Edu Hub
8.2K posts


طلبہ کی جانب سے پیش کیا گیا یہ خراجِ تحسین میرٹ پر مبنی ایس ٹی آئیز کی تقرریوں کے اس عمل کی عکاسی کرتا ہے جس نے تعلیم کے شعبے میں شفافیت اور اعتماد کو فروغ دیا۔


پیکٹاکاامتحان ہو یا بورڈزکا،الیکشن ڈیوٹیز ہوں یا مردم شماری، پی ای ایس آر کا سروے ہو یا ووٹرز لسٹیں، بے نظیر انکم کا سروے ہو یا زکات کمیٹیاں، آٹے کی تقسیم ہو یا ٹال پلازے پہ گاڑیوں کی گنتی۔۔۔۔ اساتذہ کی زبردستی ڈیوٹی لگائی جاتی ہے، سکول و تعلیم جائیں بھاڑ میں، بس یہ کام ہوں۔

بورڈ ڈیوٹی سے انکار کرنے پر پہلا جھٹکا ملاحظہ فرمائیں




اس وقت،سب سے زیادہ پریشانی نہم، دہم کے امتحانات کی ہے، اس کے علاوہ داخلوں کا بھی اسی وقت امکان ہے جب سخول کھلے ہوں گے، بند سکولوں میں بچے داخل کرانے کون آئے گا، گرمیوں کی چھٹیاں ابھی دور ہیں فی الحال مارچ کے بارے میں فیصلہ کریں اور جلدی کریں۔۔۔۔











