EYE KAY DIL

1.7K posts

EYE KAY DIL banner
EYE KAY DIL

EYE KAY DIL

@EYEKAYDIL

Social Media Activist | Freelancer | Imran Khan Supporter | Imran Khan is last hope of Nation

Pakistan Katılım Kasım 2017
1.1K Takip Edilen266 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
EYE KAY DIL
EYE KAY DIL@EYEKAYDIL·
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لاکے چھوڑیں گے انشااللہ
اردو
0
0
1
0
EYE KAY DIL retweetledi
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
کیا پاکستان کا اصل مسلہ جنرل عاصم منیر کی ذات ہے یا آرمی چیف کا دفتر اور طاقت کا محور اصل مسلہ ہیں؟ پاکستان میں بحث اکثر اچھی بری شخصیات کے حوالے سی کی جاتی ہے! اور یہ ذہنی کمزوری پاکستان کی پسماندگی، سیاسی اور معاشی انتشار اور غربت کا باعث ہے! پاکستان کا چیلنج نہ تو کسی جنرل کا کیریکٹر ہے نہ عام فوجی افسروں کی کرپشن؛ مسلہ ہے اس ڈھانچے کا جس میں ایک فرد واحد یعنی آرمی چیف کے پاس لامحدود اختیارات ہیں، آرمی چیف کسی کو Accountable نہیں ہے! وہ زمین پہ خدا ہے! اندرونی اور بیرونی عناصر آرمی چیف کے ذریعے اپنے تمامُ مقاصد حاصل کر سکتے ہیں! گالیاں نکالنا اور برا بھلا کہنا مسائل کا حل نہیں: ان ایشوز پہ پڑھے لکھے لوگوں کی بحث کی ضرورت ہے! جو ہو نہیں رہی! جب ایک دفع لوگ سنجیدگی سے ان ایشوز پہ بحث کریں گے تو خودبخود حل نکلتے چلے آیں گے! ... youtu.be/95VRY7Zu-MA?fe… via @YouTube
YouTube video
YouTube
اردو
36
647
1.7K
23.2K
EYE KAY DIL retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
Imran Khan's article in the Telegraph.
Anwar Lodhi tweet media
English
45
2.2K
7.1K
84K
EYE KAY DIL retweetledi
Umar - عمر
Umar - عمر@mianumarjamil·
جب پہلی تین لاشیں گری اندھیرے میں میرے ساتھ صرف علی امین گنڈا پور کھڑا تھا۔ عمران خان کے الفاظ سنیں
اردو
49
7.8K
21.4K
305.5K
EYE KAY DIL retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سب نکلو
اردو
290
10.5K
37K
514.4K
EYE KAY DIL
EYE KAY DIL@EYEKAYDIL·
اہم معلومات قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز کا رنگ سبز اور صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز کا رنگ سفید ہوتا ہے
اردو
0
0
1
5
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جس گھر میں جناب فضل الرحمٰن کا سپورٹر موجود ہو، اسے کیا کہا جاۓ؟ 😉
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
1.4K
545
3.3K
188.5K
EYE KAY DIL
EYE KAY DIL@EYEKAYDIL·
Agr apko apnay halqay ke PTI candidates ke names aur symbols nhi pta tu mujhse check kra sktay hen. Just comments below 👇
Filipino
0
0
1
9
EYE KAY DIL retweetledi
Shabbir Qureshi
Shabbir Qureshi@SAQureshiPTI·
کل بروز منگل انشاءاللہ الیکشن کیمپین کے آخری دو جلسے ہونگے، 12 بجے چوک سرور شہید اور دوپہر 3 بجے کوٹ ادو ریلوے گراونڈ نزد ممتاز پارک، تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں۔
اردو
51
1.2K
4.6K
41.2K
EYE KAY DIL
EYE KAY DIL@EYEKAYDIL·
اگر آپ پی ٹی آئی کے امیدواران کے نام اور انتخابی نشانات چیک کرنا چاہتے ہیں وہ بھی بغیر انٹرنیٹ کے تو آپ نیچے دیے گئے Google Drive link سے Insaf ka Nishan application download کر سکتے ہیں drive.google.com/file/d/1eYjjLv…
اردو
0
0
1
22
EYE KAY DIL retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
" کنندہ کوئی بھی ہو لیکن مخالف فریق کی وکلا کی ٹیم ایک ہی رہتی ہےتوشہ خانہ نیب ریفرنس ،وکیل امجد پرویز : توشہ خانہ الیکشن کمیشن کیس۔ وکیل امجد پرویز: عدت کیس ۔وکیل رضوان عباسی: سائفر کیس۔۔رضوان عباسی : پارٹی فنڈنگ کیس۔رضوان عباسی​"عمران محمد @MannMuhammad #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/885460
Siasat.pk tweet media
اردو
34
567
1.3K
23.5K
EYE KAY DIL retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پی ٹی آئی حکومت کے 3.5 سال: شاندار معیشت کی بلند ترین مثال، عمران خان نے تنکا تنکا جوڑ کر معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ اس دوران ترسیلات زر، آئی ٹی، اور ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ براہ کرم اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو دیں تاکہ ہم دوبارہ پاکستان کی ترقی کا آغاز کر سکیں ۔#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
اردو
95
7.2K
15K
196.4K
EYE KAY DIL retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اب کم از کم ایک ہمت کرلے کہ نامعلوم افراد کی جگہ لکھنا شروع کردے کہ آئی ایس آئی کے غنڈے اغواء کار ہیں۔ جب وہ بے شرم ہیں تو آپ کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
PTI@PTIofficial

سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر خیال احمد کاسترو کو سیشن کورٹ کے سامنے سے نامعلوم افراد بدترین طریقے اے تشدد کر کے اغوا کر کے لے گئے اتنی کھلی درندگی پر بھی کیا سپریم کورٹ جیسے ادارے خواب خرگوش میں رہیں گے؟

اردو
592
6K
15.4K
325.2K
EYE KAY DIL retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام : فروری 8 آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے، مجھے یقین اور اعتماد ہے کہ میری قوم آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ووٹ سے پاکستان کی آزادی کو محفوظ بنائے گی، قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والا گروہ 8 فروری کو انتخاب پر ڈاکہ ڈال کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے، قوم کو غلام بنائے رکھنے کیلئے لندن منصوبے کے تحت ایک سرٹیفائیڈ مجرم کو انصاف کا قتل کرکے وطن واپس لایا گیا ہے، اس سرٹیفائیڈ مجرم کو عوام کی مرضی کے برعکس ملک پر مسلّط کرنے کیلئے عدل کے نظام کو تباہ و برباد اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، سیاست کے ریلو کٹّے کو میچ جتوانے کیلئے بلّے کا نشان چھین کر اکیلے میدان میں اتارا گیا ہے مگر اس کے باوجود بدترین دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں، میری قوم خصوصاً ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور میرے کارکنان نے ہمّت اور دلیری سے ظلم کا مقابلہ کرکے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے، جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا، رائے عامہ کے تمام آزاد اندازے تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور تین چوتھائی جیسی تاریخی اکثریت سے انتخاب کے اشارے دے رہے ہیں، قوم آزادی کا انتخاب کرکے تحریک انصاف کو قانون کی حکمرانی، دستور کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا مینڈیٹ دینا چاہتی ہے، دستور مخالف قوتیں 8 فروری کا انتخاب لوٹ کر قوم کو غلام رکھنے میں کامیاب ہوئیں تو چور اُچکّے راج کریں گے اور ملک کی کشتی مزید بھنور میں اترے گی، ظلم اور جبر سے ملک کو لاقانونیت کی راہ پر ڈالنے والوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے حساب لینا ہوگا، دھونس اور دھاندلی کی بےپناہ ریاستی کوششوں کے باوجود عوام کو 8 فروری کو نکل کر آزادی اور غلامی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کن انداز میں تعیّن کرنا ہوگا، چاہتا ہوں میری قوم کا ہر فرد تیاری کرے اور اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر ڈالنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے اور اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائے-
اردو
3K
22.6K
55.4K
1.5M
EYE KAY DIL
EYE KAY DIL@EYEKAYDIL·
@NadiaKharPP271 Abay bandri username mein se pp 271 remove kr ke pp277 likho. Pta nhi PTI team ne kis kis bewaqofon ko tickets pakra diye hen. Ab Kiya aisay bewaqofon ko ab support krein hum. Vote Khan ka hai. Ab apko dena hi pray ga
Indonesia
0
0
0
15
Nadia Farooq Khar Official
Nadia Farooq Khar Official@MPA_NadiaFarooq·
نشان نہیں لیڈر اہمیت رکھتا ہے۔ مجھے انتخابی نشان میں وکٹ ملی ہے۔إنشاءاللّٰه میرے کپتان کی جیت ہو گی۔ یہ بازی حق کی بازی ھے یہ بازی مرشد کے جانثار ھی جیتیں گے۔إنشاءاللّٰه #8_فروری کو اس فرسودہ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکے گے۔ #ImranKhanForPakistan
Nadia Farooq Khar Official tweet media
اردو
14
59
189
3.5K
EYE KAY DIL retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"کیا ججوں پر تنقید سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوتا ہے؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ ہماری عدلیہ عالمی رینکنگ میں 130ویں نمبر پر ہے؟ بددیانت ججوں کو تحفظ دینے والے اس ملک کی خدمت نہیں کررہے۔ جے آئی ٹی میں شامل گریڈ 20 کے افسران غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے اس لئے تنخواہ لیتے ہیں کہ وہ اپنا کام چھوڑ کر کرپٹ شخصیات کو protect کریں؟ خدا کا خوف ہی کر لیں، پر شخص نے اللہ کے سامنے اپنے اختیار کا حساب دینا ہے۔" رضوان غلزائی @RizwanGhilzai Link : siasat.pk/threads/885276
Siasat.pk tweet media
اردو
29
592
1.6K
39.1K
EYE KAY DIL retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی لسٹ حاضر ہے۔ ری پوسٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے بھی شیئر کریں شکریہ
اردو
149
5K
6.3K
186.2K
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
کوئی راہ تو نہیں گیا جس کو ابھی تک میرا یہ والا نوٹیفکیشن نا ملا ہو ؟
The Power Of PTI tweet media
اردو
1.9K
618
4.4K
125.4K