرنے سے عاری ہیں یا پھر کوئی ایجنڈہ ہے، سمجھ سے بالاتر ہے NA 12 : Muhammad Idress NA 27 : Muhammad Iqbal NA 48 : Khurram Shahzed NA 54 : Aqeel Malik NA 88 : Muhammad Moazam Sher Kalu NA 82 : Rasheed Akbar NA 144 : Muhammad Raza NA 146 : Zuhoor Hussain NA 176 : Nazia NA 189 : Ali Mazari NA 257 : Muhammad Aslam NA 259 : Yaqub Bize
اردو
395
1.4K
4.1K
346.7K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مفروروں اشتہاریوں اور بلوائیوں کو ٹکٹ دیں گے تو کیا پولیس پھول پیش کرے ؟ نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس جی ایچ کیو شہدا کی یادگاریں ریڈیو پاکستان میٹرو سٹیشن جلانے والے دہشت گردوں کو پھر موقع دیں کہ مزید آگ لگا سکیں ؟
Saqib Bashir@saqibbashir156

پنجاب میں یہ پولیس پی ٹی آئی امیدواروں کو مہم چلانے سے کیوں روک رہی ہے ؟ الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ کو یہ سب نظر نہیں آرہا ؟ 8 فروری الیکشنز متنازع ترین الیکشنز کیوں بنایا جا رہا ہے ؟ ان الیکشنز کے نتیجے میں بننے والی حکومت کی moral اتھارٹی پھر کیا ہو گی ؟

اردو
12
145
387
6.2K
Uzma Awan
Uzma Awan@DxbAwan·
@SajidFb فالو کریں فالو بیک لیں💯🌼 کمینٹ میں Done لکھیں
اردو
1
0
2
8
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اگر آپ کے فالورز کم ہیں اور آپ میرے گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو دو کام کریں کمنٹ میں X لکھیں ۔ ریٹویٹ کریں جوائن کرلیں ۔ اس میں ٹویٹس کریں آپ کو فری فالورز ملیں گے۔ x.com/i/communities/…
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
452
296
296
43.5K